Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ہوں" appears 1142 time(s) in 933 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(901) بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے
(902) اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
(903) جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
(904) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(905) اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
(906) اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
(907) غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
(908) کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
(909) اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
(910) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94

The word(s) "ہوں" appears 1142 time(s) in 933 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.