English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.JudogiNoun
جُوڈو لِباس ۔ جُوڈو کُشتی لَڑنے والے کا مَخصُوص لِباس ۔
752.Jugn.
جھجر۔ صراحی۔ گڑوا۔ کروا۔ جگ۔
Noun
جَگ ۔ صُراحی ۔ قرابَہ ۔ مائع اشيا کے لِيے مُختَلِف شَکلوں کا بَرتَن ۔
753.JugalAdjective
(تَشريحُ الاعضا) جُوغَل ۔ رُخسَار کی محرابی ہَڈّی سے مُتعلق نقرانی ۔ يوغی ۔ زواجی ۔
754.JugateAdjective
(نَباتِيات) جُفت بَرگُچَہ ۔ جُڑ پَتيا ۔ مُرَکَّب پَتّوں والا ۔
755.JugfulNoun
جَگ بھَر ۔ صُراحی بھَر ۔ جَگ کو بھَرنے کی کافی مِقدار ۔
756.Juggedn.
جھجر۔ صراحی۔ گڑوا۔ کروا۔ جگ۔
Noun
جَگ ۔ صُراحی ۔ قرابَہ ۔ مائع اشيا کے لِيے مُختَلِف شَکلوں کا بَرتَن ۔
757.Jugged hareNoun
مَٹّی کے بَرتَن ميں دَم پُخت خَرگوش کا قُليَہ ۔
758.JuggernautNoun
(ہِندی) جَگَن تاتھ ۔ کوئی غالِب اور خَطَرناک طاقَت ۔ خوفناک قُربانی طَلَب کَرنے والی کوئی ريت ۔
759.Juggingn.
جھجر۔ صراحی۔ گڑوا۔ کروا۔ جگ۔
Noun
جَگ ۔ صُراحی ۔ قرابَہ ۔ مائع اشيا کے لِيے مُختَلِف شَکلوں کا بَرتَن ۔
760.Jugglev. a.
ڈھٹ بندی کرنا۔ بازی گری کرنا۔ نظر بندی کرنا۔ چھل بٹا کرنا۔ شعبدہ بازی کرنا۔ ہاتھ کی صفائی دکھانا۔ تماشا کرنا۔
n.
ڈھٹ بندی۔ نظر بندی۔ پچھلی بل۔ شعبدہ ۔ فریب۔ دھوکا
Verb
شعبدَہ باز ہونا ۔ جِسمانی کَرتَب کا دِکھانا ۔ دھوکے سے کوئی چيز اُڑا لينا ۔
761.Juggledv. a.

762.Jugglern.a.
1. بازی گر۔ نظر بند۔ ڈھٹ بند۔ شعبدہ باز۔ بتے باز۔ مداری۔ تماشاگر
2. دغا باز۔ فریبی۔ عیار۔ مکار۔
جُگلَر ۔ مَداری ۔
Noun
بازيگَر ۔ شعبدَہ باز ۔ مَداری ۔ خَطَرناک کھيل دِکھانے والا ۔
763.Juggleriesn.
شعبدہ بازی۔ بازیگری۔ مداری پن۔ دغابازی۔ عیاری۔ مکاری۔
Noun
بازيگَری ۔ شعبدَہ بازی ۔ عيّار پَن ۔ مَداری پَن ۔
764.Jugglersn.a.
1. بازی گر۔ نظر بند۔ ڈھٹ بند۔ شعبدہ باز۔ بتے باز۔ مداری۔ تماشاگر
2. دغا باز۔ فریبی۔ عیار۔ مکار۔
جُگلَر ۔ مَداری ۔
Noun
بازيگَر ۔ شعبدَہ باز ۔ مَداری ۔ خَطَرناک کھيل دِکھانے والا ۔
765.Juggleryn.
شعبدہ بازی۔ بازیگری۔ مداری پن۔ دغابازی۔ عیاری۔ مکاری۔
Noun
بازيگَری ۔ شعبدَہ بازی ۔ عيّار پَن ۔ مَداری پَن ۔
766.Jugglesv. a.
ڈھٹ بندی کرنا۔ بازی گری کرنا۔ نظر بندی کرنا۔ چھل بٹا کرنا۔ شعبدہ بازی کرنا۔ ہاتھ کی صفائی دکھانا۔ تماشا کرنا۔
n.
ڈھٹ بندی۔ نظر بندی۔ پچھلی بل۔ شعبدہ ۔ فریب۔ دھوکا
Verb
شعبدَہ باز ہونا ۔ جِسمانی کَرتَب کا دِکھانا ۔ دھوکے سے کوئی چيز اُڑا لينا ۔
767.Jugglingn.
1. بازی گری۔ نظربندی۔ ڈھٹ بندی
2. دغابازی۔ فریب
v. a.
ڈھٹ بندی کرنا۔ بازی گری کرنا۔ نظر بندی کرنا۔ چھل بٹا کرنا۔ شعبدہ بازی کرنا۔ ہاتھ کی صفائی دکھانا۔ تماشا کرنا۔
n.
ڈھٹ بندی۔ نظر بندی۔ پچھلی بل۔ شعبدہ ۔ فریب۔ دھوکا
Verb
شعبدَہ باز ہونا ۔ جِسمانی کَرتَب کا دِکھانا ۔ دھوکے سے کوئی چيز اُڑا لينا ۔
768.JughhrafiaNoun
جغرافيہ ۔ جغرافيائی شکل کے اعتبار سے عرب جزيرہ نما ہے ۔ جس کے تين طرف پانی اور ايک سمت خشکی ہے ۔ مغرب ميں بحيرہ قلزم آبنائے سويز اور بحيرہ روم ہے ۔ مشرق ميں بحر ہند خليج فارس اور بحر امان ۔ جنوب ميں بحر ہند شمال کی حدود بہت مختلف ہيں ۔ بعض جغرافيہ دان شام تک اس کی حدود کو وسعت ديتے ہيں ۔ عرب کی اب تک باقائدہ پيمائش اور مردم شماری نہيں ہوئی ہے ليکن تخمينی رقبہ بارہ لاکھ مربع ميل ہے ۔ جو جرمنی اور فرانس سے چار گنا ہے ۔ اور آبادی ايک کروڑ کے قريب ہے ۔ ملک کا بڑا حصہ ريگستان و صحرا پر مشتمل ہے ۔ ملک بھر ميں پہاڑوں کا سلسلہ پھيلا ہوا ہے ۔ يہاں کی آب و ہوا عموماً گرم خشک ہے ۔
769.JuglandaceousAdjective
اخروٹِيَہ ۔ اخروٹ کی پَتّوں سے مُتعلِق ۔
770.Jugoslav, jugoslavicAdjective
يوگو سَلاوی ۔ يوگو سَلاوِيا کا ۔ (اِسم) يوگوسَلاوِيا کا باشِندَہ ۔
771.Jugsn.
جھجر۔ صراحی۔ گڑوا۔ کروا۔ جگ۔
Noun
جَگ ۔ صُراحی ۔ قرابَہ ۔ مائع اشيا کے لِيے مُختَلِف شَکلوں کا بَرتَن ۔
772.Jugularn.
حبل الورید۔ شاہ رگ
adj.
گلے کا۔ حلقی۔ گردن کا
Adjective
وِداجی ۔ گَردَن يا حَلَق کا ۔ گَردَن کی بَعض رَگوں کے بارے ميں ۔
Noun
گَلے سے مُتعَلِق
773.Jugularsn.
حبل الورید۔ شاہ رگ
adj.
گلے کا۔ حلقی۔ گردن کا
Adjective
وِداجی ۔ گَردَن يا حَلَق کا ۔ گَردَن کی بَعض رَگوں کے بارے ميں ۔
Noun
گَلے سے مُتعَلِق
774.JugulateVerb
اِنتہائی قَدَم اُٹھا کَرکِسی بيماری يا تَکليف کو روکنا ۔ کاٹنا ۔ مارنا ۔ ہَلاک کَرنا ۔
775.JugulationNoun
ہَلاکَت ۔ زَبَردَست اقدام سے کِسی مَرض کو روکنے کا عمل ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.