English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Mu | Noun یونائی حروفِ تہجی کا بارھواں حرف ۔ |
2. | Mubeen | Noun, Adjective مُبِين ﷺ ۔ شَريعَت کو بيان کرنے والا ۔ سچّا ۔ سچ کی تبلِيغ کرنے والا ۔ نيک اعمال کی ہَدايَت کرنے والا ۔ |
3. | Much | n. افراط۔ زیادتی۔ بہتات۔ کثرت۔ ادھکائی۔ بشیشتائی adv. 1. زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا 2. دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر 3. قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی adj. فراواں۔ بہت۔ ادھک۔ ڈھیر۔ مکتا۔ کثیر۔ زیادہ۔ بسیار۔ وافر۔ Adjective زیادہ ۔ فراواں ۔ بہت ۔ وافر ۔ تعداد یا مقدار میں بڑا ۔ زیادہ تر ۔ کافی حد تک ۔ |
4. | Much as | تاہم ۔ پھر بھی ۔ |
5. | Muches | n. افراط۔ زیادتی۔ بہتات۔ کثرت۔ ادھکائی۔ بشیشتائی adv. 1. زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا 2. دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر 3. قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی adj. فراواں۔ بہت۔ ادھک۔ ڈھیر۔ مکتا۔ کثیر۔ زیادہ۔ بسیار۔ وافر۔ Adjective زیادہ ۔ فراواں ۔ بہت ۔ وافر ۔ تعداد یا مقدار میں بڑا ۔ زیادہ تر ۔ کافی حد تک ۔ |
6. | Muchness | Noun کثرت ۔ بہتات ۔ |
7. | Mucid | Adjective بھوئی نما ۔ بھوئی زدہ ۔ پھپھوندی لگا ہوا ۔ |
8. | Mucidity | Noun بوسیدگی ۔ |
9. | Mucidness | Noun بوسیدگی ۔ بھوئی کا اثر ۔ |
10. | Muciferous | Adjective مُخاط ۔ مُخاط پیدا کرنے والا ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔ |
11. | Mucigen, mucinogen | Adjective, Diminutive لعاب زا ۔ مخاطین زا ۔ وہ مادہ جسے جسم بآسانی لعاب میں تبدیل کر سکے ۔ |
12. | Mucilage | n. چیپ دار یا لسدار چیز۔ لعاب۔ لس۔ آنؤ۔ رینٹ |
13. | Mucilage, gum | Noun لعاب ۔ چیپ ۔ لیس ۔ گوند ۔ لیس دار مادہ جو درختوں سے رِستا ہے ۔ |
14. | Mucilages | n. چیپ دار یا لسدار چیز۔ لعاب۔ لس۔ آنؤ۔ رینٹ |
15. | Mucilaginous | adj. لس دار۔ لعاب دار۔ چیپ دار۔ لجلجا۔ چپچپا Adjective لیس دار ۔ چپکنے والا ۔ لعاب دار ۔ چپکاو ۔ |
16. | Mucilaginously | Adverb چپکنے کے انداز میں ۔ لعاب کے طور پر ۔ |
17. | Mucilaginousness | n. لسلسا پن۔ لعاب داری۔ چپچپاہٹ |
18. | Mucin | Noun مخاطین ۔ نائٹروجن والا کوئی سا مادہ جو لعاب جسم میں پایا جاتا ہے ۔ |
19. | Mucinase | Noun بَعض ایروسائز میں موجُود مَخصُوص مادَّہ جو میوسین کو حَل کَر لَیتا ہے ۔ |
20. | Mucinoid | Adjective مخاطین زا ۔ لعاب زا ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔ |
21. | Mucinolysis | Greek, Latin میوسین کی تحلیل کا عمَل |
22. | Mucinous | Adjective مخاطینی ۔ لعاب دار ۔ لعابی ۔ |
23. | Muciod | Noun میُوکَس نُما ۔ میُوکَس سے مُشابِہ |
24. | Muck | n. کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی) Noun کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔ |
25. | Muck about | بے مقصد گھومنا ۔ آوارہ گردی کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.