English to Urdu Translation

gas found in 119 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Gasn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
2.Gas attackNoun
گیسی حَملہ ۔ فوجی حَملہ جِس میں دُشمَن کے خلاف گلا گھونٹنے والی زہریلی گیس اِستعمال کی جاتی ھے ۔
3.Gas cellNoun
ایک آلہ جِس میں کِسی ایندھن میں عمل تکسید سے پیدا ہونے والے کیمیائی توانائی سے برقی توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔
4.Gas chamberNoun
گیس کَمرہ ۔ گیس چیمبر ۔ وہ کَمرہ جِس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔
5.Gas engineNoun
گیس اِنجن ۔ ایک اندرونی اَحتراقی اِنجن جو گیس اور ہوا کی آمیزش سے چَلتا ہے ۔
6.Gas fitterNoun
گیس فِٹر ۔ گیس کے اِستعمال کے آلات کی تَنصیب کَرنے والا ۔
7.Gas fittingNoun
گیس فِٹر کا کام ۔ گیس سے روشنی و حرارت حاصل کَرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا سازوسامان ۔
8.Gas holderNoun
گیس دان ۔ ایک بڑا بَرتَن جِس میں قدرتی یا تیّار شُدہ گیس جمع کی جاۓ ۔
9.Gas lawsNoun
کُلیات گیس ۔ وہ کُلیات جِن سے گیس کی مُقَرَرَّہ مقدار کے حُجم پر درجہ حرارت اور دباوٴ کے اثرات معلُوم ہوتے ہیں ۔
10.Gas liquorNoun
ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔
11.Gas logNoun
گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔
12.Gas maskNoun
گیس نقاب ۔ نقاب نُما شے جو کیمیاوی طور پَر ہَوا کی تقطیر کَرتی ھے ۔ زہریلی گیسوں سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہونے والا نقاب ۔
13.Gas shellNoun
گیس گولا ۔ بھَک سے اُڑنے والا گولا جِس میں زہریلی گیس ہو ۔ گیس بھَرا گولا ۔
14.Gas stationAdjective
پٹرول پَمپ ۔ فِلِنگ اسٹیشن ۔ سروِس اسٹیشن ۔ ایسی جگہ جہاں گیسولین اور تیل فروخت ہو ۔
15.Gas turbineNoun
گیس ٹَربائن ۔ ایک اِنجَن جو زیرِ دباوٴ گَرم بھاپ سے چَلتا ہے ۔
16.Gas-gangreneNoun
گینگرین کی ایک شکل جِس میں عصبہ ولچی نامی جراثیم زخم میں گیس پیدا کر دیتے ہیں ۔
17.Gas-nippleNoun
پائپ کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس کے باہِر کی طرف پیچ بنے ہوتے ہیں ۔ اِسے پائپ کے دو ٹُکڑے جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
18.Gas-plantNoun
گیس دار پودا ۔ سدا بہار جھاڑ نُما پودا ۔ نَقَاۓ آبی ۔
19.Gasaliern.
گیس کا جھاڑ
20.GasbagNoun
گیس تھیلا ۔ گیس بھَرنے والا تھیلا ۔ خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ بَڑبولا ۔ لاف زَن ۔
21.Gasburnern.
گیس کی لالٹین
22.GasconNoun
گاسکن ۔ فرانس میں گاسکونی کا باشِندہ ۔ شیخی باز ۔ ڈینگ مارنے والا ۔
23.Gasconaden.
شیخی۔ لاف۔ گزاف۔ بڑبولی
Noun
تعلّی ۔ شیخی ۔ لاف و گزاف ۔ ڈینگ ۔
24.Gaseousadj.
گیس کی صورت
Adjective
گیس کا ۔ گیس دار ۔ گیس سا ۔ جو ٹھوس نہ ہو ۔ کم وجود ۔ ہوائی ۔ غیر متعیّن ۔
25.Gasesn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
gas found in 119 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.