English to Urdu Translation

jump found in 24 words.
1.Jumpv. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
2.Jump all over someone, jump down one's throatتَنبيہ کَرنا ۔ تاديب کَرنا ۔ سَر زَنش کَرنا ۔ تَنقيد کَرنا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔
3.Jump atگَرَم جوشی سے بَغَلگير ہونا ۔ کِسی کو قَبُول کَرنا ۔ فوراً راضی ہو جانا ۔
4.Jump bidNoun
بِرج ميں بَڑی بولی ۔ تاش کے کھيل ميں پہلی کَم بولی سے بَڑھ کَر دی گَئی بولی ۔
5.Jump down someone's throatاچانک اور بڑی سختی کے ساتھ مین میخ نکالنا ۔ جھڑکنا ۔ لعنت ملامت کرنا ۔
6.Jump on the band wagonپہلے سے کامياب شَخص يا چيز کی اِمداد کَرنا ۔ اُس کے ساتھ شامِل ہونا ۔
7.Jump passNoun
جَمپ پاس ۔ فُٹ بال کے کھيل ميں جَمپ لَگا کَر پاس دينے کا عمل ۔
8.Jump seatNoun
قابِلِ حَرکَت نِشِست ۔ حَرکی سيٹ ۔ نِشِست جِسے حَرکَت ميں لايا جا سَکے ۔
9.Jump ship جَہاز کو تَرک کَرنا ۔ جَہاز کا ساتھ چھوڑ دينا ۔
10.Jump shotNoun
(باسکِٹ بال) کُود نِشانَہ ۔ باسکِٹ بال ميں کُود کَر نِشانَہ لَگانے کا عمل ۔
11.Jump suitNoun
جَستی لِباس ۔ پيرا شُوٹ سے چھَلانگ لَگانے کا يَک پارچَہ لباس ۔
12.Jump the gunقَبل از وَقت شُرُوع کَرنا ۔
13.Jump- offNoun
لَڑائی يا دوڑ کی پُر زور اِبتِدا ۔
14.Jumpedv. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
15.Jumpern.
کودنے والا۔ کدکڑ ۔ جمپر
Noun
کُودنے والا ۔ جَست خيز ۔ چھَلانگ لَگانے والا ۔ اُچھَلنے والا ۔
16.Jumpersn.
کودنے والا۔ کدکڑ ۔ جمپر
Noun
کُودنے والا ۔ جَست خيز ۔ چھَلانگ لَگانے والا ۔ اُچھَلنے والا ۔
17.JumpinessNoun
جَست ۔ چھَلانگ ۔ پھانگ ۔ کُود ۔
18.JumpingAdjective
چھَلانگ لَگاتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔
v. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
19.Jumping beanNoun
(نَباتِيات، حيوانِيات) جَست لگانے والی پھَلی جِس کا تَعلُق فَرفيون خاندان سے ہے ۔
20.Jumping jackNoun
پُتلی ۔ ڈھيلے ڈھالے جوڑوں والا آدمی کی شکل کا کھلونا ۔
21.Jumping mouseNoun
پھُدَک چُوہا ۔ جَستی مُوش ۔ کَدکَڑا چُوہا ۔ چھَلانگيں مارنے والا چُوہا ۔
22.Jumping-off placeNoun
عام راستے سے ہَٹ کَر دُور کی جَگَہ ۔ تہذيب سے کَٹ کَر دُور دَراز کی سَرحَديں ۔
23.Jumpsv. a.
پھلانگنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔
v. n.
اچھلنا۔ کدکنا۔ کلانچ مارنا۔ جست کرنا۔ چوکڑی بھرنا۔
n.
جست
جَمپ ۔ کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔
Verb
کُودنا ۔ اُچھَلنا ۔ پھَلانگنا ۔ پھاند جانا ۔ جَست کَرنا ۔ زَقَند بھَرنا ۔
24.JumpyAdjective
اُچھَلتے ہُوئے ۔ کُودتے ہُوئے ۔ پھَلانگتے ہُوئے ۔
jump found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.