English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.GaurNoun
گور ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور ملائشیا میں پایا جانے والا عظیم الجُثہ جنگلی سانڈ ۔
652.GaussNoun
گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔
Noun
گاس ۔ مقناطیسی امالہ کا یعنی کثافت نفاذ کا یُونٹ جو قُوَّت کے ایک خط سے جو ایک مربع سنٹی میٹر سے گُزرتا ہوا ظاہِر ہوتا ہے ۔
653.Gaussian distributionNoun
جب کِسی مقدار کی بہت سی پیمائش لی جائیں تو یہ معلُوم ہوتا ہے کہ اِن سب میں کِسی ایک متوسط قیمت کے نزدیک تر ہونے کا رُجحان پایا جاتا ہے ۔
654.GauzNoun
گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل
655.GauzeNoun
جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔
656.Gauzieradj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
657.Gauziestadj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
658.Gauzyadj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
659.GavageNoun
پیٹ بھَر غذا ۔ جَبری تغذیہ ۔ جَبراً کِھلانے کا عمل ۔ جیسے مُرغیوں یا اِنسانوں کو لچکدار شِکمی ٹیوب کے ذرّیعے ۔
660.Gavev. a.
1. دینا۔ عنایت کرنا۔ بخشنا۔ عطا کرنا۔ مرحمت کرنا۔ دان کرنا۔ پن کرنا
2. دے دینا۔ دینا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ بھرنا۔ سونپنا۔ سپرد کرنا۔ حوالہ کرنا۔ پکڑانا۔ ادا کرنا
3. بتلانا۔ لگانا۔ دینا۔ بیان کرنا۔ بتانا۔ کہنا۔ چلانا۔ زبان سے نکالنا
4. اجازت دینا۔ جانے دینا۔ رخصت دینا۔ روا رکھنا۔ پروانگی دینا
5. نکالنا۔ حاصل کرنا۔ ظاہر کرنا۔ پیدا کرنا۔ دکھلانا۔ اپجانا۔ موجود کرنا
6. لگانا۔ ڈالنا۔ کھپانا۔ صرف کرنا۔ مصروف کرنا
7. فرض کرنا۔ ماننا۔ تسلیم کرنا
2. بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ برنن کرنا
v.n.
ٹوٹنا۔ چلنا۔ کھسنا
2. سر جھکانا۔ تابع ہونا
گِو ۔ دينا ۔ عِنائت کَرنا ۔ بَخشنا ۔
Verb
دینا ۔ پیش کَرنا ۔ عنایت کَرنا ۔ تبادلہ کَرنا ۔ تِجارَت کَرنا ۔
Noun
لچک ۔ پھیلاوٴ ۔ کھینچنے پر بڑھنا ۔
661.GavelNoun
ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مَجلِس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے اِستعمال کَرتا ہے ۔ تیشی ۔
Noun
معمار کا ہتھوڑا ۔
662.Gavelkindn.
باپ کی جائیداد بیٹوں میں اور لاولد کی جائیداد کا بھائیوں میں برابر تقسیم ہو جانا۔ جائیداد کا بیٹوں یا بھانجوں کے بیچ برابر بانٹ
Noun
گیول کائینڈ ۔ قانونِ وراثت جو کینٹ کے علاقہ میں رائج تھا جِس کی رُو سے متوفّی کی جائیداد اُس کے وارثوں میں برابر کی تَقسیم کَر دی جاتی تھی ۔
663.GavelockNoun
لوہے کا لیور ۔ لوہے کا بیرم ۔ اڑا ۔
664.Gavialn.
ایک قسم کا گھڑیال
Noun
نہنگ ۔ مگر مچھ ۔ گَھڑیال ۔ ایک بڑا مگر مچھ ۔
665.GavotteNoun
گیووٹ ۔ ایک قِسم کا قدیم فرانسیسی تیز طرار چار تال کا رقص ۔ اِس کے ساتھ کا گانا ۔
666.Gawkn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
667.Gawkedn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
668.Gawkieradj.
نادان۔ بیوقوف۔ احمق۔ گنوار۔ پھؤڑ
Adjective
بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ جھینپو ۔
669.Gawkiestadj.
نادان۔ بیوقوف۔ احمق۔ گنوار۔ پھؤڑ
Adjective
بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ جھینپو ۔
670.GawkinessNoun
بے تُکا پَن ۔ بے ڈھنگا پَن ۔ خَبط ۔
671.Gawkingn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
672.GawkishAdjective
بے وقوف ۔ بور ۔ بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ سِڑی ۔
673.Gawksn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
674.Gawkyadj.
نادان۔ بیوقوف۔ احمق۔ گنوار۔ پھؤڑ
Adjective
بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ جھینپو ۔
675.Gayadj.
1.
2. بھڑکیلا۔ نمائشی۔ زرق برق
Adjective
مسرُور ۔ خُوش ۔ شاداں ۔ بَد چلن ۔ عیّاش ۔ ہم جِنس پرَست ۔ لونڈا ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.