English to Urdu Translation

imam, imaum found in 19 words.
1.I'mآئی ایم کا مرخم ۔
2.ImaamNoun, Adjective
اِمام ﷺ ۔ پيشوا ۔ سيدھا راستہ دکھانے والے ۔ صراط مستقيم پر چلانے والے ۔ دين حق کی طرف راغب کرنے والے ۔
3.ImaanNoun
ایمان ۔ عقیدہ۔ کسی بھی انسان کا مز ھب
4.Imam, imaumNoun
اِمام ۔
5.ImineNoun
ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔
6.IminoAdjective
امائن سے مُتَعلِّق ۔
7.ImmaneAdjective
عظیم الجنہ ۔ دیوقامت ۔ بڑا ۔ عظیم الشان ۔ دیو کی طرح ظالِم ۔
8.Immunen.adj.
محفوظ۔ زہر۔ متعدی بیماری وغیرہ سے۔ وہ شخص جو محفوظ ہو
Adjective
مامُون ۔ محفوظ ۔ مُستثنی ۔ آزاد ۔ غیر مُتاثِر ۔ بیماری ، زہر وغیرہ سے محفوظ عموماً ٹیکے کے ذریعے ۔
Noun
مَعنُون ۔ جِسے کوئی بیماری نَہ لَگ سَکے
9.Inadv.
اندر
n.
1. عہدیدار
2. کونا۔ گوشہ
prep.
میں۔ بیچ۔ پر۔ در۔ بر۔ بھیتر۔ اندر۔ درمیان۔ فی
نہیں۔ نہ۔ ان۔ ا۔ بے۔ لا
ان ۔ اندر ۔ ميں ۔
Preposition
میں ۔ بیچ ۔ در ۔ اندر ۔ درمیان ۔ فی ۔ کیونکہ ۔ پر ۔
Adverb
اَندَر ۔ اِدھَر اُدھَر ۔ کِسی مَقام پَر ۔ حالَت ۔ حيثِيَت ۔ تعَلُّق ميں ۔ اَندَر کی طَرَف ۔
10.In a wayسلیقے سے ۔ قرینے سے ۔ فیشن کے مُطابِق ۔ کِسی حد تک ۔
11.Inaneadj.
شونیا۔ خالی۔ تہی۔ بے مغز۔ بیوقوف۔ احمق۔ نامعقول۔ لغو
Adjective
بے مغز ۔ خالی ۔ تہی مغز ۔ بیوقوف ۔ بے معنی ۔
Adjective
خَالی چِيز ۔ نا مَعقُو ل۔ خَلا۔ اَحمَق
12.Inhumanadj.
بے ترس۔ کٹھور۔ کٹر۔ بے درد۔ بے رحم۔ کٹھ جیو۔ وحشی۔ سنگدل۔ غیر انسانی
Adjective
غیر اِنسانی ۔ شیطانی ۔ بے رحم ۔ بے تَرس ۔ وحشی ۔
13.InhumaneAdjective
بے رحم ۔ نامہربان ۔ سَنگدِل ۔ ظالِم ۔ غیر ہمدرد ۔
14.Inhumev. a.
دفن کرنا۔ مٹی دینا۔ گاڑنا۔ مدفون کرنا
Verb
گاڑنا ۔ دَفن کرنا ۔ مٹّی دینا ۔ مدفُون کرنا ۔
15.Innn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔ مسافر خانہ
اِن ۔ سرائے کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ
Noun
سراۓ ۔ کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ ۔
16.IonNoun
آنون ۔ ایون ۔ روان ۔ برق پارہ ۔
Noun
آئن ۔ بَرق پارَہ ۔ ایک بَرق جوہَر یا جواہَر کا گَروہ ۔ ایک چارج شُدَہ ایٹَم
17.Ionianadj.
یونانی۔ یونان کا
18.IonianAdjective
آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔
19.IononeNoun
بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔
imam, imaum found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.