English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Ileocutaneous ureterostomyNoun
حالَب شَگافی ، مُستِقَل فِسچولا کا بَننا جِس میں سے یُوریٹَر پَیشاب خارَج کَرتا ہے
327.IleocystoplastyNoun
بَولی بَلَیڈَر کو بَڑھانے کے لیے آپرَیشَن
328.IleoproctostomyNoun
ایلیم اور ریکٹَم کے دَرمیان جال
329.IleorectalNoun
ایلیم اور ریکٹَم کے مُتعَلِق
330.IleosigmoidostomyNoun
سِگمائڈ قولون اور ایلیم کے دَرمیان آپرَیشَن سے بَنا ہُوا فِسٹولا ۔ عمُوماً مَصنُوعی مَقَعد کی صُورَت میں
331.IleumNoun
پیچیدہ آنت ۔ خالی آنت ۔
Noun
پَیچیدَہ آنت ۔ چھوٹی آنت کا نِچلا حِصّہ جو جیوجینَم اور سیکَم کے دَرمیان ہوتا ہے
332.IleusNoun
معانی فولنج ۔ شدید فولنج جو آنت کے سُدّے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
مَعائی قولَنج ۔ آنت کی رُکاوَٹ
333.IlexNoun
گُلِ خطمی ۔ جنسِ خطمی ۔ دوسری نباتات سے متعلق ۔
334.Iliacadj.
پیڑو کے متعلق۔ پیڑو کا
335.Iliac, ilialAdjective
حرقفی ۔ لفانفی ۔ سے متعلق ۔
336.Iliacaladj.
پیڑو کے متعلق۔ پیڑو کا
337.IliadNoun
یونانی رز ۔حماسہ ۔
338.IliadicAdjective
الیڈ سے متعلق ۔
339.IliopectinealNoun
حَرقَفی اور مُشطی ۔ ایلیَم اور پیُوبَس کے مُتعَلِق
340.IliopsoasNoun
عُضلہ حَرقَفی خَصری ۔ ایلیَم کَمَر سے مُتعَلِق
341.IliumNoun
کُولھے کی ہڈی ۔ پہلو ۔ کوکھ ۔
Noun
حَرقَفَہ ۔ پہلُو ۔ انامینَیٹ ہَڈّی کا بالائی حِصّہ ۔ کُولہے کی ہَڈّی یا ہِپ بون کا بالائی چوڑا حِصّہ جو ایک طَرَف سیکرَم سے جُڑا ہوتا ہے
342.Ilkadj.
وہی۔ ہر ایک
Noun
خاندان ۔ طبقہ ۔ قسم ۔ نسل ۔
343.Ilksadj.
وہی۔ ہر ایک
Noun
خاندان ۔ طبقہ ۔ قسم ۔ نسل ۔
344.Illadj.
1. برا۔ بد۔ ناموافق۔ ناسازگار۔ منحوس۔ زبون۔ خراب۔ اسبھ
2. برا۔ شریر۔ بد۔ فاسد
3. بیمار۔ علیل۔ ناساز۔ ماندا
4. غلط۔ ناموزوں۔ نازیبا۔ بے جا۔ اشدھ۔ ناجائز
5. چڑچڑا۔ کڑوا۔ تنک مزاج۔ نک چڑھا۔ زود رنج۔ بد خلق
n.
1. بپتا۔ مصیبت۔ بلا۔ آفت۔ بیماری۔ درد۔ دکھ
2. برائی۔ عیب۔ قباحت۔ بدی۔ خرابی۔ شرارت
adv.
بہ خرابی۔ بہ دقت۔ بہ مشکل۔ بہ دشواری
Adjective
بیمار ۔ مریض ۔ علیل ۔ ناساز ۔ بیماری میں مُبتلا ۔
345.Ill at easeبے چین ۔ بے آرام ۔ وحشَت زدہ ۔ مُضطَرب ۔
346.Ill natureNoun
بدسرشت ۔ بُری فِطرت ۔ بدفطرتی ۔ بُری طبیعت ۔ بُرا مزاج ۔
347.Ill temperNoun
بدسَرشت ۔ چِڑچِڑا پَن ۔ تُنک مزاجی ۔ بُری عادت ۔ بدخوئی ۔
348.Ill turnنامہربانی ۔ مُضر فعل ۔ نُقصان دِہ حرکت ۔
349.Ill willNoun
عداوت ۔ برکینہ رویہ ۔ دُشمنی ۔ بُغض ۔
350.Ill-advisedAdjective
کوتاہ اندیش ۔ بدخبرا ۔ اچھے مشورہ سے محرُوم ۔ نامُناسِب ۔ بے شَعُور ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.