English to Urdu Translation

gem found in 17 words.
1.Gemn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
2.Gemel ringn.
دو کڑی کا چھلا
3.GeminNoun
توام ، دو ہو بہو یکساں چیزیں ۔
4.GeminateVerb
جوڑا بنانا ۔ جوڑا بننا ۔ جوڑا بننے میں مدد دینا ۔ توام بنانا ۔ جُفت ہونا ۔
5.GeminationNoun
جُفت سازی ۔ اَزدواج ۔ تَکرار ۔ حرف صحیح کی آواز کی تَکرار ۔
6.Geminipl.n.
متھن۔ جوزا
Noun
جوزا ۔ بُرجِ جوزا ۔ مُنطقۃ البرُوج کا تیسرا نِشان ۔ مَجمع النجوم میں دو چَمَکدار سِتاروں کا جوڑا ۔
7.GemmaNoun
کلی ۔ کونپل ۔ غُنچہ ۔ شگوفہ ۔
Noun
کوئی کونپل جو کِسی پودے سے علیحدہ ہو کر ایک نیا پودہ بن جاۓ ۔
8.GemmateVerb
شگُفتگی میں اِضافہ ہونا ۔ کونپل پھُوٹنا ۔ کلیاں نِکَلنا ۔
9.Gemmedn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
10.Gemmingn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
11.GemmiparousAdjective
کلازا ۔کونپلی پیدائش ۔ شگوفہ زائیدہ ۔
12.GemmuleNoun
چھوٹی سی کونپل ۔ چھوٹا سا شگوفہ ۔ غُنچک ۔ تولیدی دانہ ۔ بے پھُول پودوں کا بیضہ ۔
13.GemologistNoun
ماہر عِلمِ جواہریات ۔
14.GemologyNoun
جواہریات ۔ عِلمُ الجواہر ۔ جواہر کا سائنسی مُطالِعہ ۔
15.Gemsn.
1. کوپل۔ کلی۔ شگوفہ
2. من۔ جواہر۔ جوہر
Noun
چوہر ۔ گوہر ۔ نایاب پَتّھر ۔ کوئی قیمتی پَتّھر ۔ بہت قیمتی شے ۔
Noun
گرام کا مُخَفف ۔
n.
دو کڑی کا چھلا
16.GemsbokNoun
غزالِ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔ لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔
17.GemstoneNoun
گوہر ۔ گہر ۔ ایک قیمتی پَتّھر ۔ تراشنے اور پالِش کے بعد اِستعمال ہونے والا پَتّھر ۔
gem found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.