English to Urdu Translation

bib found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Bibn.
گدّی
v.n.
چسکی لینا ۔ گھونٹ بھرنا
Noun
بِب ۔ رال گَدی
2.Bib cockNoun
کَلغی دار ۔ کَلغی والا مُرغا ۔
3.Bibaciousadj.
مد پریا ۔ مےپرست ۔ شرابی ۔ بادہ کش ۔شراب خوار
4.BibasicAdjective
(کِيمِيا) دو اساسی ۔
5.Bibbedn.
گدّی
v.n.
چسکی لینا ۔ گھونٹ بھرنا
Noun
بِب ۔ رال گَدی
6.Bibbern.
پکا شرابی ۔ شراب کا رسیا
Noun
بادَہ کُش ۔ پَکّا شَرابی ۔
7.Bibbingn.
گدّی
v.n.
چسکی لینا ۔ گھونٹ بھرنا
Noun
بِب ۔ رال گَدی
8.Bibblen.
بکواس ۔ جھک ۔ زٹل ۔ گپ شپ
9.BibelotNoun
خُوبصُورتی ۔ حيرَت يا نادرَہ کاری کا کوئی نَمُونَہ ۔
10.BibicalAdjective
بائبل کا ۔ کتابی ۔
11.Biblen.
کتاب مقدس ۔ انجیل اور توریت
12.BibleNoun
بائبل ۔ تورات ۔
Noun
بائيبل ۔ مسِیحی مَذہَب کی مُقَدّس کِتاب ۔ (عہدنامہ عتِیق و جدِید)
13.Bible beltNoun
بائيبَل کا علاقَہ ۔
14.Bible christianکِتابِ مُقَدّس کے لحاظ سے صَحيحُ العقيدَہ مسِیحی ۔ کٹر مسیحی
15.Bibleoathn.
انجیل کی قسم
16.Biblesn.
کتاب مقدس ۔ انجیل اور توریت
17.Biblicaladj.
کتابی ۔ پستگی
Adjective
کِتابی ۔ بائيبَل کی تَعليمات کے مُطابِق ۔
18.BiblicallyAdverb
کِتابِ مُقَدّس کے انداز سے ۔
19.BiblicismNoun
کِتابيَت ۔ کِتابِ مُقَدّس بائيبَل کے الفاظ کی لُغوی تَفسير ۔
20.BiblicistNoun
کِتاب پَرَست ۔
21.Bibliofilm, Noun
کِتابی فِلَم ۔ مائکرو فِلم ۔
22.BibliographerNoun
کِتابيات نِگار ۔ تاريخ مُرَتَب کَرنے والا ۔
23.BibliographicAdjective
کِتابيانی ۔ کِتاب کو تَرتيب و تَدوين دينے سے مُتَعلِق ۔
24.Bibliographiesn.
پشتک بدّیا ۔ گرنتھ بدیا ۔ کتابی علم ۔ کتابیات ۔ کتابی شناسی
Noun
کتب نامہ ۔ کتابیات ۔ لائبریری میں موجود ایک ہی طرح کی بہت ساری کتابیں ۔
Noun
فہرِست نِگاری ۔ کِتابِيات سازی ۔
25.Bibliographyn.
پشتک بدّیا ۔ گرنتھ بدیا ۔ کتابی علم ۔ کتابیات ۔ کتابی شناسی
Noun
کتب نامہ ۔ کتابیات ۔ لائبریری میں موجود ایک ہی طرح کی بہت ساری کتابیں ۔
Noun
فہرِست نِگاری ۔ کِتابِيات سازی ۔
bib found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.