English to Urdu Translation
tar found in 103 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
76. | Tarsometatarsal | Noun ٹارسَل اور میٹا ٹارسَل حِصّوں کے مُتَعلِق |
77. | Tarsometatarsus , tarsus , shank | Noun ساق و مشط ۔ پرندوں کے پنجے کے اوپر بڑی سی ہڈی جو ٹخنے اور پُشت کی ہڈی کا جوڑ ہوتی ہے ۔ |
78. | Tarsoplasty | Noun آنکھ کے پَپوٹوں کا کوئی پلاسٹِک آپرَیشَن |
79. | Tarsorrhaphy | Noun صِحَت مَند کَرنے کے لیے یا جَب اِس کو سُن کیا گَیا ہو تا قَرنیَہ کو محفُوظ کَرنے کے لیے دونوں پَپوٹوں کو سی دَینا |
80. | Tarsus | n. ٹخنہ۔ پاؤں اور ٹانگ کا جوڑ۔ ساق Noun ٹخنے کی ہڈی ۔ پرند کا ٹخنہ ۔ سباق ۔ کیڑے کے پاوں کا سرا ۔ Noun کَف پا ۔ پاوں کی سات چھوٹی ہَڈّیاں ۔ آنکھ کے ہَر پَپوٹے میں پایا جانے والا گھَنے واصَل دار نَسیج کی پَتلی دَرَاز پَلَیٹَیں |
81. | Tart | n. لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی adj. 1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا 2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا Adjective تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔ Noun میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔ |
82. | Tartan | n. 1. ایک قسم کی ناؤ 2. اونی سوتی کپڑا Noun, Adjective مختلف رنگوں کا چار خانہ ۔ اُونی کپڑا جسے عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں ۔ Noun تارٹان ۔ ایک مستول والی کشتی جو بحیرہ رُوم میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس کا بڑا تکونی بادبان ہوتا ہے ۔ |
83. | Tartans | n. 1. ایک قسم کی ناؤ 2. اونی سوتی کپڑا Noun, Adjective مختلف رنگوں کا چار خانہ ۔ اُونی کپڑا جسے عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں ۔ Noun تارٹان ۔ ایک مستول والی کشتی جو بحیرہ رُوم میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس کا بڑا تکونی بادبان ہوتا ہے ۔ |
84. | Tartar | n. 1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے 2. دانت کا میل 3. تند مزاج شخص۔ ترک 4. تاتاری ترک Noun تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔ Noun وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔ |
85. | Tartar sauce , tartare sauce | Noun طرطیری چٹنی ۔ مچھلی کی مزے دار چٹنی جو زیتون کے قتلوں ۔ اچار ۔ پیاز ۔ اور دیگر چٹخارے دار اشیا کے مرکب مسالے سے تیار ہوتی ہے ۔ |
86. | Tartarean | Adjective سقری ۔ طرطُروسی ۔ |
87. | Tartaremetic | Noun قے آور طرطیر جو دوا کے طور پر اور رنگوں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
88. | Tartaric , tartarous | Adjective طرطیری تیزاب یا ٹاٹری کا ۔ دُرد آمیز ۔ تلچھٹ والا ۔ |
89. | Tartaric acid | Noun طرطیری تیزاب ۔ ٹاٹری ۔ طرطیر کا تیزاب ۔ جو عام طور پر پھلوں کے رس اور سبزیات کے ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
90. | Tartars | n. 1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے 2. دانت کا میل 3. تند مزاج شخص۔ ترک 4. تاتاری ترک Noun تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔ Noun وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔ |
91. | Tartarus | Noun طرطروس ۔ دوزخ کے نیچے کا گڑھا ۔ نرک ۔ پاتال ۔ |
92. | Tarter | n. لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی adj. 1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا 2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا Adjective تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔ Noun میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔ |
93. | Tartest | n. لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی adj. 1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا 2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا Adjective تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔ Noun میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔ |
94. | Tartlet | Noun چھوٹا سا میٹھا سموسہ ۔ |
95. | Tartlish | Adjective تند خو ۔ ترش مزاج ۔ بد مزاج ۔ |
96. | Tartlishly , tartly | Adverb تُرشی یا تیزی ۔ جھڑک کر ۔ |
97. | Tartness | Noun تند خوئی ۔ تلخی ۔ ترشروئی ۔ سختی ۔ |
98. | Tartous | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical طرطوس ،شام کا ایک شہر ہے جو دمشق کے شمال مغرب میں 220 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ |
99. | Tartrate | Noun طرطریت ۔ ٹاٹری ۔ تیزاب ۔ طرطیری نمک کا تیزاب ۔ |
100. | Tartrated | Adjective ٹاٹری کی شکل میں بنایا ہوا ۔ ٹاٹری تیزاب سے ملا ہوا ۔ |
tar found in 103 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.