English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Malak al shoaraa nusrati | Noun, Name, Literary, Poetical محمد نصرت نام اور نصرتی تخلص کرتے تھے۔ نصرتی نے بیجا پور دکن کے تین بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ۔ علی عادل شاہ کے زمانے میں وہ شہید ہوئے ۔ اب تک ان کی چار کتابوں کا پتہ چلا ہے۔ یعنی ”گلشن عشق“ ”علی نامہ “ ”تاریخ اسکندری“ اور کلیات نصرتی |
527. | Malak khushnud | Noun, Name, Literary, Poetical, Historical ملک خوشنود ،گولکنڈہ کی قطب شاہی سلطنت کا غلام تھا جب سلطان کی پھوپھی خدیجہ سلطان کی شادی محمد عادل شاہ سے ہوئی تو ملک خوشنود بھی خدیجہ سلطان کے سامان کی حفاظت کے لیے روانہ کیا گیا۔ راستے میں اس نے اس عمدگی سے کام کیا کہ خدیجہ سلطان نے اسے ایک اعلیٰ عہدے پر مامور کیا۔ ملک خوشنود نے متعدد غزلیں اور قصیدے لکھے ہیں۔ اور امیر خسرو کی فارسی مثنویوں کا اردو ترجمہ بھی کیا جن میں ”یوسف زلیخا“،”بازار حسن “ اور ”ہشت بہشت “شامل ہیں۔ |
528. | Malalignment | Latin ناقَص صَف بَندی ۔ جَیسے دانتوں یا فرَیکچَر کی |
529. | Malamute, malemute | Noun الاسکا کا مالموت ، اسکیمو کُتّا ۔ |
530. | Malanutrition | Latin ناقَص غَذا ۔ سوتَفذیَہ ۔ کَم تَغذیَہ کی حالَت |
531. | Malapert | adj. شوخ۔ بے ادب۔ گستاخ۔ بےلحاظ۔ (بدتمیز) |
532. | Malaprop | Noun, Adjective بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ بے محل ۔ نامُناسَب ۔ |
533. | Malapropian | Adjective بے موقع ۔ بے محل ۔ بے تُکا ۔ ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ |
534. | Malapropism | Noun اِلفاظ کا بے موقع اِستعمال ۔ اِلفاظ کا غَلَط اِستعمال ۔ بے تُکا پَن ۔ خاص طَور پَر کِسی لَفظ کی آواز سے مِلتا جُلتا کوئی غَلَط لَفظ اِستعمال کَرنا ۔ ایسے اِستعمال کی مِثال ۔ |
535. | Malapropos | adv. بےموقع۔ بےمیل۔ بےجا۔ (بےمحل۔ بےجوڑ۔ بےتک) Adjective بے موقع ۔ بے میل ۔ بے جا ۔ بے محل ۔ بے جوڑ ۔ نامُناسَب ۔ |
536. | Malar | Adjective مالانی ۔ نَرمئی ۔ خَدّی ۔ وَجنی ۔ رُخسار یا رُخسار کی ہَڈّی سے مُتعلِّق ۔ |
537. | Malaria | n. برے بخارات۔ ابخرات فاسد۔ (موسمی بخار۔ ملیریا) Noun مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔ |
538. | Malarial, malarian, malarious | Adjective مَلیریائی ۔ موسمی بُخار سے مُتعلِّق ۔ |
539. | Malarias | n. برے بخارات۔ ابخرات فاسد۔ (موسمی بخار۔ ملیریا) Noun مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔ |
540. | Malariologist | Greek مَلَیریا کے مَرض یا مُطالِعَہ کا ماہَر |
541. | Malarkey, malarky | Noun فَریب کارانہ ۔ غَیر مُخلِصانَہ اور بیہودہ باتیں ۔ |
542. | Malassimilation | Noun ناقَص انجذاب ۔ اِستَحالَہ کی کَمی |
543. | Malate | Noun {کیمیا} میلیٹ ۔ سیب کا نَمَک ۔ |
544. | Malay | Adjective مَلانی ۔ مالے کے باشِندوں کے مُتعلِّق ۔ مالے کے مُلک کے مُتعلِّق ۔ زُبان کے مُتعلِّق ۔ مَلاوی ۔ |
545. | Malayan | Adjective مَلاوی ۔ |
546. | Malcontent | n. انتظام سرکار سے ناراض۔ بیزار۔ ناخوش Noun, Adjective بیزار ۔ غَیر مُطمَئِن ۔ آمادَہ بَغاوَت ۔ شورَش پَسَند ۔ باغی ۔ اِنتظام حَکُومَت سے ناراض ۔ |
547. | Malcontentedness | n. ناراضی۔ سرکشی |
548. | Malcontents | n. انتظام سرکار سے ناراض۔ بیزار۔ ناخوش Noun, Adjective بیزار ۔ غَیر مُطمَئِن ۔ آمادَہ بَغاوَت ۔ شورَش پَسَند ۔ باغی ۔ اِنتظام حَکُومَت سے ناراض ۔ |
549. | Male | adj. 1. مذکر۔ نرینہ۔ نر 2. پیچ دار n. مرد۔ نر۔ پُرش۔ مذکر۔ پُرکھ ميل ۔ نر ۔ Adjective نَرینہ ۔ مُذَکّر ۔ ذَکور ۔ وہ جِنس جو نُطفَہ پَیدا کَرتی ، مادہ کو حاملہ کَرتی اور بَچّے پَیدا کَرنے کا باعث بَنتی ہے ۔ اِس جِنس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
550. | Male alto, countertenor | Noun سَب سے اُونچا مَردانہ سُر ۔ غَیر مَعمُولی بُلَند مَردانہ آواز ۔ دھیوت سُر سے اُونچی مَردانہ آواز ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.