English to Urdu Translation

j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
851.Jungle fowlNoun
جَنگَلی مُرغ ۔ جَنگَل ميں پايا جانے والا مُرغ ۔
852.Jungle rotNoun
جَنگَلی جِلدی بيماری ۔ گَرَم علاقوں ميں جِلدی بيماری ۔
853.Jungled, junglyAdjective
جَنگَلی ۔ جَنگَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
854.JunglegymNoun
جَنگَلی جِم ۔ بَچّوں کے کھيل کُود اور وَرزِش کے لِيے عمُودی ڈَنڈوں کا ڈھانچَہ ۔
855.Junglesn.
جنگل
Noun
جَنگَل ۔ بے تَرتيب انبار ۔ بيکار ہَريالی کی بہتات ۔
856.Junioradj.
1. َچھوٹا ۔ کوچک۔ صغیر۔ عمر میں چھوٹا
2. درجے میں کم یا چھوٹا۔ جونئیر
n.
چھوٹا۔ خرد
Adjective
چھوٹا ۔ اصغَر ۔ کَم رُتبَہ والے کا لَقَب ۔ جونيئر ۔
857.Junior collegeNoun
جونيئر کالِج ۔ ہائی سکُول کی تَعليم کے بَعد دو سالَہ تَعليمی اِدارَہ ۔
858.Junior high schoolNoun
جُونيئر ہائی سکُول ۔ ايک دَرميانی يا اِنٹَر ميڈِيَٹ سکُول ۔
859.Junior missNoun
نو عُمَر لَڑکی ۔ جِس کی عُمَر تيرَہ اور بيس سال کے دَرميان ہو ۔ دوشيزَہ ۔
860.Juniorsadj.
1. َچھوٹا ۔ کوچک۔ صغیر۔ عمر میں چھوٹا
2. درجے میں کم یا چھوٹا۔ جونئیر
n.
چھوٹا۔ خرد
Adjective
چھوٹا ۔ اصغَر ۔ کَم رُتبَہ والے کا لَقَب ۔ جونيئر ۔
861.Juniper oilNoun
جونيپَر گُوندنی سے نِکالا ہُوا کافُور ۔
862.Juniper, red cedarNoun
(نَباتِيات) ايک قِسم کی صَنُوبَری سَدا بَہار جھاڑی يا دَرَخت ۔
863.Junkn.
چینی جہاز
Noun
کاٹھ کَباڑ ۔ جَنک ۔ دھات ۔ کاغَذ يا چھيتڑے وَغيرَہ ۔
864.Junk artNoun
جَنک آرٹ ۔ کوئی مُجَسمَہ يا فَن پارَہ ۔
865.Junk artistNoun
بيکار سامان سے مُجَسمَہ بَنانے والا فَنکار ۔
866.Junk foodNoun
ہَلکی خوراک ۔ محدُود غِذائيَت کی مُختَلِف اغذِيَہ جو ہَلکے ناشتے ميں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
867.Junkedn.
چینی جہاز
Noun
کاٹھ کَباڑ ۔ جَنک ۔ دھات ۔ کاغَذ يا چھيتڑے وَغيرَہ ۔
868.JunkerNoun
جَنکَر ۔ پَروشيائی امير زادَہ ۔ جَرمَنی کا امير زادَہ ۔ جَرمَنی کا فوجی يا سَرکاری اہَلکار ۔
869.JunkerdomNoun
جَرمَن اُمرا کی جَماعت ۔ جَرمَن اُمرا کا مِزاج يا پاليسی ۔
870.Junketv. a.
ضیافت کرنا
n.
Noun
پھَٹا دُودھ ۔ دُودھ جو رَینٹ کے اِضافَہ کی وجہ سے پہلے ہی ہَضَم ہو جائے
871.Junketedv. a.
ضیافت کرنا
n.
Noun
پھَٹا دُودھ ۔ دُودھ جو رَینٹ کے اِضافَہ کی وجہ سے پہلے ہی ہَضَم ہو جائے
872.Junketer, junketeerNoun
سيرو تَفريح کَرنے والا ۔ سَرکاری خَرچ پَر دورَہ کَرنے والا ۔
873.Junketingv. a.
ضیافت کرنا
n.
Noun
پھَٹا دُودھ ۔ دُودھ جو رَینٹ کے اِضافَہ کی وجہ سے پہلے ہی ہَضَم ہو جائے
874.Junketsv. a.
ضیافت کرنا
n.
Noun
پھَٹا دُودھ ۔ دُودھ جو رَینٹ کے اِضافَہ کی وجہ سے پہلے ہی ہَضَم ہو جائے
875.JunkieNoun
نَشے کا عادی ۔ مَنشِيات کا عادی ۔ چَنڈو باز ۔ شَرابی ۔ جَنکی ۔
j found in 988 words & 40 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.