English to Urdu Translation

mi found in 1,187 words & 48 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.MiNoun
سَرگَم کے تیسرے سُر کے لیے اِستَعمال ہونے والا رُکَن
2.MiaowNoun, Verb
بِلّی کی بولی بولنا ۔ بِلّی کی طرح بولنا
3.MiasmaNoun
سڑانڈ ۔ بَدبُو ۔ بُخارات ۔
4.Mican.
ابرق ۔ طلق۔ بھوڈل۔ چلچل
مائی کا ۔ ابرق ۔
Noun
ابرک ۔ ابرق ۔ طلق ۔ چلچل ۔ ابرق کی پَرت دار چٹّان
5.Micaceousadj.
ابرق کی خاصیت کا۔ ابرق صفت۔ چمکدار۔ (ابرق۔ ابرق دار)
Adjective
ابرکی ۔ ابرقی ۔ ابرقی خاصیت والا
6.Micasn.
ابرق ۔ طلق۔ بھوڈل۔ چلچل
مائی کا ۔ ابرق ۔
Noun
ابرک ۔ ابرق ۔ طلق ۔ چلچل ۔ ابرق کی پَرت دار چٹّان
7.Micev. a.
چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا
n.
چوہی۔ موسی۔ موش
v. n.
1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا
2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا
Noun
چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔
8.MicelleNoun
التَصّاقی ریزہ ۔ لَسوَنتی ریزہ
9.Michaelmasn.
عیسائیوں کا تیوہار جو انتیسویں ستمبر کو ہوتا ہے۔ میکائیل کی دعوت
10.MichaelmasNoun
ضیافتِ میکائیل ۔ حَضرَت میکائیل فرِشتہ اعظم کے اعزاز میں دی گئی ضیافَت
11.Michaelmas daisyNoun
ضیافتِ میکائیل کے دِنوں میں کھِلنے والے تارا پھُولوں کی کوئی بھی قِسَم
12.Michel`s clipNoun
زَخَم کو بَند کَرنے والے چھوٹے دھاتی کلِپ
13.Mickey finn, mickey mickyNoun
ایسی شَراب جِس میں کوئی بھی نَشہ آور شے مِلا دی جائے
14.Mickleadj.
بڑا۔ بہت۔ (زیادہ۔ کثیر)
15.Micon.
امریکہ میں ایک قسم کا بندر
16.Micraclen.
کرامت۔ معجزہ۔ پرچہ۔ تصرف۔ آشچرج کرم۔ (اعجاز۔ عجیب و غریب واقعہ)
17.Micro computerNoun
مائیکرو کَمپیوٹر ۔ مُختَصر اور سَستا کَمپیوٹر
18.Micro graphicAdjective
خُرد نِگاری سے مُتعَلِق
19.Micro-organismGreek
خُورد بینی جِسمیَہ ۔ ایسا یَک خُلوی جاندار جو صِرَف خُوردبین کی مَدَد سے دَیکھا جا سَکتا ہے ۔ جاندار شے جو بُہَت چھوٹی ہو
20.MicroanalysisNoun
خُرد تَجزِیہ ۔ مادّے کی قلیل مِقداروں کا تَجزِیہ
21.MicroangiopathyGreek
خُونی رَگوں میں بَیسمِنٹ جھِلّی کا دَبیز ہونا ۔ ذیابیطَس میں ایسا ہوتا ہے
22.MicrobarographNoun
فِضائی دباو میں نہایت خفیف کمی بیشی ناپنے والا آلہ
23.MicrobeNoun
جَرثُومہ ۔ خُوردبینی جَرثُومہ ۔ مائیکروب
24.Microbial, microbian, microbicAdjective
جَرثُومی ۔ زِندَکی ۔ مائیکروب دار ۔
25.Microbiologic, microbiologicalAdjective
خُرد حیاتیاتی ۔ مائیکروبیاتی
mi found in 1,187 words & 48 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.