English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next
626.Raspv. a.
ریتنا۔ سوہن کرنا۔ (ریتی کرنا۔ رگڑنا۔ گھسنا)
n.
سوہن۔ ریتی۔ (سوہان)
Verb
ریتی کرنا ۔ کھُردرے آلے سے رگڑنا ۔ کدّو کش کرنا ۔ برہم کر دینا ۔ رگڑ کا ہونا
627.Raspatoryn.
جراح کا سوہن
628.Raspberriesn.
رس بھری۔ ایک پھل۔ (توت فرنگی)
ريسپ بيری ۔ رس بھری ۔
Noun
رس بھری ۔ تُوت فرنگی ۔ سُرخ رنگ والی
629.Raspberryn.
رس بھری۔ ایک پھل۔ (توت فرنگی)
ريسپ بيری ۔ رس بھری ۔
Noun
رس بھری ۔ تُوت فرنگی ۔ سُرخ رنگ والی
630.Raspedv. a.
ریتنا۔ سوہن کرنا۔ (ریتی کرنا۔ رگڑنا۔ گھسنا)
n.
سوہن۔ ریتی۔ (سوہان)
Verb
ریتی کرنا ۔ کھُردرے آلے سے رگڑنا ۔ کدّو کش کرنا ۔ برہم کر دینا ۔ رگڑ کا ہونا
631.Raspern.
سوہن کرنے والا
Noun
ریتنے والا آلہ یا شخص
632.Raspingv. a.
ریتنا۔ سوہن کرنا۔ (ریتی کرنا۔ رگڑنا۔ گھسنا)
n.
سوہن۔ ریتی۔ (سوہان)
Verb
ریتی کرنا ۔ کھُردرے آلے سے رگڑنا ۔ کدّو کش کرنا ۔ برہم کر دینا ۔ رگڑ کا ہونا
633.RaspinglyAdverb
گھِستے ہُوئے ۔ برہم انداز سے
634.Raspsv. a.
ریتنا۔ سوہن کرنا۔ (ریتی کرنا۔ رگڑنا۔ گھسنا)
n.
سوہن۔ ریتی۔ (سوہان)
Verb
ریتی کرنا ۔ کھُردرے آلے سے رگڑنا ۔ کدّو کش کرنا ۔ برہم کر دینا ۔ رگڑ کا ہونا
635.RaspyAdjective
رگڑ کھاتا ہُوا ۔ سخت کھُردرا ۔ نا ہموار ۔ غُصیلا ۔ چِرچِڑا
636.RasterNoun
منفیری نلی کی اسکرین پر الیکٹرون شُعاعوں کی لکیروں کا مخصُوص نمُونہ
637.Rasuren.
1. چھیل چھال۔ کاٹ کوٹ۔ حک
2. چھیلنی۔ کھرچنی۔ حکاک
Noun
رگڑنے یا مِٹانے کا عمل ۔ ربڑ ۔ مِٹانے والا
638.Ratv. n.
1. اپنے فائدے کی نظر سے اپنے ساتھیوں کو فراموش کرنا۔ (طوطا چشمی کرنا۔ دغا دینا۔ ساتھ چھوڑ دینا)
2. کم اُجرت پر کام کرنا
n.
1. چوہا۔ موش۔ گھونس
2. طوطا چشم۔ غدار۔ بےوفا
ريٹ ، چوہا ۔
Noun
چُوہا ۔ مُوش ۔ گھُونس ۔ جنگلی چُوہا ۔ غدار ۔ بے وفا
639.Rat bite feverNoun
چُوہا بُخار ۔ چُوہے کے کاٹنے سے ہونے والا بُخار
640.Rat raceNoun
بھیڑ چال ۔ دنگے فساد کا مقام یا منظر
641.Rat unitNoun
ایسی غذا یا دوا کی خوراک جو چُوہوں کو تجربو گاہ میں دی جائے
642.Rat-bite feverNew Latin
چُوہے کاٹے کا بُخَار ۔ سپائیلَم یا سَٹرَیپٹو بَیسلَس سے ہونے والا بُخَار
643.Rat-tail cactusNoun
چُوہا دُم ناگ پھنی ۔ ناگ پھنی کی بیل
644.RatabilityNoun
مِحصُول پذیری ۔ تناسب ۔ قابلِ مِحصُول ہونے کا عمل
645.Ratableadj.
1. نرخ کرنے کے لائق۔ حصہ رسدی۔ قابل شمار
2. قابل محصول یا خراج
646.Ratablyadv.
حساب سے۔ حصہ رسدی سے
Adverb
مِحصُول پذیرانہ ۔ مُتناسب طور پر ۔ قابلِ مِحصُول ہونے کے انداز سے
647.Ratafian.
ایک قسم کی تیز شراب
Noun
میٹھی تیز خوشبُو دار شراب ۔ میٹھا بِسکِٹ ۔ بادامی بِسکِٹ
648.Ratann.
1. بید
2. بید کی چھڑی
Noun
رتن کھجور بیل ۔ تنوں کا تجارتی نام
649.Rataplann.
طبلے کی تھاپ
Noun
طبلے کی تھاپ ۔ ڈھول بجنے کی سی آواز
Verb
ڈھول کی سی آواز پیدا کرنا ۔ طبلہ بجانا ۔ ڈھول بجانا
650.RatatatNoun
دستک کی آواز ۔ کھڑکا ۔ کھٹکا ۔ کھڑکھڑاہٹ
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    29    30    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.