English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Madrigalist | Noun گوال گیت گانے والا ۔یا اسے مختلف انداز میں پیش کرنے والا ۔ اس کی مختلف دھن بنانے والا ۔ |
177. | Madrigals | n. کنواری عاشقانہ راگ۔ رتوائی۔ کجری۔ (مختصر عاشقانہ نظم۔ گوال گیت۔ شبابی نظم) Noun گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔ |
178. | Madrilene | ٹماٹر کی یخنی۔ ٹماٹر سے بنی ہوئی یخنی ۔ لزیز یخنی۔ اچھی یخنی۔ عمدہ یخنی۔ |
179. | Madrono | Noun نبائیات میڈرونوں۔ایک سدابہار جھاڑی کا نام جس پر مختلف رنگوں کے پتے اور سرخ رنگ کے پھل لگتے ہیں ۔ |
180. | Mads | adj. 1. پگلا۔ پاگل 2. بيخود۔ ان مت۔ دل چلا۔ مجذوب 3. برہم۔ غضبناک۔ تند۔ لال۔ آگ ببولا۔ جنونی۔ دیوانہ۔ بھوت۔ (آپے سے باہر۔ حواس باختہ) 4. شیدا۔ فریفتہ۔ مفتون۔ شیفتہ۔ موہت۔ مجنون۔ سودائی۔ (باؤلا) ميڈ ۔ پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ خَبطی ۔ ذہنی معذور ۔ Adjective باﺅلا۔پاگل۔سودانی۔ بے خود۔خود غرض۔ بے وقوف۔ |
181. | Madua foot | Noun فِطَرپا ۔ مَسٹوما ۔ پاوں کا سَماروغی مَرض |
182. | Maduro | Noun میڈورو ۔سیاہ رنگ کا تیز مہک والا سگار۔ |
183. | Madwort | Noun نبائیات ۔ ذرمسرت پودا ۔گاوٴ زبان کی نسل کی خاردار جھاڑی ۔ |
184. | Mae west | Noun مے ویسٹ ۔ ہوا سے پھولنے والی ربڑ کی واسکٹ جو جان بچانے کے لۓ استعمال ہوتی ہے۔ |
185. | Maecenas | Noun ارومی ادبی سرپرست ۔اہل یا ہنر کا قدردان۔ |
186. | Maelstrom | Noun بھنور ۔ گرداب ۔ بڑا بھنور۔ گرداب کبیر ہلچل والی صورت حال ۔ |
187. | Maenad | Noun مے پرست عورت ۔شرابن ۔غصیلی۔ جنونی ۔ خطبی ۔عیاش پرست عورت ۔ |
188. | Maenadic | Adjective غصیلی ۔جنونی ۔مخبوط الحواس ۔بری عورت ۔ بدکردار عورت ۔ |
189. | Maenadism | Noun خبط ۔ جنون ۔ مخبوط الحواسی ۔ |
190. | Maestoso | Adjective, Adverb موسیقی کی ایک ہدایت ۔شاندار موسیقی پیش کرنے کا طریقہ۔ اچھے طریقے سے پیش کرنے کا انداز ۔ |
191. | Maestro | Noun موسیقی۔ ماہر موسیقی۔ موسیقی کے استاد۔ موسیقی جاننےوالے اساتزاکرام۔ موسیقی کے رہبر ۔ |
192. | Mafia | Noun مافیا۔خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے۔مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروں ۔ |
193. | Magazine | n. 1. گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا 2. میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا 3. مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین) 4. خانہ Noun میگزین ۔ رسالہ ۔جریدہ ۔ صحیفہ ۔مجلہ ۔جس میں مختلف تصاویر ۔نقشہ ظاہر کرتے ہیں ۔ |
194. | Magazines | n. 1. گودام۔ مخزن۔ مال گودام۔ خزانہ۔ گولا 2. میخزین۔ میگزین۔ باروت خانہ۔ لال پٹارا 3. مختلف مضامین کا مقرری رسالہ۔ (جریدہ۔ صحیفہ۔ مجلہ۔ میگزین) 4. خانہ Noun میگزین ۔ رسالہ ۔جریدہ ۔ صحیفہ ۔مجلہ ۔جس میں مختلف تصاویر ۔نقشہ ظاہر کرتے ہیں ۔ |
195. | Magazinist | Noun میگزین بنانے والے عملے کا فرد ۔کسی رسالے کے عملے کا رکن ۔رسالہ تیار کرنے والا عملہ ۔ |
196. | Magdalen | Noun امیری میگڈلن سینٹ لیوک ہفتم ۔ایک ایسا ادارہ جو رنڈیوں اور کسبیوں کی اصلاح کے لۓ قائم کیا گیا ہو ۔اصلاح خانہ براۓ طوائف ۔ |
197. | Magellanic cloud | Noun ُپرتگالی مہم جو فرڈینڈمیجلن کے نام۔ فلکیات کہکشاﺅں کے قریب ترین ستاروں کا جھرمٹ۔ |
198. | Magen david | Noun فلکیات ستارہ داﺅدی ۔ |
199. | Magenta | Noun اطالبہ کے مقام میجنٹا کے نام پر ۔مجینٹھیا۔قرمزی رنگ۔ ميرون ۔ |
200. | Maggot | n. 1. ایک قسم کا کیڑا۔ کرم 2. وہم۔ لہر۔ خیال۔ موج Noun حیوانیات۔مگیسیہ۔ لاروامگس ۔ سنڈی ۔ایک قسم کا کیڑا ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.