English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.HairedAdjective
بال دار ۔ بالوں والا ۔ بالوں کی خاص وضع کا ۔
227.Hairhungadj.
بال بندھا
228.Hairieradj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
229.Hairiestadj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
230.HairinessNoun
ناپسندیدگی ۔ ناخُوشگواری ۔ اکھَڑّ پَن ۔ بَد مَزگی ۔
231.Hairlessadj.
بے بال کا۔ صاف۔ گنجا۔ منڈا
Adjective
بے بال ۔ بے پَر ۔ بالوں کے بغیر ۔ گَنجا ۔
232.Hairlike بال کی طرح۔ بال برابر۔ بہت باریک
233.HairlineNoun
اِنسانی سَر پَر ۔ اَبرُووٴں کے اُوپَر کاسہِ سَر ۔ بالوں کی آغازی لکیر ۔
234.Hairlotion بال لوشن
235.Hairpenciln.
بالوں کی قلم۔ مو قلم
236.HairpieceNoun
چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔
237.Hairpin بالوں کی پن
Noun
بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔
238.Hairpins بالوں کی پن
Noun
بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔
239.Hairpowdern.
وسمہ۔ بالوں کا پاؤڈر
240.Hairsn.
1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا
2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے
3. بال سی کمانی
Noun
بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔
Noun
بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے
Noun
شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔
241.HairsplitterNoun
باریک بین ۔ مُوشَگاف شَخص ۔ جھَکّی ۔ بال کی کھال نِکالنے والا ۔
242.HairsplittingNoun, Adjective
مُوشَگافی ۔ باریک بین ۔ مُوشَگاف ۔
243.Hairspringn.
بال کمانی
Noun
بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔
Noun
گھڑی کی بال کمانی ۔
244.Hairspringsn.
بال کمانی
Noun
بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔
Noun
گھڑی کی بال کمانی ۔
245.HairstreakNoun
ہیئر اسٹریک ۔ دھاری دار تِتلی ۔ لائسنی جِنس کی تِتلی ۔
246.HairstrokeNoun
مہین لکیر ۔ تحریر میں مہین لکیر ۔ طباعت میں مہین سَطَر ۔
247.Hairtriggern.
ایک بندوق کی کل جو ایک بال کے چھو جانے سے چھوٹ جاتی ہے۔بال گھوڑا
Noun
لَبلبی ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ پَستول کا ٹریگر ۔
Adjective
زُود حِس ۔ ذرا سی تحریک سے مُتاثَّر ہو جانے والا ۔ حَسّاس ۔
248.Hairyadj.
بال دار۔ روئیں دار
Adjective
بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔
249.HaitianAdjective
ہیشن ۔ ہیٹی کا ۔ ویسٹ انڈیز میں واقع مُلک ہیٹی سے تعلق رکھنے والا ۔ وہاں کے لوگ ۔
250.HaitusLatin
وَقفہ ۔ گُم حِصّہ ۔ ایک سوراخ یا جگہ
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.