English to Urdu Translation

gee, gee whiz found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.GNoun
گرام اور مَعیاری ثَقافَت کی علامَت ہے
Noun
بجاذبی مُستقِل ۔ مادّے کے دو ٹُکڑوں کے درمیان کَشِش کی قُوَّت جب کہ وہ ایک دُوسرے سے فاصلے پر ہوں ۔
2.G, Noun
اُن قُوَّتوں کو ظاہِر کرتی ہے جِن کی مزاحمت ایک ہوا باز کو اِس وقت کرنا ہوتی ہے جب وہ اپنے طیّارے کو بڑی تیزی کے ساتھ اُوپر لے جا رہا ہو ۔
3.G.wNoun
ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والا اسلحہ ۔
4.GaNoun
گیلیم کی کیمیائی علامت ۔
5.Gagn.
ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا
v. a.
منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا
Verb
مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔
Noun
کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ
6.GagaAdjective
سادہ لوح ۔ احمَق ۔ پُر حماقَت ۔ سٹھیایا ہُوا ۔
7.Gagen.
1. شےٴ منقولہ کی کفالت کسی شرط کو پورا کرنے کے لئے
2. بیڑا۔ دستانہ
v. a.
گروی رکھنا۔ مکفول کرنا۔ آڑ کرنا۔ مرہون کرنا۔ اڑنا
Noun
شۓ مَرہُونہ ۔ شۓ مَکفُولہ ۔ جو شے ضمانَت کے طور پَر رکھوا دی جاۓ ۔ کفَالَت ۔ ضمانَت ۔
8.Gagesn.

9.Gagsn.
ڈھاٹا۔ ڈھاٹی۔ منہ بند۔ چھینکا
v. a.
منہ بند کرنا تاکہ آواز نہ نکلے۔ بولنے نہ دینا۔ منہ میں گودڑ ٹھونسنا۔ ڈھاٹی دینا
Verb
مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔
Noun
کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ
10.Gasn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
11.Gaseousadj.
گیس کی صورت
Adjective
گیس کا ۔ گیس دار ۔ گیس سا ۔ جو ٹھوس نہ ہو ۔ کم وجود ۔ ہوائی ۔ غیر متعیّن ۔
12.Gasesn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
13.Gashv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
14.Gashesv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
15.Gassesn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
16.GassyAdjective
گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔
17.Gaucheadj.
اناڑی۔ بیہودہ۔ ناواقف
Adjective
بے ڈھب ۔ بے سلیقہ ۔ بے ڈھنگا ۔ بے تُکا ۔ پھوہڑ ۔
18.GauchoNoun
گاوٴچو ۔ جنوبی امریکا کا کاوٴ بواۓ ۔ چَرواہا ۔
19.Gaugev. a.
مانپنا۔ پیمائش کرنا۔ پانی کی گہرائی ناپنا۔ اندازہ کرنا۔ آنکنا۔ چانچنا
n.
1. ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز
2. مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت
3. ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے
Noun
گیج ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ گُنجائش ۔ وُسعت ۔
Noun
پیمائش کا آلہ مثلاً پٹرول گیج ۔
20.Gaugecockn.
جل ناپ
21.Gaugesv. a.
مانپنا۔ پیمائش کرنا۔ پانی کی گہرائی ناپنا۔ اندازہ کرنا۔ آنکنا۔ چانچنا
n.
1. ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز
2. مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت
3. ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے
Noun
گیج ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ گُنجائش ۔ وُسعت ۔
Noun
پیمائش کا آلہ مثلاً پٹرول گیج ۔
22.GaussNoun
گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔
Noun
گاس ۔ مقناطیسی امالہ کا یعنی کثافت نفاذ کا یُونٹ جو قُوَّت کے ایک خط سے جو ایک مربع سنٹی میٹر سے گُزرتا ہوا ظاہِر ہوتا ہے ۔
23.GauzNoun
گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل
24.GauzeNoun
جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔
25.Gauzyadj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
gee, gee whiz found in 78 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.