English to Urdu Translation
have found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Have | v. a. 1. رکھنا۔ پاس ہونا۔ قبضے میں رکھنا 2. لحاظ کرنا۔ پاس کرنا 3. قبول کرنا۔ لے لینا 4. حاصل کرنا۔ پانا 5. لینا۔ نکالنا۔ اٹھانا۔ اخذ کرنا۔ اٹھا لینا 6. مجبور ہونا۔ ضرورت پڑنا Verb مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔ |
2. | Have a good mind to | شدید رُجحان رَکھنا |
3. | Have a screw loose | Verb (عوامی) نِرالا ۔ سَنکی ۔ فائرُ العقَل ہو جانا ۔ پيچ ڈھيلا ہونا ۔ |
4. | Have at | Verb حملہ آور ہونا ۔ |
5. | Have done | Verb مُکمّل کرنا ۔ ختم کرنا ۔ |
6. | Have had it | Verb جو بھی مُمکِن ہو ۔ برداشت کرنا ۔ سہنا ۔ |
7. | Have it in for | Verb کسی سے غصہ ، عداوت و بغض یا کینہ رکھنا ۔ |
8. | Have it made | عوامی۔ اچھی صورت حال میں ہونا۔خوش قسمتی ہونا۔اچھے مقدرہونا۔کامیاب ہونے کا یقین رکھنا۔ |
9. | Have it out | Verb بحث کو آخری حد تک لے جانا ۔ جھگڑے کو آخری فیصلے تک پُہنچانا ۔ |
10. | Have kittens | غُصّے کا اِظہار کَرنا ۔ |
11. | Have many irons in the fire | بہت سے کاموں میں مصرُوف ہونا ۔ کام کی کَثرت ہونا ۔ |
12. | Have n, t | Verb ہیوناٹ کا مُرخَم ۔ |
13. | Have no business | Verb, Phrase کوئی کام کَرنے کا مَجاز نَہ ہونا ۔ |
14. | Have no use for | بیکار ۔ ناقابِل برداشت ۔ |
15. | Have one's monkey up | ناراض ہونا ۔ مشتعل ہونا |
16. | Have one, s heart in one, s mouth | Verb سَخت مُتفَکّر ہونا ۔ خوف زدہ ہونا ۔ ڈَر جانا ۔ سہمنا ۔ |
17. | Have or get the wind up | Verb ڈَر جانا ۔ خَطرَہ محسُوس کَرنا ۔ پَريشان ہونا ۔ |
18. | Have or take one measure | کِسی کے کِردار یا صلاحیت یا اعمال کا اندازہ لگانا |
19. | Have the last laugh | مَتوَقع يا نُماياں شِکَست کے بَعد کامياب ہونا ۔ |
20. | Have to do with | Verb کسی کے ساتھ وابستہ ہونا ۔ کسی کے ساتھ تعلُّق ہونا ۔ |
21. | Have-nots | Noun غُربا ۔ غیر مراعات یافتہ ۔ نادار ۔ مراعات سے محروم طبقہ ۔ |
22. | Havelock | Noun ہیولاک ۔ ایک ٹوپی جس سے کپڑے کا ایک ٹکڑا لٹک کر گردن پر سایہ کیے رہتا ہے ۔ دھوپ سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
23. | Haven | n. 1. بندر۔ کول 2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ Noun بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔ |
24. | Havened | n. 1. بندر۔ کول 2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ Noun بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔ |
25. | Havening | n. 1. بندر۔ کول 2. حفاظت گاہ۔ مامن۔ امن کی جگہ Noun بندر گاہ ۔ خلیج ۔ تنگ کھاڑی ، جس میں جہاز لنگر انداز ہو سکیں ۔ پناہ گاہ ۔ مامَن ۔ جاۓ پناہ ۔ محفُوظ ٹھِکانا ۔ |
have found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.