English to Urdu Translation

bo found in 942 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Bointerj.
بوئی ۔ ہا ہا ۔ ہوّا ۔ لُو لُو ۔ ہا ۔ ہیں
2.Bo tree, bodhi treeNoun
مُقَدّس درخت ۔ پِیپل یا بَرگد جس کے نیچے بُدھا کو گیان حاصل ھوا۔
3.Boan.
1. اجگر ۔ اژدھا
2. سابر کا گلوبند
Noun
اجگر۔ اژدھا ۔ ناگ نُما۔ سمور یا پروں کا گلوبند جو عورتٰیں استعما ل کرتیں ہیں۔
Noun
اجگَر ۔ اژدَھا ۔ ناگ نُما ۔
4.Boaconstrictorn.
1. اجگر ۔ اژدھا
2. سابر کا گلوبند
Noun
اجگر۔ اژدھا ۔ ناگ نُما۔ سمور یا پروں کا گلوبند جو عورتٰیں استعما ل کرتیں ہیں۔
Noun
اجگَر ۔ اژدَھا ۔ ناگ نُما ۔
5.Boarn.
باراہ ۔ سؤر
Noun
نر سُور ۔ خوک۔ جنگلی سُوروں کی قدیم نسل
Noun
سُوَر ۔ خوک ۔ جَنگلی يا پالتُو سِدَھايا ہُوا سُوَر ۔
6.Boardn.
1. تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
2. میز ۔ دستر خوان
3. تختہ بندی ۔ پٹوٹن
4. جہاز کا پہلو
5. پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
6. محکمہ ۔ اجلاس
7. پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
v. a.
1. تختے لگانا ۔ پاٹنا ۔ تختے ڈالنا یا بچھانا ۔ تختہ بندی کرنا
2. غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
3. ٹھیکے پر کھانا دینا
Verb
تختہ لگانا ۔ بندکر دینا۔ کھانا کھلانا۔ جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
Noun
بورڈ ۔ لکڑی کا تختہ ۔ تختہ سیاہ۔ ارکانِ کونسل۔ تاجروں کی کونسل
7.Board measureNoun
تَختَہ پيمائش ۔
8.Board footNoun
ناپ تختہ ۔ ناپنے کا پیمانہ
Noun
ناپ تَختَہ ۔ ناپنے کا پيمانَہ ۔
9.Board measureNoun
تختہ ٴپیمائیش۔ مکعب کی پیمائیش کا نظام
10.Board motorطیّارے کے خول کے مرکز پر ۔
11.Board of directorsNoun
جَماعت جو کارپوريشَن کے اعلی اِنتَظامات کی ذِمَہ دار ہو ۔
12.Board of artbitratorsNoun
مجلس ثالثان ۔
13.Board of conciliationNoun
مجلس مصالحت ۔
14.Board of controlNoun
مجلس نگرانی ۔
15.Board of directorsNoun
مجلسِ نُظماٴ۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز ؛ افراد کی جماعت جو کارپوریشن کے اعلی انتظامات کی ذمہ دار ہو۔
Noun
مجلس نظما ۔ مجلس منتظمین ۔
16.Board of educationNoun
مجلس تعلیمی ۔
17.Board of examinersNoun
مجلس ممتحنان ۔
18.Board of inquiryNoun
مجلس تحقیقات ۔
19.Board of investmentNoun
مجلس سرمایہ کاری ۔
20.Board of revenueNoun
مجلس مال ۔ مجلس امین ہائے ۔ مجلس امینان ۔
21.Board of tradeNoun
ایوانِ تجارت ۔ بورد آف ٹریڈ۔ بینکروں اور تاجروں کی تنظِیم
Noun
مجلس تجارت ۔
Noun
ايوانِ تِجارَت ۔
22.Board of trade unitNoun
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے ۔
23.Board ruleNoun
تَختَہ مُسطَر ۔
24.Board walkNoun
تختہ بند روش۔ سرِ ساحل بناۓ ہوۓ راستے پر سیر یا چہل قدمی
Noun
تَختَہ بَند وَرزِش ۔
25.Board, wagesNoun
مجلس تعین اجرت ۔
bo found in 942 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.