English to Urdu Translation
moon found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Moon | n. 1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم 2. حلقہ۔ ہالہ 3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔ Noun چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔ |
2. | Moon blindness | Noun رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ رات کے وقت کم نظر آنا ۔ |
3. | Moon flower | Noun چاند مُکھی ۔ رات کو کھلنے والا ۔ امریکا کے گرم علاقے کا پُھول نیلوفر جس میں خوشبودار سفید پُھول لگتے ہیں ۔ اس خاندان سے وابستہ کوئی بھی پودا ۔ |
4. | Moon-blind | Adjective رتوندھا ۔ شب کور ۔ |
5. | Moon-light | مون لائٹ ۔ چاندنی ۔ چاند کی روشنی ۔ |
6. | Moon-struck, moonstricken | Noun ماہ زرد ۔ ذہنی مریض ۔ جس کے بارے میں خیال کیا جائے ۔ کہ اس پر چاند کا اثر ہوا ہے ۔ مجنون دیوانہ ۔ |
7. | Moonbeam | n. چاند کی جوت۔ چاند کی کرن۔ چاندنی۔ Noun چاندنی ۔ چاند کی کرن ۔ شعاعِ قمر ۔ |
8. | Moonbeams | n. چاند کی جوت۔ چاند کی کرن۔ چاندنی۔ Noun چاندنی ۔ چاند کی کرن ۔ شعاعِ قمر ۔ |
9. | Moonblind | adj. جس کو دھندلا یا موٹا دکھائی دے۔ |
10. | Mooncalf | n. 1. دیو۔ عفریت۔ عجیب الخلقت 2. بچھیا کا باوا۔ احمق۔ بیوقوف۔ مُورکھ ۔ بیل۔ (پیدائیشی بیوقوف۔ مادر زاد احمق) Noun چاند بچھڑا ۔ پیدایشی بیوقوف ۔ مُورکھ ۔ احمق ۔ سادہ شخص ۔ |
11. | Mooned | n. 1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم 2. حلقہ۔ ہالہ 3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔ Noun چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔ |
12. | Moonet | n. چھوٹا چاند |
13. | Mooneye | Noun رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ گھوڑے کا آشوب چشم ۔ آشوب چشم میں مبتلا آنکھ ۔ |
14. | Mooneyed | adj. کوتاہ نظر۔ کم نظر Adjective شب کور ۔ رتوندھا ۔ آشوب چشم میں مبتلا ۔ |
15. | Moonfish | Noun چاند مچھلی ۔ کھارے پانی کی مچھلی ۔ جس کا جسم گول چپٹا اور چاند کا سا ہو ۔ جو ساحل سمندر سے دور پائی جاتی ہے ۔ |
16. | Moongarden | Noun چاند باغ ۔ ایک منصوبہ جس میں مستقبل کے خلا بازوں کے مدار میں پیش آنے والے خوراک کے مسائل کے مطالعہ کی خاطر ۔ سائنس دان عام سبزیوں کو کم ہوائی دباو میں اُگاتے ہیں ۔ |
17. | Moonily | Adverb اُونگھتے ہوئے ۔ بیوقوفانہ انداز سے ۔ قمری انداز سے ۔ |
18. | Mooniness | Noun چاندنی کی چمک ۔ ماہ صفتی ۔ بیوقوفی ۔ اُونگھ ۔ گُم سُم رہنے کی کیفیت ۔ |
19. | Mooning | n. 1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم 2. حلقہ۔ ہالہ 3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔ Noun چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔ |
20. | Moonish | adj. چاند سا۔ قمر سا۔ متبدل Adjective قمر نما ۔ چاند سا ۔ شکل میں چاند جیسا ۔ چاند کے زیر اثر ۔ چاند کی طرح بدلنے والا ۔ |
21. | Moonishly | Adverb تلون مزاجی سے ۔ تغیر پذیری انداز میں ۔ ڈانواں ڈول عالم میں ۔ |
22. | Moonless | adj. بےچاندنی |
23. | Moonlet | Noun قمرک ۔ ماہچہ ۔ چھوٹا چاند ۔ مصنوعی سیارہ ۔ |
24. | Moonlight | n. چاندنی۔ چاند کی جوت Verb کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔ Noun چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔ |
25. | Moonlighted | n. چاندنی۔ چاند کی جوت Verb کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔ Noun چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔ |
moon found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.