English to Urdu Translation

general found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Generaladj.
1. کلیہ۔ کل۔ عامہ
2. عام۔ مشمولہ۔ مطلق۔ در و بست
3. گول۔ مجمل۔ مبہم
4. عام کو شامل
n.
1. سب۔ سگرا۔ تمام۔ کل۔ کلیہ
2. سردار۔ سرگروہ۔ فوجدار۔ بخشی۔ اعلیٰ افسر۔ سپاہ سالار۔ سیناپتی
3. نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے
Adjective
عام ۔ عمومی ۔ کُلّی ۔ مَجموعی ۔ سب کو مُتاثّر کَرنے والا ۔ تمام ۔
2.General assemblyNoun
جنرل اسمبلی ۔ اقوامِ مُتحِدہ کی مَجلِسِ عمومی جِس میں ہر رُکن قوم کی نُمائندگی ہوتی ہے ۔ بعض ریاستوں میں قانون ساز اسمبلی ۔
3.General courtNoun
جنرل کوٹ ۔ سابقاً ایک نوآبادیاتی اسمبلی جِس میں قانون سازی اور عدالتی امور یکجا تھے ۔ امریکی ریاستوں نیو ہیمپشائر اور میسا چوسیٹس کا ریاستی آئن ساز ادارہ ۔
4.General douglas davidNoun, Name, Historical
آزاد پاکستان کی آرمی کا پہلا افسر اعلٰی، انکی برخاستگی کے بعد مسلمان جنرل افتخار کو افسر اعلٰی مقرر کرنا تھا لیکن پہلے ہی وہ ہوائ حادثہ میں فوت ہو گئے
5.General electionNoun
عام اِنتخابات ۔ ریاستی اِنتخابات جِس میں سبھی اہل راۓ دہندگان حِصّہ لیں ۔
6.General officerNoun
جنرل افسر ۔ کوئی افسر ، جیسے بریگیڈیر جنرل ، میجر جنرل یا لیفٹیننٹ جنرل ۔
7.General orderNoun
عمومی حکم ۔ عام حکم ۔ کسی کمان کے لیے ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ کوئی حُکَمنامہ ۔
8.General paralysis of the insaneNoun
جِس کا مُخَفف G.P.I. ہے ۔
9.General paralysis of the insane(gpi)Noun
پاگَل شَخَص کو پاگَل پن کا دورہ
10.General partnerNoun
عمومی حِصّہ دار ۔ وہ حِصّہ دار جو اپنی کمپنی کے واجبات بے باق کَرنے کا پُورا پُورا ذِمہ دار ہو ۔
11.General pervez musharafNoun, Masculine, Name
جنرل پرویز مُشّرف۔ پاکستان آرمی کے جرنیل جنہوں نے وزیرِاعظم نواز شریف کو بر طرف کر کے مُلک کو فوج کے کنٹرول میں دے دیا۔
12.General practitionerNoun
عمومی مُعالِج ۔ عمومی ڈاکٹر ۔ عمومی اَمراض کا مُعالِج ۔
13.General semanticsNoun
عمومی معنویات ۔ اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔
14.General staffNoun
جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔
15.General storeNoun
جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔
16.General-purposeAdjective
کثیر المقاصد ۔ مُختَلِف طریقوں سے کارآمد ۔ ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے موزوں ۔
17.GeneralcyNoun
کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔ رُتبہ ۔ کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔
18.GeneraldeliveryNoun
ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔
19.GeneralistNoun
ماہرِ عمومی ۔ ماہرِ خصُوصی کے بَرعکس ۔ ہر فَن مولا ۔ عمومیت کار ۔
20.Generalitiesn.
1. کلیت۔ عمومیت
2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق
3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص
Noun
عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔
21.Generalityn.
1. کلیت۔ عمومیت
2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق
3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص
Noun
عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔
22.Generalizationn.
تجنیس۔ تعمیم
Noun
تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔
23.Generalizationsn.
تجنیس۔ تعمیم
Noun
تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔
24.Generalizev. a.
1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
3. عام نتیجہ نکالنا
Verb
تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔
25.GeneralizedAdjective
تعمیم شُدہ ۔ عمومی بنایا گیا ۔ عمومی حالت ۔
v. a.
1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا
2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا
3. عام نتیجہ نکالنا
Verb
تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔
general found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.