English to Urdu Translation
ear found in 95 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Ear | n. 1. کان۔ کرن۔ گوش 2. سماعت۔ سرون۔ کن رس 3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات 4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ 5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔ Noun کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔ |
2. | Ear ache | Noun درد گوش ۔ کان کا درد ۔ |
3. | Ear lap | Noun کان کی لو ۔ کان کا پورا بیرونی حِصّہ ۔ |
4. | Ear mark | Noun نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔ |
5. | Ear muff | Noun کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
6. | Ear phone | Noun کان ٹوٹی ۔ اُذنک ۔ ایک آلہ جو کان کے ساتھ یا اندر برقی قُوّت کے ذریعے آواز سننے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
7. | Ear ring | Noun بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ بالی ۔ |
8. | Ear shell | Noun گوشہ صدقہ ۔ ایک قسم کی خوردنی صدف دار ۔ چانے دار مچھلی ۔ |
9. | Ear shot | Noun حد سماعت ۔ سمعی فاصلہ ۔ اتنا فاصلہ کہ آواز سُنی جا سکے ۔ |
10. | Ear trumpet | Noun آلہ سماعت ۔ کان بھونبو ۔ سماعہ ۔ |
11. | Ear wax | Noun کان میل ۔ چرک گوش ۔ موم کی طرح کا ایک زردی مائل چکنا مادّہ جو کان کی بیرونی سمعی نالی کے بعض غدودوں سے خارج ہوتا ہے ۔ |
12. | Ear wig | Noun کان کا کیڑا ۔ کن گجر ۔ گجیا ۔ گُھس بیٹھنا ۔ |
13. | Ear witness | Noun خودشنيد گواہ ۔ سنی سنائی بات کی شہادت دينے والا |
14. | Ear-drum | اير ڈرم ۔ کان کا پردہ |
15. | Ear-ring | ايئر رنگ ۔ بالی ۔ |
16. | Ear-wax | ايئر ويکس ۔ کان کا ميل |
17. | Eardrop | n. آویزہ۔ بندا۔ دربچہ Noun بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ |
18. | Eardrum | Noun کان کا پردہ ۔ طبل گوش ۔ کان کے وسطی حِصّے کو بیرونی حصّے سے الگ کرنے والی جِھلّی ۔ |
19. | Eared | Adjective گوش دار ۔ کان والا ۔ کان جیسے نکلے ہوۓ حصّوں کا حامل ۔ n. 1. کان۔ کرن۔ گوش 2. سماعت۔ سرون۔ کن رس 3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات 4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ 5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔ Noun کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔ |
20. | Earful | Noun گپ ۔ افواہ ۔ بکواس ۔ زبانی خبروں کی بھرمار جو خواہ مخواہ سُنائی جائیں ۔ |
21. | Earing | n. جہاز کی پال کا رسا n. 1. کان۔ کرن۔ گوش 2. سماعت۔ سرون۔ کن رس 3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات 4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ 5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔ Noun کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔ |
22. | Earl | n. انگلستان کے تیسرے درجے کے امیر کا خطاب۔ نواب Noun امیر ۔ ارل ۔ طبقہ اُمرا کا رُکن ۔ تیسرے درجے کا امبر ۔ Noun شرفائے انگلستان کا خطاب |
23. | Earl marshal | Noun ارل مارشل ۔ برطانیہ میں ایک سرکاری عُہدہ دار جو کالج آف آرمز کے سربراہ ۔ |
24. | Earldom | n. تیسرے درجے کے امیر کا مرتبہ۔ نوابی Noun ارل کا رُتبہ ۔ مرتبہ ۔ |
25. | Earldoms | n. تیسرے درجے کے امیر کا مرتبہ۔ نوابی Noun ارل کا رُتبہ ۔ مرتبہ ۔ |
ear found in 95 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.