English to Urdu Translation
my found in 95 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | My | adj. میرا۔ مور۔ (میرے۔ میری) مائی ۔ ميرا ۔ |
2. | Myalgia | Greek عُضلات میں دَرد |
3. | Myasthenia | Greek عُضلی ضَعف ۔ عُضلاتی کَمزوری |
4. | Myatonia | Greek فُقدان طَن عُضلی ۔ عُضلے میں ٹُون کی غَیر موجُودگی ۔ جِس سے بَچَّہ شانوں پَر سَر کا بوجھ بَرداشت نَہیں کَر سَکتا |
5. | Mycarditis | Greek وَرمِ عُضلاتِ قَلب ۔ دِل کی دَرمیانی تہ کی سوزِش ۔ |
6. | Mycelium | Greek فِطرومَہ ۔ سَماروغ کے شاخ دار رَیشوں کا گُچھا |
7. | Mycetoma | Greek سَماروغنی چھُوت کی بیماری ۔ یہ عمُوماً پاوں میں ہوتی ہے |
8. | Mycobacterium | Greek چھوٹے سَلاخی جَراثیم ۔ گَرام مَثبَت ،گَند خور اور مَرض پَیدا کَرنے والی انواع ۔ تَپ دَق اور جَذّام کے جَراثیم |
9. | Mycocardium | Greek عُضلیَہ قَلب ۔ قَلبی دیواروں کی دَرمیانی پَرت یا تہ |
10. | Mycology | Greek فِطریات ۔ عِلمِ فِطریات ۔ نَباتات کی ایک شاخ جِس کا تَعلُق سَماروغ سے ہے |
11. | Mycoplasma | Greek ایک چھوٹا جِسمیَہ جو سائز میں وائرَس اور جَراثیم کے دَرمیان ہے ۔ اِس کا تَعلُق کَئی چھوت کی بیماریوں سے ہے |
12. | Mycosis | Greek فِطریَت ۔ سَماروغ سے ہونے والا مَرض |
13. | Mydriatics | Greek اِتساع حَدقَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کا غَیر مَعمُولی پھَیلاو |
14. | Myelin | Greek شحَم اعصاب ۔ س۔فَید چَربیلا مادَّہ جو عصب کی میڈلَری شید بَناتا ہے |
15. | Myelitis | Greek وَرمِ نَخاع ۔ ریڑھ کی ہَڈّی یا نَخاع کی سوزِش |
16. | Myelocele | Greek فَتَق نَخاع ۔ نَخاع کی تَکمیل کا رُک جانا |
17. | Myelocytes | Greek مَغَز خُلیَہ ۔ ہَڈّی کے مَغَز کے خُلیے سے لیُوکوسائیٹس بَنتے ہَیں |
18. | Myelofibbrosis | Greek اِستَخوانی گُودے کے کہفَہ کے اندَر دَیشَہ دار نَسیج کا بَننا ۔ خُونی خُلیوں کی بَناوَٹ میں دَخَل انداز ہوتا ہے |
19. | Myelogenous | Greek نَخائی مَغَز زا ۔ ہَڈّی کے گُودے میں سے پَیدا ہوتا ہے |
20. | Myelogram | Greek سَپائنَل قَنال کی رَیڈیو گَرافی |
21. | Myelography | Greek نَخائی تَصویر کَشی ۔ سَپائنَل قَنال کی رَیڈیوگَرافِک جانچ |
22. | Myeloid | Greek مَغزی ۔ نَخاع نُما ۔ گُودے سے مُشابِہ |
23. | Myeloma | Greek مَغزی سَلعَہ ۔ ہَڈّی کے گُودے کا ایک اوّلی ناسُور یا رَسولی |
24. | Myelomatosis | Greek شَقاقِ نَخاع ۔ شوکَہ مَشقُوقَہ ۔ پَتلی شَفاف ۔ شَفاف جھِلّی میں مَلفُوف |
25. | Myelopathy | Greek مَرضِ نَخائی ۔ نَخاع کا مَرض |
my found in 95 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.