English to Urdu Translation

mall found in 17 words.
1.Malln.
1. موگرا۔ موگری۔ موسل
2. چوٹ۔ صدمہ۔ ٹکر۔ دھول
3. روش۔ سیرگاہ۔ پٹڑی۔ ٹھنڈی سڑک
4. کچہری ۔ دربار
Noun
مال ۔ خیابان ۔ سَیر کے لیے قُدرتی مَناظَر والا عِلاقَہ ۔
2.MallaeolusLatin
عظم ۔ کَعبیہ ۔ ہَڈّی کا حِصَّہ
3.MallardNoun
جَنگلی بَطَخ ۔ جِس کے نَر کا سَر سَبز ہوتا ہے اور جو شَمالی نِصف کُرّے میں عام پائی جاتی ہے ۔
4.Malleabilitiesn.
کٹنے اور بڑھنے کی قابلیت۔ ملائمت۔ نرمی
5.Malleabilityn.
کٹنے اور بڑھنے کی قابلیت۔ ملائمت۔ نرمی
6.Malleability, malleablenessNoun
لوچ ۔ تَشکیل پَذیری ۔ اثَر پَذیری ۔ وَرق پَذیری ۔
7.Malleableadj.
کٹنے اور بڑھنے کے قابل۔ نرم۔ ملائم
Adjective
مَتوَرّق ۔ وَرق پَذیر ۔ جِس کے وَرق اُتارے جا سَکیں ۔ جِس کو دَبا کَر پھیلایا جا سَکے ۔
8.Malleatev. a.
پیٹنا۔ کوٹنا۔ گھڑنا۔ ٹھوکنا
9.Malleationn.
ٹھوک پیٹ۔ کوفت
10.MalleeNoun
مالی ۔ پَست قَد آسٹریلوی سَفیدے کی کوئی بھی قِسم ۔ یہ دَرَخت بعض اوقات جھُنڈ کی صُورت میں دُور دُور تَک پھیلے ہوتے ہیں ۔ اِن سے بَٹا ہوا عِلاقَہ ۔
11.MallemuckNoun
میلمیک ۔ سَمُندری پَرِندوں میں سے کوئی سا پَرِندہ ۔ قادوس ۔ فُلمار ۔
12.Malletn.
موگرا۔ موگری۔ موسل۔ کوبہ۔ مارتول
Noun
ہَتھوڑا ، عمُوماً لَکڑی کا بَنا ہوا ۔ چوبی دُرمَٹ ۔ موگرا ۔ موگری ۔ موسَل ۔
13.Malletsn.
موگرا۔ موگری۔ موسل۔ کوبہ۔ مارتول
Noun
ہَتھوڑا ، عمُوماً لَکڑی کا بَنا ہوا ۔ چوبی دُرمَٹ ۔ موگرا ۔ موگری ۔ موسَل ۔
n.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
14.MalleusLatin
مَطرَقی ہَڈّی ۔ دَرمیانی کان کی ہَتھوڑی نُما جانبی ہَڈّی
Noun
عظم مُطَرقی ۔ مُطَرقَہ ۔ مُطَرقی ہَڈّی ۔
15.Mallown.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
16.Mallowsn.
خطمی، خبازی۔ گل خیرو
ميلو ۔ گلِ خيرد
Noun
گُلِ خَیرو ۔ سونچَل ۔ خَطمی ۔ خُبازی ۔ جِنسِ خُبازی کا کوئی بھی گیاہی پودا ۔ جَنگلی پودا ۔
17.Mallsn.
1. موگرا۔ موگری۔ موسل
2. چوٹ۔ صدمہ۔ ٹکر۔ دھول
3. روش۔ سیرگاہ۔ پٹڑی۔ ٹھنڈی سڑک
4. کچہری ۔ دربار
Noun
مال ۔ خیابان ۔ سَیر کے لیے قُدرتی مَناظَر والا عِلاقَہ ۔
mall found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.