English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Ill-advisedlyAdverb
بدخبری سے ۔ کوتاہ اندیشی سے ۔
352.Ill-beingNoun
نا تسلی بخش صحت ۔ دیوالیہ پَن ۔ صحت یا مالی طور پر غیر تسلی بخش حالت ۔
353.Ill-bodingAdjective
منحوس ۔ بدشگون ۔ بدقِسمت ۔ بدبخت ۔
354.Ill-bredAdjective
سِفلہ ۔ بدتمیز ۔ بدتہذیب ۔ جِس کی اچّھی پروَرِش نہ کی گئی ہو ۔
355.Ill-consideredAdjective
بِلا تامُل ۔ بے غور و خوض ۔ نافہم ۔ بے عقل ۔ بے تدبیر ۔
356.Ill-disposedAdjective
مُخالِف ۔ جو کِسی شخص کے طبعاً خلاف ہو ۔
357.Ill-disposedlyAdverb
مُخالِفانہ انداز میں ۔
358.Ill-fatedAdjective
بَدقِسمت ۔ بدبخت ۔ بدنصیب ۔ بداَنجام ۔ بدطالع ۔
359.Ill-favoredAdjective
بد منظر ۔ مکروہ ۔ کریہہ ۔ بدصُورت ۔ ناگوار ۔ ناپسندیدہ ۔
360.Ill-gottenAdjective
نامُناسِب طور پر حاصِل کردہ ۔ حرام ۔ مال مُفت ۔ بد دیانتی سے حاصِل کردہ ۔
361.Ill-humored, [brit], illhumouredAdjective
تُند مزاج ۔ چِڑچِڑا ۔ بدخو ۔ بدمزاج ۔ بدخلق ۔
362.Ill-naturedAdjective
بدفِطرت ۔ بدمزاج ۔ تُنک مزاج ۔ بُرا ۔
363.Ill-naturedlyAdverb
بدفِطرتی سے ۔ بدمزاجی سے ۔ بدطینتی سے ۔
364.Ill-sortedAdjective
نامُناسِب ۔ غیر متوازن ۔ نامُوزوں ۔ بے جوڑ ۔ غیر مُناسِب ۔
365.Ill-temperedAdjective
تُنک مِزاج ۔ بد مِزاج ۔ بدخو ۔ بدخصلت ۔ بُری عادت والا ۔
366.Ill-temperedlyAdverb
بدمِزاجی سے ۔ بدخَصلتی سے ۔ بدخوئی سے ۔ بدعادتی کے انداز میں ۔
367.Ill-temperednessNoun
بدطینتی ۔ بدخُوئی ۔ بدخصلتی ۔ بدمِزاجی ۔
368.Ill-timedAdjective
بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے ہنگام ۔ بیگاہ ۔ بے محل ۔
369.Ill-usageNoun
نااِنصافی ۔ ظُلم ۔ غیر مُنصِفانہ سلُوک ۔
370.Ill-useVerb
بُری طرح استعمال کرنا ۔ نامُنصِفانہ برتاوٴ کرنا ۔ بُرا سلوک کرنا ۔
371.Illadvisedadj.
ناعاقبت اندیش۔ نا فہم۔ کوتہ اندیش۔ نافہمانہ۔ ناعاقبت اندیشانہ
372.Illapsev.n.
گزر جانا۔ بیتنا۔ بتیت ہونا
n.
تداخل۔ سرک جانا۔ دو چیزوں کا آپس میں مل جانا
373.Illationn.
حاصل۔ نتیجہ۔ پھل۔ استنباط۔استخراج
Noun
نتیجہ ۔ اِستنباط ۔ استخراج ۔ دلائل سے نتیجہ حاصِل کرنے کا عمل ۔
374.Illativeadj.
منتج۔ پھل دایک۔ جس سے نتیجہ معلوم ہو
n.
نتیجہ ظاہر کرنے والی چیز۔ منتج
Noun, Adjective
اِستنباطی ۔
375.IllativelyAdverb
استنباطی طور پر ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.