English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next
826.Electricity rulesقواعد برق ۔ ضوابط بجلی
827.ElectrificationNoun
برقانے کا عمل ۔ برق کاری ۔
Noun
بجلی پہنچانے کا کام ۔
828.Electrifiedv. a.
1. قوت کہربائی پہنچانا
2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا
Verb
برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔
Verb
بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا
829.ElectrifierNoun
برقانے والا ۔ برق کار ۔
830.Electrifiesv. a.
1. قوت کہربائی پہنچانا
2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا
Verb
برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔
Verb
بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا
831.Electrifyv. a.
1. قوت کہربائی پہنچانا
2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا
Verb
برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔
Verb
بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا
832.Electrifyingv. a.
1. قوت کہربائی پہنچانا
2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا
Verb
برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔
Verb
بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا
833.ElectroNoun, Adjective
ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق ۔
Noun
الیکٹرو ٹائپ ۔
834.Electro diagnosisNoun
بِجلی کے ذَریعے امراض کی تَشخیص کَرنا
835.Electro-chemical equivalentNoun
برقی کیمیائی مُعادل ۔ برقیمیائی مُعادل ۔ کِسی مادّے کی کمیت جو ایک کواکب برقی رو گُزرنے سے جمع ہو جاتی ہے ۔
836.Electro-chemical seriesNoun
برقی کیمیائی سِلسِلہ ۔
837.Electro-convulsion therapyNoun
ایک ایسا طریقہ عِلاج جِس کے ذریعے دہی خلل کے بعض اقسام کا عِلاج کیا جاتا ہے ۔
838.Electro-dynamometerNoun
برقی طاقت پیما ۔ ایک آلہ جو اے ، سی اور ڈی ، سی دونوں کی برقی رو کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
839.Electro-encephalogramNoun
دماغی برق نِگاری ۔ دروں سر یعنی دماغ ، ایک لکیر جو دماغی لہریں ریکارڈ کرنے کا آلہ کھینچتا ہے ۔
840.Electro-oculogramNoun
آنکھ کی حَرکَت اور حالَت کی گَرافِک رَیکارڈِنگ
841.Electro-platingNoun
برقی ملمع کاری ۔ برقی قلعی ۔ کِسی چیز پر برق پاشی کے ذریعے دھات کی باریک سی تہ چڑھانا ۔
842.ElectroanalysisNoun
برقیائی تجزیہ ۔ مقناطیسی عمل کے ذریعے کیمیائی تجزیہ ۔
843.ElectroanalyticAdjective
متعلق بہ برقیائی تجزیہ ۔
844.ElectrocardiogramNoun
برقی مُعائنہ قلب ۔
845.Electrocardiogram(e.c.g.)Noun
ای سی جی ۔ الیکٹرو کارڈیو گرام ۔ بَرقی قُوَّت سے حَرکاتِ قَلب کا گَراف تَیار کَرنا
846.ElectrocardiographNoun
برقی قلب نگار ۔ طبی تشخیص میں استعمال ہونے والا ایک برقی آلہ جس کے ذریعے حرکت قلب معلوم اور ریکارڈ کی جاتی ہے ۔
Noun
بَرقی قَلب نِگار ۔ ایک آلہ ۔ قَلبی عُضلے کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنے کا ایک آلہ
847.ElectrocardiographicAdjective
برقی قلب نگاری سے متعلّق ۔
848.ElectrocardiographicallyAdverb
برقی قلب نگاری کے ذریعے ۔
849.ElectrocardiographyNoun
برقی قلب نگاری ۔
850.ElectrochemicalAdjective
برقی کیمیا سے متعلق ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    29    30    31    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.