English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
551. | Abroad | adv. 1. کھلے بندوں چاروں رستے موکلے 2. باہر ۔ پرے ۔ بیرون 3. پردیس ۔ بدیس ۔ غیر ملک میں 4. سب طرف ۔ چاروں اور ۔ جہاں تہاں ۔ بے ٹھکانے Noun, Adverb بَیرونی مُلک کو ۔ بَیرونی مُلک میں ۔ وَسیع رَقبے میں ۔ مُختَلِف اطراف میں ۔ ہَر طَرَف ۔ آزادی سے گھُومتا پھِرتا ۔ چَکَّر لَگاتا ہُوا ۔ قَدیم : کھُلے میں ۔ بَیرون دَرد ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ بے راہ رو ۔ پُر خَطا ۔ Adverb کھُلے بَندوں ۔ پھيلا ہُوا ۔ اِدھَر اُدھَر ۔ غَلطی پَر ۔ گُمراہ ۔ |
552. | Abrogable | Adjective قابلِ تَنسيخ ۔ لائقِ مَنسُوخی ۔ |
553. | Abrogate | v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Verb, Adjective مَنسُوخ کَرنا ۔ مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ( کِسی قانون یا روایت کو ) ۔ |
554. | Abrogated | v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Verb, Adjective مَنسُوخ کَرنا ۔ مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ( کِسی قانون یا روایت کو ) ۔ |
555. | Abrogates | v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Verb, Adjective مَنسُوخ کَرنا ۔ مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ( کِسی قانون یا روایت کو ) ۔ |
556. | Abrogating | v. a. رد کرنا ۔ منسوخ کرنا Verb منسوخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔ Verb, Adjective مَنسُوخ کَرنا ۔ مِٹانا ۔ خَتَم کَرنا ( کِسی قانون یا روایت کو ) ۔ |
557. | Abrogation | n. فسخ ۔ تنسیخ ۔ ترک Noun منسوخی ۔ تنسیخ ۔ خاتمہ ۔ Noun مَنسُوخی ۔ تَنسیخ ۔ اِنفَساخ ۔ Noun ايسا کَرنے کا عمَل ۔ عملِ تَنسيخ ۔ |
558. | Abrogation of contract | منسوخی معاہدہ ۔ |
559. | Abrogation of law | منسوخی قانون ۔ |
560. | Abrogations | n. فسخ ۔ تنسیخ ۔ ترک Noun منسوخی ۔ تنسیخ ۔ خاتمہ ۔ Noun مَنسُوخی ۔ تَنسیخ ۔ اِنفَساخ ۔ Noun ايسا کَرنے کا عمَل ۔ عملِ تَنسيخ ۔ |
561. | Abrogative | Adjective مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ |
562. | Abrogator | Noun ناسِخ ۔ مِٹانے والا ۔ خَتَم کَرنے والا ۔ قابِل مَنسُوخ ۔ |
563. | Abrook | Verb ادبی : بَرداشت کَرنا ۔ گَوارا کَرنا ۔ |
564. | Abrupt | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
565. | Abrupter | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
566. | Abruptest | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
567. | Abruption | n.a. یکایک ۔ علیحدگی ۔ انقطاع ۔ جھڑ پڑنا Noun یَکایَک علیحدگی ۔ اِنقطاع ۔ پھَٹ پَڑنا ۔ جھَڑ پَڑنا ۔ Noun يَکا يَک عليحَدگی ۔ اِنقَطاع ۔ اچانَک اور شِدَّت کے ساتھ قَطَع ہونا ۔ |
568. | Abruptly | adv. اچانک ۔ اچانچک ۔ یکایک ۔ یک بیک ۔ یک بارگی ۔ دفعتہً Adverb ایکا ایکی ۔ ناگہانی طَور پَر ۔ دَفعتًہ ۔ Adverb يَک لَخت ۔ يَکا يَک ۔ کِسی پيشگی اِطلاع کے بَغير ۔ |
569. | Abruptness | n. 1. ابھار ۔ اٹھان ۔ کھردرا پن 2. بے ڈھنگا پن ۔ اکھڑ پن Noun ناہَمواری ۔ بے رَبطی ۔ Noun مَذکُورَہ بالا ہونے کی حالَت يا کيفِيَت ۔ ڈھَلوان ۔ نَشيب و فَراز ۔ |
570. | Abruptnesses | n. 1. ابھار ۔ اٹھان ۔ کھردرا پن 2. بے ڈھنگا پن ۔ اکھڑ پن Noun ناہَمواری ۔ بے رَبطی ۔ Noun مَذکُورَہ بالا ہونے کی حالَت يا کيفِيَت ۔ ڈھَلوان ۔ نَشيب و فَراز ۔ |
571. | Abs- | Prefix AB= |
572. | Abscess | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ |
573. | Abscessed | Adjective پيپ بھَرا ۔ n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
574. | Abscesses | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
575. | Abscessing | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.