English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
76. | Machining | n. 1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین) 2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام Noun مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔ Latin مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے |
77. | Machinist | n. کل بنانے والا۔ فن جرثقیل کے اصول کا ماہر۔ (کل ساز۔ مشین ساز۔ مشین مین) Noun مشین بنانے والا۔مشین تیار کرنے والا ۔ مشین ساز ۔کل کار۔مستری ۔ |
78. | Machinists | n. کل بنانے والا۔ فن جرثقیل کے اصول کا ماہر۔ (کل ساز۔ مشین ساز۔ مشین مین) Noun مشین بنانے والا۔مشین تیار کرنے والا ۔ مشین ساز ۔کل کار۔مستری ۔ |
79. | Machismo | Noun مظاہرہ مردانگی۔مبالغہ آمیز۔ مردانہ یقین دہانی۔ |
80. | Machline | Noun خط میک۔ میک لائن۔ |
81. | Machmeter | Noun میک میٹر۔میک پیمانہ۔ ایک خصوصی پیمانہ جو صوئی رفتار کی اضافی نسبت سے ہوا کی رفتار کی پیمائش کرتا ہے۔ |
82. | Macing | n. 1. گرز۔ گدا۔ بلم 2. عصا ۔ چوب۔ جریب 3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی n. جوتری۔ بسباسہ ميس ۔ جلوتری ۔ Noun عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔ |
83. | Mack | Noun برساتی ۔باراں کوٹ۔ |
84. | Mackerel | Noun اسقمری مچھلی ایک قسم کی خوردنی مچھلی جو زیادہ تر شمالی اوقیانوس سمندر میں پائی جاتی ہے۔ |
85. | Mackerel sky | Noun آسمان ٹکہ دار۔جس پر بادلوں کےاون جیسےچھوٹے سفیدٹکڑے چھائے ہوں جیسے سفید نشان۔ |
86. | Mackinaw | Noun میکینا۔ایک چھوٹےکوٹ کیطرح جو اون سے بنا ہوا ہوتا ہے۔ |
87. | Mackinaw blanket | Noun میکینا کمبل۔ایک موٹا کمبل جو اکثر رنگین دھاریوں سے یا ہٹیوں کی صورت میں بنا ہوا ہوتا ہے۔ |
88. | Mackinaw boat | Noun میکیناکشتی۔چھٹے پیندے والی کشتی۔جو بعض اوقات بادلوں کی مدد سے بھی چلائی جاتی ہے۔ |
89. | Mackintosh | n. برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ) Noun باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔ |
90. | Mackintoshed | Adjective مومیایا ہوا ۔واٹر پروف بنایا ہوا کوٹ۔ واٹر پروف۔ پانی روکنے والا۔ |
91. | Mackintoshes | n. برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ) Noun باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔ |
92. | Mackle | Noun دوہری چھپائیی یا کسی اور وجہ سے چھپائی کا دھندلا پن یا دھبا۔ |
93. | Macle | Noun جفت بلور۔جفت کرسٹل خصوصاً چپٹا۔ہیرے کا جفت کرسٹل۔ |
94. | Macrame | Noun میکریم۔بھٹے ہوئے دھاگے کی چھالر یا حاشیہ۔ |
95. | Macroanalysis | Noun کیمیائی تَجزیہ کی ایک قِسَم |
96. | Macroblast | Greek بَڑے جَرثُومے ۔ بُہَت بَڑے مَرکَزے والے خُونی سُرَخ جَرثُومے |
97. | Macroblepharia | Greek بَڑے پَپوٹے ۔ آنکھ کے پَپوٹوں کا زیادَہ بَڑا ہونا |
98. | Macrocephalic | Adjective طب کلاں سر۔ سر کا بڑنا ۔ بڑا سر ۔بڑتا ہوا سر۔سر کا بڑ جانا۔ |
99. | Macrocephalous | Noun, Adjective سَر کا قُدرَتی طَور پَر بَڑا ہونا |
100. | Macrocephaly | Noun طب کلاں سری۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.