English to Urdu Translation
radio found in 65 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Radio | n. ریڈیو۔ لاسلکی Noun ریڈیو ۔ لاسلکی پیغام رسانی ۔ لاسلکی تار برقی یا ٹیلیفون ۔ بے تار ۔ |
2. | Radio active | Adjective تابکار ۔ تابکاری سے مُتعَلِق |
3. | Radio active decay | Noun تابکار نکسر ۔ ایٹموں میں غیر تابکار مادے میں تبدیلی |
4. | Radio astronomy | Noun ریڈیائی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ |
5. | Radio beacon | Noun ریڈیائی مینارہ ۔ |
6. | Radio car | Noun ریڈیائی کار |
7. | Radio compass | Noun ریڈیائی سِمت نُما ۔ ریڈیائی قُطب نُما |
8. | Radio pill | Noun ریڈیائی کیپسول ۔ ایک ننھا سا ٹرانسمیٹر |
9. | Radio range | Noun ریڈیائی حدود |
10. | Radio tube | Noun خلا دار نلی ۔ |
11. | Radio wave | Noun ریڈیائی لہر ۔ |
12. | Radio-ulna | Noun کم تر درجے کے ریڑھ کی ہڈی والے چند جانوروں میں ایک ہڈی |
13. | Radioactive | Noun تابکار ۔ تابکاری رَکھنا یا تابکاری کے مُتَعلِق |
14. | Radioactively | Adverb تابکارانہ انداز سے ۔ تابکاری سے |
15. | Radioactivity | Noun تابکاری ۔ از خود ایٹمی اِنتشار ۔ |
16. | Radioautography | Noun خود کار لاسلکی تصویر رسانی ۔ خود کار ریڈیوگرافی |
17. | Radiobiological | اشعاعی حیاتیاتی ۔ زِندہ مادے پر تابکاری ڈلنے والے مادے کا مُطالعہ |
18. | Radiobiologist | Noun زِندہ مادے پر تابکاری کے اثرات کا ماہر |
19. | Radiobiology | Noun تابکاری حَیاتیات ۔ اشعاعی حیاتیات ۔ زِندہ مادّے پر تابکاری اثرات کا مُطالِعَہ |
20. | Radiobroadcast | Verb ریڈیائی نشریہ بھیجنا ۔ ریڈیائی لہروں کے ذریعے پیغام بھیجنا |
21. | Radiobroadcaster | Noun ریڈیائی نشریات بھیجنے والا ۔ ریڈیائی نشر کار |
22. | Radiocaesium | Noun تابکاری عِلَاج میں مُستَعمَل عنصَر کیزیَم کی ایک تابکار قِسَم |
23. | Radiocarbon | Noun میٹا بولِزَم وَغَیرَہ کی تحقیق کے لیے مُستَعمَل عنصَر کَاربَن کی ایک تابکار قِسَم |
24. | Radiochemical | Adjective مادوں کی تابکاری کی صِفت |
25. | Radiochemistry | Noun ریڈیائی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو تابکار اجسام اور اُن کے تعامل کا مُطالعہ کرتی ھو |
radio found in 65 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.