English to Urdu Translation

fairy found in 9 words.
1.Fairyadj.
پریوں کا۔ پری کا سا یا جیسا
n.
ابچھرا۔ پری۔ پری زاد۔ کامنی۔ سندر۔ گوری۔ اپسرا
Noun
پَری ۔ ايک خَيالی ہَستی ۔ حَسِين مَخلُوق ۔
2.Fairy landNoun
پَرِستان ۔ پَرِيَوں کی مَفرُوضَہ سَر زَمِين ۔ پَرِيَوں کا مَسکَن ۔
3.Fairy ringNoun
پَری حَلقَہ ۔ سَبز حَلقَہ ۔ کُھمبِيَوں کا حَلقَہ ۔
4.Fairy tale, fairy storyNoun
پَری کہانی ۔ جادُوئی مَخلُوق کی کہانی ۔ فَرضی داستان ۔ قِصَّہ ۔ جُھوٹ مُوٹ کی کہانی ۔
5.Fairy-ringNoun
پری حلقہ ۔ سبز حلقہ ۔ کِسی میدان یا سبزہ زار میں ایسی گھاس کا حلقہ جِس کا رنگ سیاہی مائل ہو ۔
6.Fairylandn.
پرستان۔ پریوں کی جگہ۔ طلسمات
7.Fairylandsn.
پرستان۔ پریوں کی جگہ۔ طلسمات
8.FairylikeAdjective
پَری وَش ۔ پَری جَيسی ۔ پَری نُما ۔ مانِندِ پَری ۔ پَری کی طرَح ۔
9.Fairytalen.
پریوں کی کہانی۔ قصہ کہانی۔ داستان
fairy found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.