English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Eagle eye | Noun, Adjective نظر غائر ۔ جُز رس نگاہ ۔ تیز نظری ۔ احتیاط سے ملاحظہ و مشاہدہ کرنے کی استعداد ۔ |
27. | Eagled | n. گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول ايگل ۔ عقاب ۔ Noun عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔ adj. گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر |
28. | Eagleeyed | adj. گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر |
29. | Eagles | n. گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول ايگل ۔ عقاب ۔ Noun عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔ adj. گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر |
30. | Eaglesighted | adj. گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر |
31. | Eaglestone | n. خلاص مہرہ۔ کرنجوا |
32. | Eaglet | Noun بچہ عقاب ۔ شاہین بچہ ۔ |
33. | Eagling | n. گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول ايگل ۔ عقاب ۔ Noun عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔ adj. گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر |
34. | Eagre | n. ایک بھاٹا یا جوار جو دوسرے بھاٹے یا جوار کے اوپر آتا ہے Noun لہر مد ۔ طغیان مد ۔ مد کامل کی طوفانی موج جو کسی دریا کے دہانے کی طرف سے آتی ہے ۔ |
35. | Ear | n. 1. کان۔ کرن۔ گوش 2. سماعت۔ سرون۔ کن رس 3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات 4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ 5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔ Noun کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔ |
36. | Ear ache | Noun درد گوش ۔ کان کا درد ۔ |
37. | Ear lap | Noun کان کی لو ۔ کان کا پورا بیرونی حِصّہ ۔ |
38. | Ear mark | Noun نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔ |
39. | Ear muff | Noun کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
40. | Ear phone | Noun کان ٹوٹی ۔ اُذنک ۔ ایک آلہ جو کان کے ساتھ یا اندر برقی قُوّت کے ذریعے آواز سننے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
41. | Ear ring | Noun بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ بالی ۔ |
42. | Ear shell | Noun گوشہ صدقہ ۔ ایک قسم کی خوردنی صدف دار ۔ چانے دار مچھلی ۔ |
43. | Ear shot | Noun حد سماعت ۔ سمعی فاصلہ ۔ اتنا فاصلہ کہ آواز سُنی جا سکے ۔ |
44. | Ear trumpet | Noun آلہ سماعت ۔ کان بھونبو ۔ سماعہ ۔ |
45. | Ear wax | Noun کان میل ۔ چرک گوش ۔ موم کی طرح کا ایک زردی مائل چکنا مادّہ جو کان کی بیرونی سمعی نالی کے بعض غدودوں سے خارج ہوتا ہے ۔ |
46. | Ear wig | Noun کان کا کیڑا ۔ کن گجر ۔ گجیا ۔ گُھس بیٹھنا ۔ |
47. | Ear witness | Noun خودشنيد گواہ ۔ سنی سنائی بات کی شہادت دينے والا |
48. | Ear-drum | اير ڈرم ۔ کان کا پردہ |
49. | Ear-ring | ايئر رنگ ۔ بالی ۔ |
50. | Ear-wax | ايئر ويکس ۔ کان کا ميل |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.