English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Rattlesnaken.
امریکہ کا ایک سانپ جس کی دم میں سے آواز نکلتی ہے۔ (چکی ناگ)
Noun
چَکّی ناگ ۔ کھڑکھڑیا سانپ ۔ ٹٹیریا سانپ ۔
727.Rattlesnake plantainNoun
کھڑکھڑیا پودا ۔
728.Rattlesnake rootNoun
تریاق بُوٹی ۔ انجبار ۔
729.Rattlesnakesn.
امریکہ کا ایک سانپ جس کی دم میں سے آواز نکلتی ہے۔ (چکی ناگ)
Noun
چَکّی ناگ ۔ کھڑکھڑیا سانپ ۔ ٹٹیریا سانپ ۔
730.RattletrapNoun
اِنجر پِنجر ۔ چھکڑا کار
731.RattlingAdjective
کھڑکھڑاہٹ پیدا کرنے والا ۔ زِندہ دِل ۔ تیز طرار ۔ بُہت اچھا اور عُمدہ
n.
1. کھڑکھڑاہٹ۔ جھنجھناہٹ۔ بھڑبھڑاہٹ۔ گھڑگھڑاہٹ۔ دھڑدھڑاہٹ۔ (غل غپاڑہ۔ ہنگامہ۔ شوروغوغا۔ باوہ گوئی)
2. سرزنش۔ دھنکی
3. کھنجھنا
4. بکی جھکی۔ (باوہ گو)
5. گھنگرو یا گھرّا
v. n.
1. کھڑکھڑانا۔ کھٹ کھٹ کرنا۔ دھڑدھڑانا۔ جھنجھنانا۔ گڑگڑانا۔
2. بڑبڑانا۔ بکنا۔ جھک لگانا
v. a.
جھڑکنا۔ طعن کرنا۔
Verb
کھڑکھڑانا ۔ کھڑکھڑ ہونا ۔ خرخراہٹ ۔ شور و غُل
732.RattlinglyAdverb
کھڑکھڑ کرتے ہُوئے ۔ شور و غُل کرتے ہُوئے
733.RattlyAdjective
وہ جو کھڑکھڑ کرے ۔ کھڑکھڑاہٹ کی آواز پیدا کرنے والا
734.RattrapNoun
چُوہے دان ۔ چُوہے پکڑنے کا پِنجرہ ۔ کھڑکھڑیا ۔ کاٹھ کباڑ
735.RattyAdjective
کمینہ ۔ ذلیل ۔ غدار ۔ بے وفا ۔
736.Raucityn.
آواز کا بیٹھ جانا۔ بھاری پن۔ گلے کا پڑ جانا
737.Raucousadj.
بھاری۔ بیٹھی ہوئی۔ پڑی ہوئی۔ (بھرائی ہوئی)
Adjective
بھرائی ہُوئی آواز ۔ بیٹھی ہُوئی آواز ۔ گُلو گرِفتہ ۔ غیر مُنَظّم
738.RaucousnessNoun
خراب گلا ۔ بد اِنتظامی ۔ گلے کا بھاری پن
739.RaunchyAdjective
بے ڈھنگا ۔ لاپرواہ ۔ بد سلیقہ ۔ نازیبا ۔ عیّاش ۔ اوباش
740.RauwolfaiNoun
کُچلہ ۔ ڈاگ بین ۔ جھاڑی کی ایک قِسم
741.RauwolfiaNoun
ایک اِنڈیَن پَودے کی جَڑ ۔ بَیش طَنَابی میں مُستَعمَل ۔ سَکُون آوَر
742.Ravagen.
ویرانی۔ پائمالی۔ خرابی۔ لوٹ۔ اُجاڑ۔ تاخت وتاراج
v. a.
غارت کرنا۔ ویران کرنا۔ پائمال کرنا۔ لوٹنا۔ اُجاڑنا
Noun
تباہی یا بربادی ۔ تشدّد کے ذریعے پامالی یا تاراجی
Verb
ضائع کر دینا ۔ پامال کر دینا ۔ تباہ کر دینا ۔ لُوٹ لینا ۔ اُجاڑنا
743.Ravagedn.

744.Ravagern.
برباد کرنے والا۔ غارت گر۔
745.Ravagersn.
برباد کرنے والا۔ غارت گر۔
746.Ravagesn.
ویرانی۔ پائمالی۔ خرابی۔ لوٹ۔ اُجاڑ۔ تاخت وتاراج
v. a.
غارت کرنا۔ ویران کرنا۔ پائمال کرنا۔ لوٹنا۔ اُجاڑنا
Noun
تباہی یا بربادی ۔ تشدّد کے ذریعے پامالی یا تاراجی
Verb
ضائع کر دینا ۔ پامال کر دینا ۔ تباہ کر دینا ۔ لُوٹ لینا ۔ اُجاڑنا
747.Ravagingn.

748.Ravev. n.
دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)
Verb
بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا
749.Ravedv. n.
دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)
Verb
بے عقلی کی باتیں ھونا ۔ ہذیانی کیفیت ۔ وحشت میں ہونا ۔ غُصّہ میں ہونا
750.Ravelv. n.
الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔
v. a.
1. بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا
2. پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا
Verb
کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ اُلجھنا ۔ سُلجھانا ۔ تارتار ہو جانا
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.