English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next
776.Ravishv. a.
1. زبردستی یا بزور لینا۔ لے لینا۔ چھین لینا۔
2. بےخود کرنا۔ آپے سے باہر کرنا۔ وجد میں لانا۔ اچیت کرنا۔
3. بزور چیرا توڑنا۔ زبردستی جماع کرنا۔ جبراً ازالہٴ بکارت کرنا۔ ستر لوٹنا۔ (زنا بالجبر کرنا۔ عصمت دری کرنا۔ آبروریزی کرنا)
Verb
اغوا کر لینا ۔ زنا بِالجبر ۔ عصمت دری کرنا ۔ تشدّد کرنا ۔
777.Ravishedv. a.

778.Ravishern.
زنا بالجبر کرنے والا۔ عصمت در
Noun
اغوا کُنِندہ ۔ زنا بِالجبر کا مُرتکب ۔ وجد میں آیا ہُوا شخص
779.Ravishersn.
زنا بالجبر کرنے والا۔ عصمت در
Noun
اغوا کُنِندہ ۔ زنا بِالجبر کا مُرتکب ۔ وجد میں آیا ہُوا شخص
780.Ravishesv. a.
1. زبردستی یا بزور لینا۔ لے لینا۔ چھین لینا۔
2. بےخود کرنا۔ آپے سے باہر کرنا۔ وجد میں لانا۔ اچیت کرنا۔
3. بزور چیرا توڑنا۔ زبردستی جماع کرنا۔ جبراً ازالہٴ بکارت کرنا۔ ستر لوٹنا۔ (زنا بالجبر کرنا۔ عصمت دری کرنا۔ آبروریزی کرنا)
Verb
اغوا کر لینا ۔ زنا بِالجبر ۔ عصمت دری کرنا ۔ تشدّد کرنا ۔
781.Ravishingadj.
وجد آور۔ مسرت بخش
Adjective
مُسّرت انگیز ۔ وجد آور
v. a.
1. زبردستی یا بزور لینا۔ لے لینا۔ چھین لینا۔
2. بےخود کرنا۔ آپے سے باہر کرنا۔ وجد میں لانا۔ اچیت کرنا۔
3. بزور چیرا توڑنا۔ زبردستی جماع کرنا۔ جبراً ازالہٴ بکارت کرنا۔ ستر لوٹنا۔ (زنا بالجبر کرنا۔ عصمت دری کرنا۔ آبروریزی کرنا)
Verb
اغوا کر لینا ۔ زنا بِالجبر ۔ عصمت دری کرنا ۔ تشدّد کرنا ۔
782.RavishinglyAdverb
مُسّرت انگیز طور پر ۔ وجد آور انداز سے ۔
783.Ravishmentn.
1. زبردستی لے بھاگنا۔
2. خوشی۔ شادی مرگ۔ (وجد۔ بیخودی۔ سرور)
3. زنا بالجبر
Noun
مُسّرت ۔ مُسّرت انگیز فِعل ۔ غارت گری ۔ وجد ۔ کیف ۔ زنا بِالجبر
784.Ravishmentsn.
1. زبردستی لے بھاگنا۔
2. خوشی۔ شادی مرگ۔ (وجد۔ بیخودی۔ سرور)
3. زنا بالجبر
Noun
مُسّرت ۔ مُسّرت انگیز فِعل ۔ غارت گری ۔ وجد ۔ کیف ۔ زنا بِالجبر
785.Rawadj.
1. کچا۔ ناپختہ۔ خام۔ نارسیدہ۔ ادھ کچرا۔ ہرا
2. ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناکامل۔ ناتمام
3. ناآزمودہ کار۔ ناواقف۔ اناڑی۔ نیا۔ ناتجربہ کار۔ (نوآموز)
4. کچا۔ خام۔ بےکمایا ہوا
5. ننگا۔ برہنہ۔ گنجا
6. سرد۔ مرطوب۔ ٹھنڈا
n.
کچا زخم۔ ہرا گھاؤ۔ (خراش)
Adjective
کچّا ۔ خام ۔ اَن بنا ۔ سخت ۔ کھُردرا ۔
786.Raw dealNoun
غیر مُنصفانہ یا ظالمانہ سلُوک
787.Raw materialNoun
خام مال ۔
788.Rawalpindiراولپنڈی ۔ پاکستان کے دار الخلافہ اسلام آباد سے ملحکہ شہر ۔
Noun, Name, Geology, Archiology, Historical
راولپنڈی، صوبہ پنجاب میں واقع سطح مرتفع پوٹھوھار میں واقع ایک اھم شہر ہے۔ یہ پاکستان آرمی کا صدر مقام بھی ہے اور 1960 میں قائم مقام دارالحکومت بھی تھا۔ یہ شہر بہت سے کارخانوں کا گھر ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ در اصل راولپنڈی شہر میں واقع ہے، راولپنڈی کی آبادی تقریبًا 30 لاکھ ہے۔ اس کا نام ایک گاؤں "راول" کے نام پر 1493 میں "راولپنڈی" رکھا گیا،
789.Rawalpindi-railway stationراولپنڈی ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن )
790.Rawbonedadj.
جس کی ہڈیوں پر گوشت کم ہو۔ لاغر۔ دبلا پتلا۔ سوکٹا۔ (استخوانی)
Adjective
اِستخوانی ۔ پتلا ۔ دُبلا ۔ لاغر ۔ سُوکھا ہُوا
791.Raweradj.
1. کچا۔ ناپختہ۔ خام۔ نارسیدہ۔ ادھ کچرا۔ ہرا
2. ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناکامل۔ ناتمام
3. ناآزمودہ کار۔ ناواقف۔ اناڑی۔ نیا۔ ناتجربہ کار۔ (نوآموز)
4. کچا۔ خام۔ بےکمایا ہوا
5. ننگا۔ برہنہ۔ گنجا
6. سرد۔ مرطوب۔ ٹھنڈا
n.
کچا زخم۔ ہرا گھاؤ۔ (خراش)
Adjective
کچّا ۔ خام ۔ اَن بنا ۔ سخت ۔ کھُردرا ۔
792.Rawestadj.

793.Rawheadn.
ہوّا۔ باؤ۔ (پنجر۔ خطرے کی علامت)
794.RawhideNoun
کچّا چمڑا ۔ مویشی کا بغیر کمایا ہُوا چمڑا
Verb
کچّے چمڑے سے مارنا ۔ بے رحمی سے مارنا
795.RawinsondeNoun
لا سلکی آلات یا ایسا غُبارہ
796.Rawishadj.
کچا سا۔ ادھ کچرا۔ (نیم خام)
797.RawlyAdverb
اناڑی پن سے ۔ ناتجربہ کاری سے
798.Rawnessn.
1. خامی۔ ناپختگی۔ کچا پن۔ کچائی
2. اناڑی پن۔ ناآزمودہ کاری۔ ناتجربہ کاری
3. جلد بازی۔ تاؤلا پن۔ پھؤڑ پن
4. ٹھر۔ سردی۔ ٹھنڈ۔ رطوبت
Noun
اناڑی پن ۔ کچّا پن ۔ نا تجربہ کاری ۔ نا پُختگی
799.Rawnessesn.
1. خامی۔ ناپختگی۔ کچا پن۔ کچائی
2. اناڑی پن۔ ناآزمودہ کاری۔ ناتجربہ کاری
3. جلد بازی۔ تاؤلا پن۔ پھؤڑ پن
4. ٹھر۔ سردی۔ ٹھنڈ۔ رطوبت
Noun
اناڑی پن ۔ کچّا پن ۔ نا تجربہ کاری ۔ نا پُختگی
800.Rawsadj.
1. کچا۔ ناپختہ۔ خام۔ نارسیدہ۔ ادھ کچرا۔ ہرا
2. ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناکامل۔ ناتمام
3. ناآزمودہ کار۔ ناواقف۔ اناڑی۔ نیا۔ ناتجربہ کار۔ (نوآموز)
4. کچا۔ خام۔ بےکمایا ہوا
5. ننگا۔ برہنہ۔ گنجا
6. سرد۔ مرطوب۔ ٹھنڈا
n.
کچا زخم۔ ہرا گھاؤ۔ (خراش)
Adjective
کچّا ۔ خام ۔ اَن بنا ۔ سخت ۔ کھُردرا ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    27    28    29    30    31    32    33    34    35    36    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.