English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.HaemopoiesisNoun
تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم
Noun
تولید خُون ۔
127.HaemoptysisNoun
سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا
Noun
خُون تھوکنا ۔
128.HaemorrhageNoun
جَریانِ خُون ۔ خُون کا بہنا ۔ جِسَم کے کِسی بھی حِصّے سے خُون کا بہنا
Noun
سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔
129.Haemorrhagic disease of new bornنَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا
130.HaemorrhoidNoun
بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔
131.HaemorrhoidalNoun
بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے
132.HaemorrhoidectomyNoun
ہَیمرائڈز کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا
133.HaemorrhoidsNoun
بَواسیر ۔ بَواسیر ہو جانا ۔ مَقَعد کے گِرد مَتوَرَّم وَریدَیں بَیرُونی اگَر صِفرے سے باہَر کھال سے ڈھَکی ہوں اور اندرُونی اگَر صِفرے کے اندَر میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکی ہوں
134.HaemosiderosisNoun
بافتوں میں لوہے کا اِجتَماع
135.HaemospermiaNoun
خُون میں مَنی کا اخراج
136.HaemostasisNoun
خُون کی روانی کا رُکنا ۔ خُون کا کِسی رَگ میں رُک جانا
137.HaemostaticNoun
روانی خُون کو روکنے والا عامَل
ایسا مادّہ جو خُون بہنا بند کر دے ۔
138.Haemostaticsعامَل جو خُون کے اجزا کو روکے
Noun
عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے
139.HaemothoraxNoun
پَلیورَل کہفہ میں خُون
140.HaemotoceleNoun
اُس حِصّے کی سُوجَن جِس میں خُون بھَرا ہو
141.Haemrrhagic disease of newbornNoun
نومود کانزَفی مَرض ۔ نَئی زِندگی کے دُوسرے سے پانچویں روز تَک ہونے والی بیماری
142.Haffkin, s virusNoun
طاعُون کا حِفاظتی ٹیکہ ۔
143.HafizNoun
حَضُور ﷺ کا نامِ مُبارَک ۔ حافِظ ۔اپنی اُمَّت کی حِفاظَت کَرنے والے ۔ وحی کو حِفظ کَرنے والے ۔
144.HafniumNoun
ہافنیئم ۔ زَرقونیم میں پایا جانے والا دھاتی عنصَر ۔ عِلامَت : ایچ ایف ۔
Noun
ایک دھاتی عنصر ۔
145.Haftn.
قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ
Noun
دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔
Noun
دستہ ۔ فیضہ ۔
146.HaftarrahNoun
ہَفت توراۃ ؛ یہودیوں کی مُقَدّس کِتاب کا ایک پیرا گراف ۔ پراشا پَڑھنے کے بعد پَڑھتے یا گاتے ہیں ۔
147.Haftedn.
قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ
Noun
دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔
Noun
دستہ ۔ فیضہ ۔
148.Haftingn.
قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ
Noun
دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔
Noun
دستہ ۔ فیضہ ۔
149.Haftsn.
قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ
Noun
دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔
Noun
دستہ ۔ فیضہ ۔
150.Hagv. a.
ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا
n.
1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا
2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ
Noun
بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔
Noun
وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.