English to Urdu Translation

mum found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Mumn.
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adj.
چُپ۔ خاموش
بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔
Adjective
چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ
2.Mum's the wordاس بارے میں کچھ نہ کہو ۔
3.Mumba deviNoun, Name, Historical
ممبا دیوی، ہندووءں کی دیوی جسکی پوجا کی جاتی تھی، ہندوستان کا ایک اہم شہر ممبئی اسی دیوی کے نام سے موسوم ہے
4.MumbaiNoun, Name, Historical
ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔
Noun, Name, Geology
ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر بھارت کا تجارتی و اقتصادی دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ یہاں ہالی ووڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت "بالی ووڈ" بھی واقع ہے, انگریزی میں اس شہر کا نام Bombay تھا جسے 1995ء میں بدل کر ممبئی کردیا گیا.
5.MumbinglyAdverb
بڑبڑاتے ہوئے ۔ بڑبڑانے کے انداز میں ۔ پپولتے ہوئے ۔
6.Mumblev. n.
1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا
2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا
Verb
بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔
7.Mumbledv. n.
1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا
2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا
Verb
بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔
8.Mumblenewsn.
غماز۔ چغل خور۔
9.MumblerNoun
بڑبڑیا ۔ پوپلے منھ سے کھانے یا چبانے والا ۔ پپولنے والا ۔
10.Mumblesv. n.
1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا
2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا
Verb
بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔
11.Mumbletypeg, mumble-the-pegچاقو ضرب ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں ہاتھ کے مختلف انداز سے زمین میں مختلف طریقوں سے چاقو مارا یا گھمایا جاتا ہے ۔
12.Mumblingv. n.
1. منہ میں بولنا۔ چبا کر بات کرنا۔ بڑبڑانا
2. منہ بند کرکے کھانا۔ پپول کے کھانا۔ پپولنا
Verb
بڑبڑانا ۔ منھ ہی منھ میں بولنا ۔ اس طرح بولنا کہ سمجھ میں نہ آئے ۔
13.Mumbo jumboNoun
جُھوٹا دیوتا ۔ بعض افریقی قبائل کا دیوتا ۔ خود نما یا قابلِ فہم زبان ۔ غول ۔ بے معنی زبان ۔
14.Mumchancen.
جوئے کا ایک کھیل
15.Mummv. a.
چہرہ لگانا۔ نقاب پہننا۔ روپ بھرنا
16.Mummedn.
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adj.
چُپ۔ خاموش
بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔
Adjective
چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ
17.Mummern.
چہرہ لگا کر کھیل تماشا کرنے والا
Noun
نقاب پوش ۔ چُھٹیوں کے میلے میں ۔ اداکار ۔ خاموش سوانگ کا ۔ ناٹک کرنے والا ۔
18.Mummeriesn.
1. بہروپیاپن۔ تماشا
2. بہروپ۔ بھیس۔ بھگل۔ (سوانگ)
Noun
نقاب پوشی ۔ ناٹک ۔ چُپ سوانگ ۔ ریاکارانہ تقریب ۔
19.Mummersn.
چہرہ لگا کر کھیل تماشا کرنے والا
Noun
نقاب پوش ۔ چُھٹیوں کے میلے میں ۔ اداکار ۔ خاموش سوانگ کا ۔ ناٹک کرنے والا ۔
20.Mummeryn.
1. بہروپیاپن۔ تماشا
2. بہروپ۔ بھیس۔ بھگل۔ (سوانگ)
Noun
نقاب پوشی ۔ ناٹک ۔ چُپ سوانگ ۔ ریاکارانہ تقریب ۔
21.Mummiedn.
1. مسالا لگی اور سوکھی ہوئی لاش۔ (ممی)
2. مومیائی۔ (مومیا)
3. ایک قسم کا موم جو پیوند لگانے کے کام آتا ہے۔
4. امی۔ اماں۔ ماں
Noun
ممی ۔ حنوط شدہ لاش ۔ مصریوں کے طریقے سے مسالا لگا کر محفوظ کی گئی لاش ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔
22.Mummiesn.

23.MummificationNoun
محنوط کاری ۔ تحنیط ۔ ممی بننے یا بنانے کا عمل ۔
24.Mummifiedv. a.
لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا)
Verb
حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔
25.Mummifiesv. a.
لاش کو مسالا لگانا اور سکھا کر رکھنا۔ (مومیانا)
Verb
حنوط کرنا ۔ مومیانہ ۔ ممی بنانا ۔ محنوط کرنا ۔ مصریوں کے طریقے پر لاش کو مسالا لگا کر محفوظ کرنا ۔
mum found in 35 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.