English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.EducativeAdjective
تعلیم سے متعلق ۔ سبق آموز ۔ تعلیم دہ ۔ تعلیم دینے کا میلان ۔
Adjective
بصيرت افروز ۔ حقائق افروز
452.Educatorn.
استاد۔ پانڈا۔ پادھا۔ معلم۔ ادیب
Noun
معلم ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ علم آموز ۔ اُستاد ۔
Noun
معلم ۔ استاد ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔
453.Educatorsn.
استاد۔ پانڈا۔ پادھا۔ معلم۔ ادیب
Noun
معلم ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ علم آموز ۔ اُستاد ۔
Noun
معلم ۔ استاد ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔
454.Educev. a.
نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا
Verb
بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔
455.Educedv. a.
نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا
Verb
بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔
456.Educesv. a.
نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا
Verb
بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔
457.EducibleAdjective
نکالنے کے قابل ۔ قابل استخراج ۔
458.Educingv. a.
نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا
Verb
بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔
459.Eductn.
مواد مستخرجہ۔ جو چیز تجربے یا تفرقے سے پیدا ہو
460.Eductionn.
کھینچ۔ استنباط۔ اینچاؤ۔ نکاس۔ اخذ۔ خروج
Noun
باہر لانے ۔ کشید کرنے ۔ اُجاگر کرنے کا عمل ۔ استنباط ۔
461.EductorNoun
کشیدکار ۔ اِستنباط کرنے والا ۔
462.Edulcorantadj.
صاف یا میٹھا کرنے والا
463.Edulcoratev. a.
میٹھا کرنا۔ شیریں کرنا۔ نمکینی یا تلخی نکال ڈالنا
Verb
تصفیہ کرنا ۔ صاف کرنا ۔ دھو کر تیزابوں ، اجزاۓ شور اور آلودگی سے پاک کرنا ۔
464.EdulcorationNoun
صفائی ۔
465.EdwardianAdjective
انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔
466.Edward`s syndromeNoun
ذہنی طَور پر مُتاثَر شَخَص جِس میں ٤٦ کی بَجائے ٤۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں
467.Een.
اسم مفعول کی علامت۔ مثلاً گیرندہ payee ،‌مکتوب الیہ addressee
468.Eekv. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا
adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی
Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔
469.Eeln.
گوچھی۔ بام مچھلی
Noun
بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔
470.Eel grassNoun
ایک آبی پودا زوسٹرا میرینا جس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں ۔
471.Eel poutNoun
مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔
472.Eel wormNoun
کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔
473.Eelctro depositionNoun
برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔
474.Eelsn.
گوچھی۔ بام مچھلی
Noun
بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔
475.EelyAdjective
مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.