English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.MaliceNoun
کینہ پَروری ۔ بُرائی ۔ بُغض ۔ عداوت ۔ بُرا دِل ۔ خُبث ۔
n.
کینہ۔ لاگ۔ عداوت۔ بیر۔ بغض۔ بداندیشی۔ خبث۔ ایرکھا۔ کپٹ
Noun
بَدخَواہی ۔ بَداندیشی ۔ بَدباطنی ۔ بَداثری ۔ خُبث ۔ خَباثَت ۔
577.MaliciousAdjective
دِل کا بُرا ۔ بَدباطن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ کینہ وَر ۔
adj.
بدخواہ۔ بدباطن۔ بداندیش۔ بےدل۔ کینہ ور۔ کپٹی
Adjective
بَدخَواہ ۔ بَد اندیش ۔ بَد باطَن ۔ خَبیث ۔ کینہ پَروَر ۔ بَد دِل ۔
578.MaliciouslyAdverb
دُشمنی سے ۔ کینہ سے ۔ عداوت سے ۔ بَدنیتی سے ۔ خَبیثانہ ۔
adv.
بداندیشی سے۔ بدخواہی سے۔ بہ نیت فساد
Adverb
بَدخَوانہ ۔ بَداندیشانہ ۔ خَبیثانہ ۔ بَداندیشی سے ۔ بَد خَواہی سے ۔
579.Maliciousnessn.
کینہ وری۔ بدخواہی۔ بدباطنی
Noun
کینہ وَری ۔ بَدخَواہی ۔ دِل کی بُرائی ۔ بَدباطنی ۔ خُبث ۔
580.Maliciousnessesn.
کینہ وری۔ بدخواہی۔ بدباطنی
Noun
کینہ وَری ۔ بَدخَواہی ۔ دِل کی بُرائی ۔ بَدباطنی ۔ خُبث ۔
581.Malignadj.
1. کینہ توز۔
2. مضر۔ زبون۔ دکھ دائی
3. مہلک۔ قاتل
Verb
بَدنام کَرنا ۔ دوش لَگانا ۔ کِسی کی بُرائی کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا ۔ غیبَت کَرنا ۔
582.Malignancen.
2. نحوست۔ نامساعدت
3. سختی۔ شدت۔
583.Malignancy, malignityn.
2. نحوست۔ نامساعدت
3. سختی۔ شدت۔
584.Malignancy, malignanceNoun
بَیر ۔ دُشمَنی ۔ بُغض ۔ کینہ ۔ عداوت ۔
585.Malignantadj.
1. بدخواہ
2. سخت۔ تیز۔ شدید
Adjective
بَدخَواہ ۔ مُہلِک ۔ خَبیث ۔ سَخت ۔ تیز ۔ شَدید ۔ کینہ وَر ۔
586.Malignantlyadv.
بغض سے۔
Adverb
بُغض سے ۔ عداوت سے ۔ خَباثت سے ۔
587.Malignedadj.
1. کینہ توز۔
2. مضر۔ زبون۔ دکھ دائی
3. مہلک۔ قاتل
Verb
بَدنام کَرنا ۔ دوش لَگانا ۔ کِسی کی بُرائی کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا ۔ غیبَت کَرنا ۔
n.
2. نحوست۔ نامساعدت
3. سختی۔ شدت۔
588.Malignern.
بداندیش۔ بدنو۔ مُفتری۔ کینہ ور
Noun
بَدگو ۔ تُہمَت طَراز ۔ بَداندیش ۔ مُفتری ۔ کینہ وَر ۔
589.Maligningadj.
1. کینہ توز۔
2. مضر۔ زبون۔ دکھ دائی
3. مہلک۔ قاتل
Verb
بَدنام کَرنا ۔ دوش لَگانا ۔ کِسی کی بُرائی کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا ۔ غیبَت کَرنا ۔
n.
2. نحوست۔ نامساعدت
3. سختی۔ شدت۔
590.MalignityNoun
بَیر ۔ کینہ ۔ بُغض ۔ دُشمنی ۔ نَحُوسَت ۔ خَباثت ۔
591.MalignlyAdverb
تُہمَت طَرازی سے ۔ بَدگوئی سے ۔ بُغض سے ۔
592.Malignly, / see malevolentlyadv.
بغض سے۔
Adverb
بُغض سے ۔ عداوت سے ۔ خَباثت سے ۔
593.Malignsadj.
1. کینہ توز۔
2. مضر۔ زبون۔ دکھ دائی
3. مہلک۔ قاتل
Verb
بَدنام کَرنا ۔ دوش لَگانا ۔ کِسی کی بُرائی کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا ۔ غیبَت کَرنا ۔
n.
2. نحوست۔ نامساعدت
3. سختی۔ شدت۔
594.Malik-ul-mulkNoun
مالِکُ المُلک ۔ ملکوں کا مالک ۔ شہنشاہ کائنات ۔ دونوں جہانوں کا بادشاہ ۔ ہر شے پر قادر ذات ۔
595.Maliness, malineNoun
فیتہ ۔ ایک عُمدہ باریک ریشمی جالی جو کُلّاہ سازی کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔
596.MalingerVerb
بیمار بَننا ۔ دانِستَہ بیمار پَڑنا ۔ بیماری کو طُول دینا ۔
597.MalingererNoun
بیماری کا بہانہ کرنے والا ۔
598.MalingeringNoun
تَمارَض ۔ ناخُوشگَوار صُورَتحال سے بَچنے کے لیے سوچی سَمجھی پَیدا وار
599.Malkinn.
1. جھاڑن۔ جھاڑو۔ پوچھن
2. پھؤڑ۔ غلیظ عورت۔ گندی
600.Malln.
1. موگرا۔ موگری۔ موسل
2. چوٹ۔ صدمہ۔ ٹکر۔ دھول
3. روش۔ سیرگاہ۔ پٹڑی۔ ٹھنڈی سڑک
4. کچہری ۔ دربار
Noun
مال ۔ خیابان ۔ سَیر کے لیے قُدرتی مَناظَر والا عِلاقَہ ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.