English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Babblesv.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا
n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی
Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔
27.Babblingn.
بکواس ۔ بکواد
v.n.
1. بچے کی طرح بولنا ۔ ہوں ہاں کرنا
2. بکنا ۔ بڑبڑانا ۔ بڑ مارنا ۔ بنکارنا
3. پیٹ کی بات کہنا ۔ بھید کھولنا ۔ بھید ظاہر کرنا ۔ دل کی بات بتانا
n.
بک بک ۔بکواس ۔ جھک جھک ۔ یاوہ گوئی
Verb
بَچے کی غُوں غاں ۔ ہُوں ہاں کَرنا ۔
28.Baben.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا
Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔
29.BabelNoun
بابُل ۔ شَنار کا ايک قَديم شہَر بابُل ۔
30.BabicheNoun
باپيش ۔ کَچا چَمڑا ۔ چَمڑے کی چابَک يا تَسمَہ ۔
31.Babin ski`s reflex or signMedical
پاوں کے انگھُوٹھے کی زیریں جانِب کی بَجائے بالائی جانِب حَرکَت جو پاوں کی ایڑھی پر دَباو پَڑنے سے ہوتی ہے ۔ یہ بالائی موڑ نیُورانز کے زَخمی ہونے کو یا بیماری کو ظاہر کَرتے ہَیں ۔ بَچّوں میں یہ حَرکَت پائی جاتی ہے اور جَب بَچّہ دو سال کا ہو جاتا ہے یا چَلنا سیکھ جاتا ہے تو یہ خُود بَخُود خَتَم ہو جاتی ہے
32.Babinski reflex , babinski signAdjective
بابَنسکی اِضطَرار ۔
33.Babinski reflexNoun
جب کِسی بچے کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ پیر کا انگُوٹھا اُوپر اور باقی اُنگلیاں نیچے کر لیتا ہے ۔ لیکِن اگر کِسی بڑے آدمی کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ انگوٹھا نیچے کر لیتا ہے ۔ یہ اِضطراری فعل اعصابی بیماری کی علامت ہے ۔
34.Babinski`s reflex or signNoun
پَیر کے انگُوٹھے کا اُوپَر کی جانَب اُٹھنا جھَٹکے سے نیچے کی جانَب نَہ جھُکنا
35.Baboonn.
لنگور ۔ بندر کی ایک نسل
بے بون ۔ لنگور ۔
Noun
بابوُن ۔ بے ڈھَنگا سا کَم عقَل جانوَر ۔
36.Baboonsn.
لنگور ۔ بندر کی ایک نسل
بے بون ۔ لنگور ۔
Noun
بابوُن ۔ بے ڈھَنگا سا کَم عقَل جانوَر ۔
37.BabuNoun
جِسے انگريزی بول چال اور رہَن سہَن کی شُد بُد ہو ۔
38.BabuismNoun
بابُو پَن ۔ بابُو گيری ۔
39.Babuk khurmiNoun, Name, Historical
زمانہ قبل از اسلام مزدک نامی شخص نے ایران میں اشتراکیت سے ملتے جلتے مزھب کی بنیاد رکھی، جس میں ہر شخص ہر چیز میں برابر کا شریک تھا، اسی مزہب کے ایک پیشوا نے خلیفہ مامون کے وقت بغاوت کی، شاہی افواج کو شکست دی اور مسلمانوں کو قتل کیا، افشین سپہ سالار نے گرفتار کیا اور خلیفہ معتصم نے سولی پر ٹانگ دیا
40.BabushkaNoun
(رُوسی زُبان ميں ۔ دادی ۔نائی) ۔ سَر کا رومال ۔
41.Babyشیر خوار بَچّہ ۔ وہ بَچّہ جو ابھی چَل پھِر نَہیں سَکتا
Noun, Adjective
طِفل صَغير ۔ کَم عُمَر بَچَہ ۔ نوزائيدَہ جانوَر ۔
n.
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا
Noun
شِير خوار ۔ بالَک ۔
42.Baby bonusNoun
خاندانی بھَتَہ ۔
43.Baby farmNoun
دارُالاطفال ۔ پَرورِش گاہ
44.Baby sitVerb, Interjection
اُجرَت جو والدين سے اُن کے بَچوں کی نِگہداشت کے عوض لی جائے ۔
45.Baby sitterNoun
بَچوں کی نِگہداشت کَرنے والا ۔
46.Baby's -breathNoun
گَچ پَسَند ۔ خوشے دار ۔
47.Babyfarmingn.
بچے کی خفیہ پرورش
48.Babyhoodn.
بچپن ۔ بالپن ۔ طفلی ۔ خردی
Noun
بَچپَن ۔ کَمسِنی ۔ طِفلی ۔
49.Babyhoodsn.
بچپن ۔ بالپن ۔ طفلی ۔ خردی
Noun
بَچپَن ۔ کَمسِنی ۔ طِفلی ۔
50.Babyhousen.
گڑیوں کا آلا یا گھر
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.