English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Paronomastically .Adverb
رعایتِ لفظی کے انداز میں ۔
877.Paronomasyn.
تجنیس ذومعنین۔ ابہام۔ رعایت لفظی
Noun
تجنیس ۔ ذومعنین ۔ الفاظ کا کھیل ۔ ابہام گوئی ۔
878.ParonomesiaNoun
علمِ بیان ۔ تجنیس ۔
879.ParonychiaGreek
نَتنا ۔ اُنگلی کے ناخُن کے گِرد سوزِش
880.ParonymNoun
مُتجانس ۔ ہم تَلَفُظ ۔ ایک لفظ جو کِسی دُوسرے سے مُشتق ہو ۔
Noun
متجانس ۔ ہم تلفظ ۔
881.Paronymousadj.
متجانس۔ ہم تلفظ
Adjective
مُتجانس ۔ ہم تلفظ ۔ وہ لفظ جِس کا مُشتق ویسا ہی ہو جیسا مُتعلقہ الفاظ کا اصل زُبان میں ۔
882.Paronymous .Adjective
متجانس ۔ہم تلفظ ۔
883.ParonymyNoun
تجنیس ۔ کِسی ایک زُبان کے لفظ کا کِسی دُوسری زُبان میں اِنتقال ۔
Noun
زبان کا انتقال ۔
884.Paroquetn.
طوطا۔ طوطی۔ ٹوئیاں۔ سوآ
885.ParosmiaGreek
فَتُور شامَہ ۔ سُونگھنے کی حِس میں خَرابی
886.ParotidAdjective
لُعابی غدّہ کا ۔
Adjective
لعابی غدہ کا یا اُس سے متعلق ۔
887.Parotid glandNoun
اِن دو لُعابی غدُود میں سے کوئی ایک جو چہرے کے دونوں طرف پر کان کے مُقابِل واقِع ہوتے ہیں ۔
Noun
تشریح الاعضا ۔
888.ParotidectomyGreek
پَیروٹِڈ صَلوری گَلَینڈ کو کاٹ کَر الَگ کَرنا
889.Parotiditis .Noun
لعابی غدّہ کی سوزش ۔
890.Parotiditis, parotitisNoun
لُعابی غدّہ کی سوزِش ۔ کن پھڑے ۔ کن پیڑے ۔
891.ParotiticAdjective
کن پیڑے کا ۔ گلسوئی ۔
892.Parotitic .Adjective
کُن بیڑے کا ۔ گلسوئی ۔
893.ParotitisGreek
کَن پَیڑے ۔ وَرمِ نَکفَہ ۔ پَیروٹِڈ گَلَینڈ کی سوزِش
894.ParousLatin
حامَل ۔ پَیدا کَرنے والا ۔ بَچّے کو جَنَم دَینا
895.ParousiaNoun
مسیح کی دُوسری آمد ۔
896.Parousia .Noun
مسیح کی دوسری آمد ۔
897.Paroxysmn.
دورہ۔ باری۔ نوبت۔ بحران۔ غلبہ
Noun
دورہ ۔ باری ۔بحران ۔جوش ۔
Greek
دورَہ مَرض ۔ شِدَّتِ مَرض ۔ اچانَک عارضی حَملَہ
898.ParoxysmalAdjective
دورہ ۔ باری ۔ بحران ۔ جوش فراواں کا اچانک ہیجان ۔
899.Paroxysmal .Adjective
دورے کا ۔ دورے کا سا ۔
900.Paroxysmsn.
دورہ۔ باری۔ نوبت۔ بحران۔ غلبہ
Noun
دورہ ۔ باری ۔بحران ۔جوش ۔
Greek
دورَہ مَرض ۔ شِدَّتِ مَرض ۔ اچانَک عارضی حَملَہ
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.