English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.GastroplicationNoun
پھَیلے ہُوئے مِعدے کا آپرَیشَن کے ذَریعے عِلاج
577.GastropodNoun
معدہ پا ۔ نائمہ ۔ صدفیات میں سے کوئی ایک صدفیہ ۔ گھونگا ۔
578.GastropodaNoun
حیوانات ناعمہ ۔ معدہ پایان ۔ ایسے جانور جو جِسم سے نِکلے ہوۓ ایک چوڑے عصب کے سہارے زمین پر کھڑے ہوتے ہیں ۔
579.GastroptosisNoun
سَقُوطِ مِعدہ ۔ مِعدے کا زَیریں جانِب تَبادلہ
580.GastropylorectomyNoun
تَواب بَراری ۔ مِعدہ کا پائیلورِک سِرا کاٹنا
581.GastroscopeNoun
شِکم بین ۔ معدہ بین ۔ گیسٹروسکوپ ۔ معدہ کے اندرونی حِصّے کا معائنہ کَرنے کا آلہ ۔
Noun
مِعدہ بین ۔ مِعدہ کا مُعائنہ کَرنے والا ایک آلہ ۔ اینڈوسَکوپ
582.GastrotomyNoun
شِکمِ شگافی ۔ معدہ شگافی ۔ معدہ یا پیٹ کو چیرنے کا عمل ۔
Noun
مِعدہ میں شَگاف لَگانا
583.GastrovascularAdjective
ہاضمہ کے لیے ۔ دورانِ خون کے مقاصد کے لیے ۔
584.GastrulaNoun
گیسٹرولا ۔ شِکمینہ ۔ خُلّیوں کی دو تہوں سے بنا ہُوا بُعدِ حوینی کا جنین ۔
Noun
شکمینہ ۔ معدیہ رحم میں نشُو و نُما کا دُوسرا مرحلہ ۔
585.GastrulationNoun
شِکمینہ سازی ۔ گیسٹرولا کی تَشکیل ۔ شِکمینہ کی تَشکیل ۔ عملِ اِنغماد ۔
586.GasworksNoun
کارخانہٴ گیس ۔ وہ کار خانہ جِس میں روشنی اور حرارت دینے والی گیس تیار کی جاۓ ۔
587.GatNoun
گھاٹی ۔ درّہ ۔ راستہ ۔ بَندُوق ۔ پَستول ۔ ریوالور ۔
588.Gaten.
دوار۔ پھاٹک۔ در۔ دروازہ۔ راہ۔ راستہ
گيٹ ۔ پھاٹک ۔
Noun
پھاٹک ۔ بیرونی دروازہ ۔ دَر ۔ باب ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ ۔
Noun
سینما پروجیکٹر کا حِصَّہ جو فِلم کو پکڑے رہتا ہے اور روشنی اِس میں سے ہو کر گُزرتی ہے ۔
589.Gate crasherNoun
بِن بُلایا مہمان ۔ ناخواندہ مہمان ۔ مُفت خورہ ۔
590.Gate-changeNoun
موٹر کار کا ڈرائیور جب گیئر تبدیل کرتا ہے تو وہ گیئر کا لیور اِس کے گیٹ کے سوراخ میں پھنسا دیتا ہے ۔
591.Gate-leg tableNoun
کھُل بَند تَختہ میز ۔ ایسا میز جِس کا ہَر تَختہ کھولتے وقت میز کی ٹانگوں پَر ٹِک جاتا ہے اور بَند کَرتے وقت میز کی ٹانگیں سِمَٹتی ہیں تو تَختہ واپس اپنی جگہ پَر آ جاتا ہے ۔
592.Gatedn.
دوار۔ پھاٹک۔ در۔ دروازہ۔ راہ۔ راستہ
گيٹ ۔ پھاٹک ۔
Noun
پھاٹک ۔ بیرونی دروازہ ۔ دَر ۔ باب ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ ۔
Noun
سینما پروجیکٹر کا حِصَّہ جو فِلم کو پکڑے رہتا ہے اور روشنی اِس میں سے ہو کر گُزرتی ہے ۔
593.GatefoldNoun
تہ شُدہ ورق ۔ کِسی کِتاب میں ایسا اضافی ورق جو بڑا ہونے کے باعث تہ کیا جاۓ ۔
594.GatehouseNoun
ڈیوڑھی ۔ چوکی ۔ کِسی دروازے کے قریب یا اُوپَر کَمرہ ۔
595.GatekeeperNoun
دَربان ۔ چوکیدار ۔ مُحافِظ ۔ پاسبان ۔ پھاٹک کا مُحافِظ ۔
596.GatemanNoun
دَربان ۔ پاسبان ۔ پہرے دار ۔ مُحافِظ ۔
597.GatepostNoun
ستُونِ دَر ۔ پھَاٹک کا بازو ۔ وہ کھَمبا یا ستُون جِس پَر دَروازہ گھُومتا ہے ۔
598.Gatesn.
دوار۔ پھاٹک۔ در۔ دروازہ۔ راہ۔ راستہ
گيٹ ۔ پھاٹک ۔
Noun
پھاٹک ۔ بیرونی دروازہ ۔ دَر ۔ باب ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ ۔
Noun
سینما پروجیکٹر کا حِصَّہ جو فِلم کو پکڑے رہتا ہے اور روشنی اِس میں سے ہو کر گُزرتی ہے ۔
599.Gatewayn.
پھاٹک میں ہو کر راہ۔ دروازہ۔ گزرگاہ
Noun
باب ۔ دَروازہ ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بَند ہو جاۓ ۔ داخِل ہونے کا راستہ۔
600.Gatewaysn.
پھاٹک میں ہو کر راہ۔ دروازہ۔ گزرگاہ
Noun
باب ۔ دَروازہ ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بَند ہو جاۓ ۔ داخِل ہونے کا راستہ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.