English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Back upNoun
متبادل ۔ بدل ۔
127.Back wardAdverb
پِچھلی جانِب ۔ پِيچھے يا ماضی کی طَرَف ۔
128.Back wardationتاوان تا خیز ۔ دیر تاوان ۔
129.Back washNoun
پَس رو ۔ پَس دھَار ۔
Noun
پس رو موج ۔ پانی کا دھارا جو کِسی جہاز کا پراپلر پیچھے کی طرف پھینکتا ہے ۔
130.Back waterNoun
مُرد آب ۔ بَند پانی ۔ دُنيا سے کَٹا ہُوا مُقام ۔
131.Back woodsNoun
پَس جَنگل ۔ غير مُہَذَب ۔ ناتَراشيدَہ ۔
132.Back woodsmanNoun
جانگلُوس ۔ سادَہ لوح ۔
133.Back-sawNoun
آری ۔ جِسے لکڑی میں سیدھا شگاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
134.BackacheNoun
کَمَر دَرد يا بے چَينی ۔
135.Backbitv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
136.Backbitev. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
137.Backbitern.
نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور
138.Backbitersn.
نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور
139.Backbitesv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
140.Backbitingn.
چغلی ۔چغل خوری ۔ غیبت ۔ نندا
v. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
141.Backbittenv. a.
پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا
Verb
اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔
142.Backbonen.
ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس
بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Noun
ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔
143.Backbonedadj.
مضبوط ۔ جفاکش ۔ ہمت والا
144.Backbonesn.
ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس
بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Noun
ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔
145.Backdoorn.
چور دروازہ ۔ (wicket) چور کھڑکی
146.Backedوعدَہ خَلافی کا ۔
n.
1. پیٹھ ۔ پشت
2. گُدّی
3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب
4. پشتہ
v.n.
1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا
2. اڑنا
v. a.
1. چڑھنا ۔ سوار ہونا
2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
3. پشتہ چڑھانا
1. الٹے پاؤں ۔ الٹا
2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
3. بدلے میں ۔ عوض میں
4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر
بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ
Noun
پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔
147.Backern.
مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان
Noun
ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔
148.Backersn.
مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان
Noun
ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔
149.BackfireNoun
اُوپر کی طرف پسٹن کا دھکا شُروع ہونے سے قبل موٹر کار کے اِنجن کے سلنڈر میں دھماکہ ۔
150.Backfriendn.
چھپا دشمن
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.