English to Urdu Translation

tart found in 22 words.
1.Tartn.
لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی
adj.
1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا
2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا
Adjective
تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔
Noun
میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔
2.Tartann.
1. ایک قسم کی ناؤ
2. اونی سوتی کپڑا
Noun, Adjective
مختلف رنگوں کا چار خانہ ۔ اُونی کپڑا جسے عام طور پر اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں کے لوگ پہنتے ہیں ۔
Noun
تارٹان ۔ ایک مستول والی کشتی جو بحیرہ رُوم میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس کا بڑا تکونی بادبان ہوتا ہے ۔
3.Tartansn.

4.Tartarn.
1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے
2. دانت کا میل
3. تند مزاج شخص۔ ترک
4. تاتاری ترک
Noun
تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔
Noun
وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔
5.Tartar sauce , tartare sauceNoun
طرطیری چٹنی ۔ مچھلی کی مزے دار چٹنی جو زیتون کے قتلوں ۔ اچار ۔ پیاز ۔ اور دیگر چٹخارے دار اشیا کے مرکب مسالے سے تیار ہوتی ہے ۔
6.TartareanAdjective
سقری ۔ طرطُروسی ۔
7.TartaremeticNoun
قے آور طرطیر جو دوا کے طور پر اور رنگوں میں استعمال ہوتی ہے ۔
8.Tartaric , tartarousAdjective
طرطیری تیزاب یا ٹاٹری کا ۔ دُرد آمیز ۔ تلچھٹ والا ۔
9.Tartaric acidNoun
طرطیری تیزاب ۔ ٹاٹری ۔ طرطیر کا تیزاب ۔ جو عام طور پر پھلوں کے رس اور سبزیات کے ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔
10.Tartarsn.
1. تیز نمک جو شراب کے پیپے میں جم جاتا ہے
2. دانت کا میل
3. تند مزاج شخص۔ ترک
4. تاتاری ترک
Noun
تلچھٹ ۔ دُرد ۔ شراب کشی میں انگور کا رس ۔ دانت کا میل ۔ زردی جو دانتوں پر جم جاتی ہے ۔
Noun
وحشی ۔ سر کش آدمی ۔ بدمزاج شخص ۔ سخت اور خطرناک ثابت ہو ۔
11.TartarusNoun
طرطروس ۔ دوزخ کے نیچے کا گڑھا ۔ نرک ۔ پاتال ۔
12.Tartern.
لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی
adj.
1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا
2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا
Adjective
تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔
Noun
میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔
13.Tartestn.

14.TartletNoun
چھوٹا سا میٹھا سموسہ ۔
15.TartlishAdjective
تند خو ۔ ترش مزاج ۔ بد مزاج ۔
16.Tartlishly , tartlyAdverb
تُرشی یا تیزی ۔ جھڑک کر ۔
17.TartnessNoun
تند خوئی ۔ تلخی ۔ ترشروئی ۔ سختی ۔
18.TartousNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
طرطوس ،شام کا ایک شہر ہے جو دمشق کے شمال مغرب میں 220 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔
19.TartrateNoun
طرطریت ۔ ٹاٹری ۔ تیزاب ۔ طرطیری نمک کا تیزاب ۔
20.TartratedAdjective
ٹاٹری کی شکل میں بنایا ہوا ۔ ٹاٹری تیزاب سے ملا ہوا ۔
21.Tartsn.
لونگ چڑا۔ میوے کا سموسہ۔ پکوڑی
adj.
1. کھٹا۔ تیز۔ ترش۔ چریرا
2. کڑوا۔ تلخ۔ جھلا
Adjective
تُرش ذائقہ ۔ کھٹّا یا تیز ۔ تلخ جواب ۔ تیز ۔ کڑوا ۔
Noun
میٹھا سموسہ جس میں بُھنے ہوئے پھل کاٹ کر بھرے گئے ہوں ۔ کھانے کی میٹھی اشیا ۔ لونگ چڑا ۔
22.Tartuffe , tartufeNoun
ریاکار زاہد ۔ منافق ۔ بگلا بھگت ۔
tart found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.