English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 988 & Pages = 10
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.J,jNoun
انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا دَسواں حَرف ۔ اور ساتواں حَرفِ صَحيح ۔

2.JabVerb
گھاو لَگانا ۔ چَبھونا ۔ چَبھو دينا ۔ دھَنسادينا ۔

3.Jabberv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا

n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو

Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔

4.Jabberedv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا

n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو

Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔

5.Jabberern.
بکواسی۔ گل کرنے والا۔ بکی۔ جھکی

Noun
بَڑ بَڑيا ۔ بَکواسی ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرنے والا ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔

6.Jabberersn.
بکواسی۔ گل کرنے والا۔ بکی۔ جھکی

Noun
بَڑ بَڑيا ۔ بَکواسی ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرنے والا ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔

7.Jabberingv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا

n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو

Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔

8.JabberinglyAdverb
بَکواس کَرتے ہُوئے ۔ بَڑبَڑاتے ہُوئے ۔ بے مَعنی گُفتَگُو کَرتے ہُوئے ۔

9.Jabbersv. n.
بکنا۔ بک بک کرنا۔ گل کرنا۔ بکواس کرنا۔ بڑبڑانا

n.
بکواس۔ بک بک ۔ گل۔ جھک ۔ بڑ ۔ مہمل گفتگو

Verb
بات چيت کا تيز ۔ غَير واضِع يا بَکواس ہونا ۔ بُڑ بُڑانا ۔

10.JabberwockyNoun
اليوَس کيرول ۔ کوئی نَظم جِس کی خَصُوصِيَت مہمَل ارکان اور بے مَعنی کَلام ہو ۔ مہمَل گُفتَگُو ۔

11.JabbinglyAdverb
گھُسيڑتے يا گھُونپتے ہُوئے ۔

12.JabiruNoun
(برازيل) جَبروندی ۔ پِلو کارپَس جِنس کی جھاڑِيوں ميں سے کوئی ايک ۔

13.JabotNoun
جَبُوت ۔ مُنقَش جھالَر ۔ سَنجاف ۔ چُنَٹ يا زَردوزی فيتَہ ۔

14.JaboticabaNoun
جَبُوتی کابا ۔ گَرَم مُلکوں ميں مہندی کی نَسَل کا جھاڑی دار دَرَخت ۔

15.JacalNoun
(ميکسيکو ، ہَسپانوی) بيکال ۔ چھوٹا سا مَکان يا جھونپڑی ۔

16.JacamarNoun
(بَرازيل) جيکامار ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کے تيز نَکيلے چونچ والے گال بولائی نَسَل کے پَرِندے ۔

17.Jacana,lily-trotterNoun
(بَرازيل) زَقزاق سے مُشابَہ ايک لَمبی ٹانگوں اور سيدھے پَنجوں والا چھوٹا پَرِندَہ ۔

18.JacarandaNoun
(بَرازيل) جيکارَندا ۔ امريکا کے گَرَم علاقوں کا ايک بہَت اُونچا دَرَخت ۔

19.Jacentadj.
لمبا پڑا ہوا۔ پسرا ہوا۔ پڑا ہوا۔ پھیلا ہوا

20.Jacinthn.
جواہرات کی قسم۔ سرخی ماءل نارنجی رنگ کا قیمتی پتھر

21.Jackv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر

Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔

22.Jack beanNoun
راج لوبيا ۔ لوبيا ۔ باقلا يا پھلی کی ايک قسم ۔

23.Jack bootNoun
جيک بُوٹ ۔ موزَہ ۔ گھُٹنوں تَک لَمبا بھاری فَوجی بُوٹ ۔

24.Jack daw,dawNoun
جيک ڈا ۔ زَغَن ۔ کاگ ۔ زاغِ صَغير ۔ کاروس مونی ڈولا ۔ کَوّے کی نَسَل کا ايک يَورَپی پَرِندَہ ۔

25.Jack frostNoun
کُہَر يا سَرد موسَم کی تَجسيم ۔ بَرفانی ديوی ۔ مُنجَمِد موسَم کی مُشخِص صُورَت ۔

26.Jack fruitجيک فروٹ ۔ کٹھل ۔
27.Jack fruit,jakNoun
کَٹھَل ۔ ايک دَرَخت جِس کے پھَل کا گُودا اور بيج دونوں کھائے جاتے ہيں ۔

28.Jack hammerNoun
بَڑا ہَتھوڑا ۔ درّان ۔ چَٹانوں ميں سُوراخ کَرنے کا مَشينی ہَتھوڑا ۔

29.Jack in the box,jack-in-a-boxNoun
ڈِبّے کا بھُتنا ۔ کھِلونوں کا ڈِبّا ۔ صَندُوق کا مُوکَل ۔ اُلُو کا پَٹھّا ۔

30.Jack ketchNoun
انگريز جَلّاد جيک کيچ کے نام پَر ۔ جَلّاد ۔ پھانسی دينے والا ۔

31.Jack mackerelNoun
جيک ميکريل ۔ ايک قِسم کی خُوردنی مَچھلی جِس کا تَعلُق ٹَراکورَس جِنس سے ہے ۔

32.Jack pineNoun
صَنُوبَر ۔ بَنکَسيانا جِنس صَنُوبَر کا دَرَخت ۔

33.Jack rabbitNoun
لَمبے کانوں اور اگلی ٹانگوں کی نِسبَت پِچھلی زِيادَہ لَمبی ٹانگوں والا خَرگوش ۔

34.Jack stayNoun
(جَہاز رانی) شہ بَلّی ۔ سَہارے کی بَلّی کا رَسَّہ يا ڈَنڈا ۔

35.Jack towelNoun
شہ تولِيا ۔ بَڑا توليا ۔جِسے گھُومنے والے ڈَنڈے پَر لَٹکايا جا سَکے ۔

36.Jack-in-the-pulpit,indian turnipNoun
ہِندُوستانی شَلجَم ۔

37.Jack-o-lanternNoun
اگيابيتال ۔ شيطانی آگ ۔ غُولِ بَيابانی ۔ آتَشيں سَراب ۔ چھَلّاوا ۔ شَہابَہ ۔

38.Jack-of-all-tradesNoun
ہَر فَن مَولا ۔ بَہ آسانی اوزار اِستِعمال کَرنے والا شَخص ۔ ہَر کام ميں ماہِر ۔

39.Jack-tar,jacktarNoun
جيک ٹار ۔ مَلّاح ۔ کَشتی ران ۔ کھَوَيّا ۔ مانجھی ۔

40.Jackaln.
گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل

جيکال ۔ گيدڑ ۔
Noun
گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔

41.Jackalsn.
گیدڑ۔ شغال۔ سیار۔ جمبو۔ شرگارل

جيکال ۔ گيدڑ ۔
Noun
گيدَڑ ۔ شُغال ۔ سَيار ۔ جَنگَلی کُتّوں کی نَسَل کا ايک جانوَر ۔

42.Jackanapesn.
1. منو۔ بندر۔ مسخرا
2. بانکا۔ چھیل چھبیلا۔ چھیل چکنیا

Noun
بے ہُود شَخص ۔ گُستاخ بَچَّہ ۔ ظاہِر دار ۔ چھِچھورا ۔ مَسخَرا ۔

43.Jackassn.
گدھا۔ خر۔ بیوقوف

44.JackasseryNoun
بے وَقُوفانَہ يا احمَقانَہ کام ۔ حَماقَت ۔

45.Jackassesn.
گدھا۔ خر۔ بیوقوف

46.Jackbootsn. pl.
گھٹنوں تک کا جوتا۔ موزہ۔

47.Jackdawn.
زاغ ۔ کاگ۔ کوا

48.Jackdawsn.
زاغ ۔ کاگ۔ کوا

49.Jackedv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر

Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔

50.Jackerرات کو شِکار کَرنے والا ۔
51.Jacketn.
جاکٹ۔ کمری۔ مرزءی۔ آستین دار صدری

جيکٹ ۔ جاکٹ ۔
Noun
جيکِٹ ۔ جاکِٹ ۔ آستين دار صَدری ۔ گِرد پوش ۔

52.JacketedAdjective
جيکِٹ والا ۔ غلاف دار ۔

n.
جاکٹ۔ کمری۔ مرزءی۔ آستین دار صدری

جيکٹ ۔ جاکٹ ۔
Noun
جيکِٹ ۔ جاکِٹ ۔ آستين دار صَدری ۔ گِرد پوش ۔

53.Jacketingn.
جاکٹ۔ کمری۔ مرزءی۔ آستین دار صدری

جيکٹ ۔ جاکٹ ۔
Noun
جيکِٹ ۔ جاکِٹ ۔ آستين دار صَدری ۔ گِرد پوش ۔

54.JacketlessAdjective
بے صَدری ۔ بے غُلاف ۔

55.JacketlikeAdjective
صَدری نُما ۔

56.Jacketsn.
جاکٹ۔ کمری۔ مرزءی۔ آستین دار صدری

جيکٹ ۔ جاکٹ ۔
Noun
جيکِٹ ۔ جاکِٹ ۔ آستين دار صَدری ۔ گِرد پوش ۔

57.Jackfruitn.
کٹھل۔ پھنس

58.Jackingv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر

Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔

59.JacklegAdjective
شوقِيَہ ۔ ناپُختَہ ۔ بے ايمان ۔ فَن و تَرتيب ميں ناکافی ۔

60.JacklightNoun
رات کے وَقت شِکار کَرنے يا مَچھلی پَکَڑنے کے لِيے روشنی ۔

61.JacklighterNoun
روشنی سے شِکار کَرنے والا ۔ مَچھلی پَکَڑنے والا ۔

62.JacknifeNoun
ايک بَڑا مَضبُوط چاقُو ۔ آگے کی طَرَف سَر کے بَل غوطَہ لَگانے کا عمَل ۔

63.JackplaneNoun
رَندا ۔ ايک اوزار جِسے بَڑھَئی کھُردری لَکڑی کو ہَموار کَرنے کے لِيے اِستِعمال کَرتا ہے ۔

64.JackpotNoun
تاش کا کھيل ۔ مُقابلے کا سَب سے بَڑا اِنعام ۔ جِس ميں لَگائی گَئی شَرطوں کی مَجمُوعی رَقَم شامِل ہو ۔

65.Jackpuddinn.
مسخرا۔ تماشے کا‌آدمی۔ نقل مجلس۔ گل۔ گوپال پانڈے

66.Jacksv. a.n.
جیک لگانا۔دست بردار ہونا۔ چھوڑ دینا۔
1. تحقیر کا کلمہ۔ گرکا۔ مردک۔ لونڈا۔ چھوکرا۔ معمولی آدمی
2. موزے یا جوتے اتارنے کا اوزار۔ موزہ کش
3. سیخ
4. پھانا ۔ میخ
5. لکڑی رکھ کر کاٹنے کی گھوڑی۔ اڈا۔ ٹیکن
6. زرہ بکتر۔ کمری۔ جاکٹ
7. کپا
8. نر
9. بوجھ اٹھانے کی کل۔ جیک
10 مچھلی کا بچہ
11 مضراب
12 جھنڈا۔ نشان۔ علم
13 کلغی دار کبوتر

Noun
کوئی شَخص يا عام آدمی ۔ فلاں شخص ۔ محنت کش ۔

67.Jacksaucen.
گستاخ۔ شوخ

68.JackscrewNoun
پيچواں جيک ۔ بھاری اشيا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جيک ۔

69.JackshaftNoun
مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ يا کان کا دھُرا يا بَلّی ۔

70.JacksmeltNoun
شہ ماہی ۔ بَڑی مَچھلی جو بَحَرُالکاہَل کے ساحِلوں سے دُور پائی جاتی ہے ۔

71.Jacksmithn.
سیخ بنانے والا لوہار

72.Jacksnipe,wilson s snipeNoun
شہ چَہا ۔ ايک پَرِندَہ جِس کا شِکار کھيلا جاتا ہے ۔

73.JacksonianAdjective
جيکسَنی ۔ امريکا کے ساتويں صَدَر اينڈريو جيکسَن کے سِياسی اصُول ۔

74.Jacksonian epilepsy marchNoun
مِرگی ۔ مِرگی کا مَرض ۔ صَرَع قَشری ۔

75.Jackstoneبَچّوں کا ايک کھيل جِس ميں ايک کھِلاڑی بَيَک وَقت ايک چھوٹی گيندکو گَدا بھی ديتا ہے اور نِشانَہ بھی اُکھاڑتا ہے ۔
76.JackstrawNoun
شہ تِنکا ۔ تِنکوں يا لَکڑی کے باريک ٹُکڑوں کا ايک کھيل ۔

77.Jacob,s-ladder,jacobs ladder,jack ladder,pilot ladderNoun
(زينَہ يَعقُوب علَيہِ السَلام کی نِسبَت سے جو اُنھوں نے خَواب ميں ديکھا تھا ۔ گُلِ شُعلَہ ۔ سُنبَل اسمائی ۔ زينَہ مَلّاحاں ۔

78.JacobeanAdjective
يَعقُوبی ۔ سال کے پہلے مَہينے کا يا اُس سے مُتعلِق ۔

79.Jacobinn.
1. راہب

80.Jacobiten.
ایک فرقہ عیساءیوں کا

81.Jacobusn.
سکہ طلاءی۔ پچیس شلنگ کا

82.JaconetNoun
اڑيسَہ کے جَگَن ناتھ کے نام پَر ۔ جَگناتھی ۔ ايک نَرَم اور ہَلکا سُوتی کَپڑا ۔

83.JacoseAdjective
خُوش مِزاج ۔ خُوش طَبعی ۔ ظَريف ۔ ٹھَٹھول باز ۔

84.JacoselyAdverb
خُوش طَبعی سے ۔ ظَريفانَہ ۔ ظَرافَت آميز ۔

85.JacosenessNoun
خُوش طَبعی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ خُوش مِزاجی ۔

86.JacosityNoun
خُوش طَبعی سے ۔ مَسخَرے پَن سے ۔ خُوش مِزاجی سے ۔

87.Jacquard loomNoun
جيکارڈ کھَڈی ۔ جيکارڈ راچھ ۔

88.Jacquard,jacquard weaveNoun
جيکارڈ کھَڈّی پَر بَنايا جانے والا کَپڑا ۔

89.Jactationa.
پھینک۔ انداخت

Noun
زور کا دھَکّا ۔ انداخت ۔ پھينک ۔

90.Jactitationn.
بیماری کی بےچینی سے کروٹیں بدلنا۔ ہاتھ پیر پٹکنا۔ (قانون) زوجیت کا جھوٹا دعویٰ

Noun
اُچھَلنا ۔ شَدید بیماری کی حالَت میں مَریض کا اِدھَر اُدھَر یا آگے پیچھے اُچھَلنا

91.JaculateVerb
پھينکنا ۔ باہِر کی طَرَف پھينکنا ۔ زور سے دھَکّا دينا ۔

92.Jaculationa.
پھینک۔ انداخت

Noun
زور کا دھَکّا ۔ انداخت ۔ پھينک ۔

93.Jaden.
1. تھکا ہوا گھوڑا۔
2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی

n.
ایک قسم کا پتھر

v. a.
تھکانا۔ ماندہ کرنا

Noun
يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔

94.Jade greenNoun
پُشب رَنگ ۔ نيل گُوں ہَلکا سَبَز رَنگ ۔

95.JadedAdjective
تھَکا ہارا ۔ اُکتايا ہُوا ۔ پراگَندَہ و ضائع ۔

n.
1. تھکا ہوا گھوڑا۔
2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی

n.
ایک قسم کا پتھر

v. a.
تھکانا۔ ماندہ کرنا

Noun
يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔

96.JadedlyAdverb
خَستَگی سے ۔ اُکتاہَٹ سے ۔ تھَکاوٹ سے ۔

97.JadednessNoun
تھَکاوَٹ ۔ خَستَگی ۔ بَرماندَگی ۔ بَربادی ۔

98.JadeiteNoun
(مَعدنِيات) يَشمِ سَبَز کی قيمَتی قِسم جو سوڈِيَم سِيليکيٹ اور ايلمُونِيَم پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔

99.Jadesn.
1. تھکا ہوا گھوڑا۔
2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی

n.
ایک قسم کا پتھر

v. a.
تھکانا۔ ماندہ کرنا

Noun
يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔

100.Jadingn.
1. تھکا ہوا گھوڑا۔
2. فاحشہ ۔ چھنال۔ کسبی۔ رنڈی

n.
ایک قسم کا پتھر

v. a.
تھکانا۔ ماندہ کرنا

Noun
يَشم ۔ يَشپ ۔ ايک سَخت قيمَتی پَتھَر ۔

Words = 988 & Pages = 10
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next