Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ہوئے" appears 256 time(s) in 237 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(191) پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے
(192) تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں
(193) وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
(194) (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
(195) (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
(196) آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
(197) جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
(198) (یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
(199) یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
(200) اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24

The word(s) "ہوئے" appears 256 time(s) in 237 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.