English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Absolute powerاختیار مطلق ۔ اختیار قطعی ۔
652.Absolute privilegeقطعی استحقاق ۔
653.Absolute rightقطعی حق ۔ حق مطلق ۔
654.Absolute rulerNoun
مُطلِق العنان فَرمانَروا ۔ خُود مُختار حاکَم ۔
655.Absolute scaleNoun
مُطلِق پیمانہ ۔ کوئی حَرارتی اسکیل جِس کا آغاز مُطلِق صِفَر سے ہو ۔
Noun
(طَبِعيات) مُطلِق پيمانَہ ۔
656.Absolute system of unitsNoun
اکائیوں کا مُطلِق نِظام ۔
Noun
اکائيوں کا مُطلِق نِظام ۔
657.Absolute temperatureNoun
وہ دَرجَہ حَرارت جو مُطلِق صِفَر کی نِسبَت سے جانچا جائے ۔
Noun
مُطلِق دَرجَہ حَرارَت ۔
658.Absolute titleحقیقت مطلق ۔ قطعی حقیقت ۔
659.Absolute unitNoun
مُطلِق اکائی ۔ اکائیوں کے کِسی مُطلِق نِظام میں سے کوئی اکائی مُطلِق قَدَر ۔
Noun
مُطلِق اکائی ۔ اکائيوں کے مُطلِق نِظام ميں سے کوئی اکائی ۔
660.Absolute uniteNoun
کامل اکائی ۔ مُطلق اکائی ۔ برقی اکائی ۔ مثلاً برقی رو اور دباوٴ وغیرہ کا یونٹ جو سنٹی میٹر گرام سیکنڈ کے طریق شُمار پر مبنی ہوتا ہے ۔
661.Absolute valueNoun
مُطلِق قیمَت ۔ عددی قَدَر ۔
Noun
مُطلِق قَدَر ۔ مُطلِق قيمَت ۔
662.Absolute viscosityNoun
چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔
663.Absolute zeroNoun
نَظری اعتبار سے اقَل تَرین دَرجَہ حَرارت ۔ مُطلِق صِفَر ۔
Noun
مُطلِق صِفَر ۔ وہ کَم سے کَم مُمکِن دَرجَہ حَرارَت مادّے کی فِطرَت قُبُول کَرتی ہے ۔
664.Absolutelyadv.
1. بلا قید یا شرط ۔ بالکل ۔ مطلق ۔ محض ۔ سراسر ۔ نپٹ ۔ نرا
2. بنفسہ ۔ بذاتہ ۔ باصلہ ۔ آپ ہی آپ
3. ضرور بالضرور ۔ لا کلام ۔ البتہ ۔ خواہ مخواہ
Adverb
حتمی ۔ قطعی ۔
Adverb
کاملاً ۔ پُوری طَرح ۔ قَطعاً ۔ قائم بِالذات ۔ یَقیناً ۔ ضَرُور ۔ ہَرگِز نہیں ۔ کوئی نہیں ۔ دَراصَل ۔ بِلا شُبہ ۔ قَطَعی ۔ جی ضَرُور ۔ بِلکُل ۔
Adverb
مُطلِفانَہ ۔ مَحَض ۔ بِلکُل ۔
665.Absolutenessn.
1. تکمیل ۔ پورا پن
2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی
Noun
کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔
Noun
کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
666.Absolutenessesn.
1. تکمیل ۔ پورا پن
2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی
Noun
کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔
Noun
کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
667.Absoluteradj.
1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی
2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق
3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں
4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک
5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط
6. ذوالحال
Adjective
پابندی کے بغیر ۔
Adjective
مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ
Noun, Adjective
صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔
Adjective
مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔
668.Absolutesadj.

669.Absolutestadj.

670.Absolutionn.
1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی
2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا
اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی
Noun
مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔
Noun
کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔
Noun
مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔
671.Absolutionsn.

672.AbsolutismNoun
سیاسی ، فِکری ، اِخلاقی یا دینی مُعاملات میں کَٹَر پَن ۔ مُطلِق اصُولوں پَر اعتقاد یا مُطلَقیت ۔
Noun
مُطلِقُ العنانی ۔ حُکمَرانی ميں اِختِيارِ مُطلِق کا اِستَعمال يا اصُول ۔
673.AbsolutistNoun, Adjective
اصُول پَرَست ۔ اِستَبدادی حَکُومَت کا حامی ۔ اِستَبداد پَسَند ۔ مُطلَقی ۔ مُطلَقیت پَسَند ۔
674.AbsolutisticAdjective
مُطلِقانَہ ۔
Adjective
مُطلِقانَہ ۔
675.AbsolutoryAdjective
انداز دَر گُزری ميں ۔ دَر گُزَر کَرنے کی اہلِيَت ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.