English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Partialist | n. طرف دار۔ جانب دار۔ پکش پاتی |
1002. | Partialities | n. 1. طرف داری۔ جانب داری۔ پچ۔ پکش۔ رعایت۔ رویت۔ پاسداری 2. پریم۔ شوق۔ ذوق۔ میلان |
1003. | Partiality | n. 1. طرف داری۔ جانب داری۔ پچ۔ پکش۔ رعایت۔ رویت۔ پاسداری 2. پریم۔ شوق۔ ذوق۔ میلان |
1004. | Partiality, partialness | Noun شوق ۔ میلان ۔ طرف داری ۔ بے جا رِعایَت ۔ جانِب داری ۔ |
1005. | Partially | adv. 1. جانبداری سے۔ طرفداری سے 2. تھوڑا۔ جزوی۔ کسی قدر Adverb جانِب دارانہ ۔ پاسدارانہ ۔ فی الجُملہ ۔ طرفدارانہ ۔ جُزوی طَور پَر ۔ Adverb جانب دارانہ ۔پاسدرانہ ۔فی الجملہ ۔ |
1006. | Partially orddered . | Adjective ریاضی ۔ جُزوی مرتَبہ ۔ |
1007. | Partially ordered | Adjective جُزوی مرتبہ ۔ ایک سیٹ میں باہمی تعلُّق کے بارے میں جِس کا اطلاق سیٹ کے کُچھ جوڑوں پر ہوتا ہے لیکِن سب پر نہیں ۔ |
1008. | Partials | adj. 1. تھوڑا۔ قدرے۔ کم۔ خاص۔ جزوی۔ ادھورا 2. طرف دار۔ حمایتی۔ حامی۔ پکش پاتی۔ پکشی۔ جانب دار Adjective جُزوی ۔ ادھورا ۔ تھوڑا ۔ قدرے ۔ کم ۔ جانبدار ۔ |
1009. | Partibha patel | Noun, Name پرتیبھا پاٹل،22 جولائی 2007 سے، بھارت کی پہلی خاتون صدر، 1962 سے حکومت اور سیاست میں ہیں، راجستھان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ، مزہبی تبلیغ کو آزادی اظہار سمجھتی ہیں ، پھانسی کی سزا کی مخالف ہیں ، سماجی خدمات پر خاص توجہ ہے۔ |
1010. | Partibility | Noun تقسیم پذیری ۔ جُزو پذیری ۔ |
1011. | Partibility . | Noun تقسیم پزیری ۔ جزو پزیری ۔ |
1012. | Partible | adj. جدا ہونے کے قابل۔ تقسیم پذیر۔ قابل علیحدگی۔ قابل تقسیم Adjective تقسیم پذیر ۔ قابِل تقسیم ۔ جُزو پذیر ۔ جو جُدا جُدا کیا جا سکے ۔ |
1013. | Partible . | Adjective تقسیم پزیر ۔ قابل تقسیم ۔ جزو پزیر ۔ |
1014. | Particeps criminis | شریک جرم |
1015. | Participant | n. شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی Adjective حِصّہ دار ۔ ساجھی ۔ شریک ۔ شِرکَت کرنے والا ۔ ایک حِصّہ رکھنے والا ۔ |
1016. | Participant . | Adjective حصّہ دار ۔ شرکت کرنے والا ۔ |
1017. | Participants | n. شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی Adjective حِصّہ دار ۔ ساجھی ۔ شریک ۔ شِرکَت کرنے والا ۔ ایک حِصّہ رکھنے والا ۔ |
1018. | Participate | v. n. شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا Verb حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔ |
1019. | Participate . | Verb حصّہ لینا ۔ شامل ہونا ۔ |
1020. | Participated | v. n. شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا Verb حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔ |
1021. | Participates | v. n. شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا Verb حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔ |
1022. | Participating | Adjective کِسی بات میں حِصّہ لینے والا ۔ کِسی دُوسرے شخص کے ساتھ حِصّہ داری میں شریک ۔ v. n. شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا Verb حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔ |
1023. | Participating . | Adjective کسی بات میں حصّہ لینے والا۔ |
1024. | Participation | n. تقسیم۔ انقسام۔ بٹوارا۔ شراکت۔ اشتراک۔ شمول۔ شرکت Noun شراکت ۔ حِصّہ داری ۔ شِرکت ۔ شمُولیت ۔ حِصّہ لینے کا عمل ۔ Noun شراکت ۔ حصّہ داری ۔ شمولیت ۔ |
1025. | Participations | n. تقسیم۔ انقسام۔ بٹوارا۔ شراکت۔ اشتراک۔ شمول۔ شرکت Noun شراکت ۔ حِصّہ داری ۔ شِرکت ۔ شمُولیت ۔ حِصّہ لینے کا عمل ۔ Noun شراکت ۔ حصّہ داری ۔ شمولیت ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.