English to Urdu Translation

magnet found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Magnetn.
چمک پتھر۔ آہن ربا۔ مقناطیس
ميگ نٹ ۔ مقناطيس ۔
Noun
مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔
2.Magneticadj.
1. مقناطیسی
2. جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
Adjective
مقناطیسی ۔جازب ۔دلکش ۔
3.Magnetic bottleNoun
مقناطیسی دائرہ ۔
4.Magnetic bubbleNoun
مقناطیسی حب ۔
5.Magnetic equatorNoun
استوائے مقناطیسی ۔مقناطیسی خط استوا ۔
6.Magnetic fieldNoun
مقناطیسی میدان ۔وہ جگہ یا علاقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو ۔
7.Magnetic fluxNoun
مقناطیسی نفاز۔
8.Magnetic momentNoun
طبعیات۔مقناطیسی معیار اثر ۔
9.Magnetic northNoun
مقناطیسی شمال ۔وہ سمت جسے قطب نما کی سوئی بطور شمال دکھاتی ہے یہ عموماً اس سمت سے مختلف ہوتی ہے ۔جسے صحیح شمال سمجھا جاتا ہے۔
10.Magnetic poleNoun
مقناطیسی قطب ۔مقناطیس کے دونوں سرے جو ایک شمالی قطب سے دوسرے شمالی قطب میں واقع ہوں سے چپکا ہوا ہوتا ہے۔
11.Magnetic recordingNoun
مقناطیسی صوت نگاری۔ ریکارڈنگ ۔ریکارڈ کرنا ۔
12.Magnetic stormNoun
مقناطیسی طوفان ۔زمین کے مقناطیسی میدان کےطبعی حالت میں عارضی انتشار جو داغ آفتاب کے عمل کے ساتھ بیک وقت پیدا ہوتا ہے جس سے قطب نما ریڈیو اور تار کے زریعے خبر رسانی کا عمل متاثر ہوتا یے ۔
13.Magnetic tapeNoun
مقناطیسی فیتہ۔کاغز ۔ورق ۔پلاسٹک ۔
14.Magneticaladj.
1. مقناطیسی
2. جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
Adjective
مقناطیسی ۔جازب ۔دلکش ۔
15.Magneticallyadv.
مقناطیسی قوت سے۔ قوت جاذبہ سے
Adverb
مقناطیسی قوت۔پرکش انداز رکھنے والا آلہ۔
16.Magnetismn.
1. مقناطیسی کشش۔ چمبک ۔ کھچاؤ۔ (مقناطیسیت)
2. قوت جاذبہ۔ کھینچ بل۔ کشش۔ (مقناطیسی کشش۔ قوت مقناطیسی)
3. علم قوت مقناطیسی
Noun
مقناطیسیت ۔مقناطیس کی خصوصی صلاحیت ۔مقناطیسی قوت۔
17.Magnetismsn.
1. مقناطیسی کشش۔ چمبک ۔ کھچاؤ۔ (مقناطیسیت)
2. قوت جاذبہ۔ کھینچ بل۔ کشش۔ (مقناطیسی کشش۔ قوت مقناطیسی)
3. علم قوت مقناطیسی
Noun
مقناطیسیت ۔مقناطیس کی خصوصی صلاحیت ۔مقناطیسی قوت۔
18.MagnetiteNoun
سنگ مقناطیس ۔مقناطیسی لوہا ۔مقنیطہ ۔
19.MagnetiticAdjective
مقناطیسی لوہے کی طرح کا ۔مقناطیسی طرز کا ۔
20.MagnetizableAdjective
مقنا پزیر ۔مقنانے کے قابل ۔
21.MagnetizationNoun
مقناز۔
22.Magnetizev. a.
مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا۔ (مقنانا۔ مقناطیسی اثر ڈالنا)
Verb
مقنانا ۔ مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا ۔مقناطیسی قوت۔
23.Magnetizedv. a.
مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا۔ (مقنانا۔ مقناطیسی اثر ڈالنا)
Verb
مقنانا ۔ مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا ۔مقناطیسی قوت۔
24.MagnetizerNoun
مقنانے والا ۔مقناطیسی اثر ڈالنے والا ۔
25.Magnetizesv. a.
مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا۔ (مقنانا۔ مقناطیسی اثر ڈالنا)
Verb
مقنانا ۔ مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا ۔مقناطیسی قوت۔
magnet found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.