English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.ElectrojetNoun
آیونی طبق ۔ اُن برق پاروں کا طبق جو زمین کی بالائی فضا کے انواری خطّوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
877.ElectrokineticAdjective
برقی حرکیاتی ۔ برقی حرکیات سے متعلق ۔ برق سینمائیات ۔
878.ElectrokineticsNoun
برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔
879.ElectroliteNoun
ایسا محلُول جِس میں سے بِجلی گُزَر سَکتی ہے
880.ElectrolysisAdjective
برق پاشی ۔ برقی رو سے کیمیائی مرکب کا انحلال ۔ عمل مقناطیسی کے ذریعے کیمیائی تحلیل ۔
Noun
بَرق پاشی ۔ بِجلی کے ذَریعے کیمیائی بوسیدگی ۔ بِجلی کے اِستَعمال سے اِنفَرادی بالوں اور مَسّوں کا خاتمہ
881.ElectrolyteNoun
برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔
882.ElectrolyticAdjective
برق پاشی سے متعلق ۔
883.Electrolytic condenserNoun
برق پاش مکثفہ ۔ برق پاش کنڈنسر ۔
884.Electrolytic copperNoun
بالکُل خالِص تانبا جو برق پاشی کے ذریعے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
885.Electrolytic gasNoun
برق پاشی گیس ۔ دھماکہ پیدا کرنے والی گیس ۔
886.Electrolytic rectifierNoun
برق پاشی راست گِر ۔ برق پاشی رکٹیفائر ۔
887.ElectrolyzationNoun
تحلیل بذریعہ برق پاشی ۔
888.ElectrolyzeVerb
برق پاشی کے ذریعے فرسودہ کرنا ۔ سڑانا ۔ تحلیل کرنا ۔
889.ElectrolyzerNoun
برق پاشی کے ذریعہ تحلیل کُنِندہ ۔
890.ElectromagnestismNoun
برقی مقناطیسیت ۔ برقی لہروں اور مقناطیسیت کے باہمی تعلق کا مطالعہ ۔
891.ElectromagnetNoun
برقی مقناطیسی ۔ مقناطیسی جو نرم لوہے کے ایسے قالب پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Noun
برقی مقناطیس ۔ لوہے یا فولاد کی سُلاخ یا چھوٹی چھوٹی سُلاخوں کا مجمُوعہ جو تار کے ایک لچھے کے درمیان میں ہوتا ہے ۔
892.ElectromagneticAdjective
برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔
893.Electromagnetic inductionNoun
برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔
894.Electromagnetic spectrumNoun
برقی مقناطیسی طیف ۔ طول موجوں اور برقی مقناطیسی تعداد اشعاع کی وہ مکمل حد جو گاما موجوں سے طویل ترین ریڈیائی لہروں تک کا احاطہ کرتی ہے۔
895.Electromagnetic waveNoun
برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔
896.Electromagnetic wavesNoun
برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔
897.ElectromagneticallyAdverb
برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔
898.ElectromagneticsNoun
برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔
899.Electrometallurgyn.
قوت کہربائی سے کسی دھات پر سونا یا چاندی چڑھانا
Noun
برقی فلز کاری ۔ دھاتوں کی تیاری میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بجلی کا استعمال ۔
900.ElectrometerNoun
برق پیما ۔ دو موصلوں کے درمیان موجود برقی قوت ۔ ایک آلہ جو قلیل مقدار کے برقی بار کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.