English to Urdu Translation
harmonic found in 10 words. | ||
1. | Harmonic | Adjective ہم آہنگ ۔ سُریلا ۔ ہم آہنگی ۔ خوشگوار لے دار سے مُتعلّق ۔ Noun موسیقی کا ایک خاص سُر ۔ |
2. | Harmonic analysis | Noun موسیقیانہ تجزیہ ۔ |
3. | Harmonic mean | Noun موسیقیانی اوسط ۔ |
4. | Harmonic motion | Noun باقاعدہ حرکت ۔ سادہ میقاتی حرکت ۔ ہم آہنگ حرکت ۔ Noun موسیقیاتی حرکت ۔ |
5. | Harmonic progression | Noun ہم آہنگ سِلسِلہ ۔ اعداد کا ایک سِلسِلہ جِس کی رقوم کے مُتبادلات حِسابی سِلسِلہ تشکیل دیتے ہوں ۔ |
6. | Harmonica | Noun ہارمونیکا ۔ مُنھ باجا ۔ مُختَلِف آلاتِ موسیقی میں سے کوئی ایک ۔ |
7. | Harmonical | adj. 1. ہم آہنگ۔ سریلا۔ ایکساں۔ ساز گار 2. سر اور تال سے درست Adjective ہم آہنگ ۔ |
8. | Harmonically | Adverb ہم آہنگی سے ۔ |
9. | Harmonicon | Noun مُنھ باجا ۔ ہارمونیکون ۔ موسیقی کے آلات جیسے ہارمونیکا یا مُنھ باجا ۔ |
10. | Harmonics | Noun سمعیاتِ موسیقی ۔ سمعیات کی وہ شاخ جو موسیقی کی آوازوں سے مُتعلّق ہو ۔ |
harmonic found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.